)لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا...

18
ورا : 10 رہ 2 ز ر نوات ا ( 傑 徉 愡 ا ی راو ) - د2019 58 ر نو زات ا ( راو ی ا ) The Social Impact of the Prevailing Custom of Marriage Dowery; An Analytical Study of Tehsil Rawalpindi از رب ڈا Abstract This research was conducted to identify the impact of ritual dowry system on Muslims Families of Rural and urban area of subdivision (tehsil) Rawalpindi. Dowry Practices directly or indirectly affect the all type families. While some of its positive and useful aspects are described. The main objectives of this paper were to analyze that what is the positive or negative effects of dowry on society? For this purpose, rural and urban areas of Rawalpindi subdivision (tehsil) were selected. Thereafter, two union councils from each area and two villages /wards from each union council were selected. After that a total of 100 respondents were selected for interview and data collection. The selection of union councils, villages and respondents was made through a stratified random cum purposive sampling technique. The data collected were analyzed using statistical package for social sciences (SPSS) and results were drawn. It was observed that the large number of urban respondents agreed with the view that increase in the dowry is the base of a happy marital life and all of the respondents opined that its effecting the other relations. The majority of urban and rural respondents belief that enlargement in dowry is a burden and one of the main cause of delay in weddings. Majority of respondents were agreed that demand of extensive and expensive dowry is the root cause of women deprivation, oppression and violence against women. Keywords: Marriage, Dowry, Society, Rawalpindi .1 : ات ا ر نو ںا 侂 抋ی اور د ی راو اسمر واا ر نو،嵉 峤 嬸ا اور ا اس ۔ن اسن جہت اس ر نوات ا 厸 徉 嵗 很 را ا اس ں اور د ا ے اس很峤 啵 م او ت نر اوری ی راو ل ۔嬜技 دو دو او رد ا اِ م ، 弥孆، ر، ۔ و ا، اِ م 弥孆، ر، ۔

Transcript of )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا...

Page 1: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

58

(مطالعہ تییاتجز یککا ا یراولپنڈ تحصیل)پر اثرات زندگی سماجی کےمروجہ رسم جہیز

The Social Impact of the Prevailing Custom of Marriage Dowery; An Analytical Study of Tehsil

Rawalpindi

wمحمد جہانگر

ڈاکٹر رب نواز

Abstract This research was conducted to identify the impact of ritual dowry system on Muslims Families of Rural and urban area of subdivision (tehsil) Rawalpindi. Dowry Practices directly or indirectly affect the all type families. While some of its positive and useful aspects are described. The main objectives of this paper were to analyze that what is the positive or negative effects of dowry on society?

For this purpose, rural and urban areas of Rawalpindi subdivision (tehsil) were selected. Thereafter, two union councils from each area and two villages /wards from each union council were selected. After that a total of 100 respondents were selected for interview and data collection. The selection of union councils, villages and respondents was made through a stratified random cum purposive sampling technique. The data collected were analyzed using statistical package for social sciences (SPSS) and results were drawn. It was observed that the large number of urban respondents agreed with the view that increase in the dowry is the base of a happy marital life and all of the respondents opined that its effecting the other relations. The majority of urban and rural respondents belief that enlargement in dowry is a burden and one of the main cause of delay in weddings. Majority of respondents were agreed that demand of extensive and expensive dowry is the root cause of women deprivation, oppression and violence against women.

Keywords: Marriage, Dowry, Society, Rawalpindi

:خلاصہ1.

اس تحقیق میں تحصیل راولپنڈی کے شہری اور دیہی علاقہ کے مسلم گھرانوں پر مروجہ رسم جہیز کے اثرات جاننے کی کوشش کی گئی

جب کہ اس کے چند ایک مثبت اور مفید پہلو گھرانے متاثر ہوتے ہیں،مروجہ رسم جہیزسے بالواسط یا بلاواسطہ طور پرتقریباتمام ہے

کے مثبت یا منفی کیا کیا اثرات مروجہ رسم جہیزاس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ سماج پر میں مضمون اس بھی بیان کیے جاتے ہیں ۔چنانچہ

انش کوکام میں لاتے ہوئے اس مسئلے کے حل کےسلسلے معاشرے کی اجتماعی دتاکہ ہیں اور لوگوں کی اس حوالے سےکیا رائے ہے

او ردیہی علاقہ کی دو دو یونین ۔مقصد کے حصول کے لیے تحصیل راولپنڈی کے شہریجائیںاور سفارشات مرتب کی میں تجاویز

اسلامہ یما

۔ ،ٹکسلاز رٹینوایو ٹکی ،ہائی فل سکالر، شعبہ علوم

اسلامہ ،اسسٹنٹ پروفسر ۔ ،ٹکسلاز رٹینوایو ٹکی ،ہائی شعبہ علوم

Page 2: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

59

ز سے

س

س

Stratified Random cum purposive)جواب دہندگان کا چناوکیا گیا ،اور نمونہ بندی کے لیے 011کون

Sampling Technique) ۔چنانچہ مشاہدہ میں یہ بات آئی کہ کو استعمال کیا گیا ہے

تیر

کث کی ا

شہری جوا ب د ہندگا ن

ک (28.9%)

سےکسی حد ب

ج ب کہ نے ا س ب ا ب

تیر

کث کی ا

ا تفاق کہ طور نے ا س سے مکمل (%34.5)د یہی جوا ب د ہندگا ن

ب ا د ہ جہیز

ہے کہ بیٹی کو ر

سے ر ہے گی و ا لدین کا یہ خیا ل د ر سب

۔ا سی طرحد ینے سے و ہ ا پنے گھر میں سکون

شہری جوا ب د ہندگا ن

تیر

کثک ا تفاق کیا کہ مرو جہ ر سم جہیزمعاشرتی خرا بیون (%48.9)کی ا

،جھگڑو ن ا و ر ب ا ہمی )نے ا س سے کسی حد ب

نفرب

ر یعہ بن ر ہاہے ( د شمنی

ا و ر کا د

تیر

کث کی ا

سےکسی قدر ا تفاق کیا بھینے (%32.7)د یہی جوا ب د ہندگا ن

۔ا یسے ہی ا س ب ا ب

تیر

کث کی ا

ک ا تفاق کیا کہ مرو جہ ر سم جہیز عور تون کی خود کشی ا و ر (%40.0)شہری جوا ب د ہندگا ن

سے کسی حدب

نے ا س ب ا ب

بے ر ا ہ ر و ی کا سب ب ہے

تیر

کث کی ا

نے بھی یہی ر ا ئے د ی،مرو جہ سم جہیز کے معاشی (%40.0) ،ج ب کہ د یہی جوا ب د ہندگان

وننے کے واا ے سے بھی بوجھ

تیر

کث کی ا

سے مکمل ا تفاق کیا (%46.7)شہری جوا ب د ہندگا ن

کہ یہ ا ب ک معاشی نے ا س ب ا ب

بوجھ ہے ج ب کہ

تیر

کث کی ا

ا تفاق کیا ۔ مکمل نےبھی ا س سے (%65.5)د یہی جوا ب د ہندگا ن

:تعارف2.

پر اس کو دیا جاتاہے ،ہرعلاقے میں جہیز کی مختلف صورتیں رائج ہیں۔عموما جہیز ا س سازو سامان کو کہتے ہیں جو لڑکی کی شادی کے موقع

جہیز کا سامان زیورات ،گھریلو استعمال کے سامان ،کپڑوں اور نقد رقم پر مشتمل ہوتا ہے ۔

:نے اس کی درج ذیل تعریف کی ہے(ء0111المتوفی )سید سابق

‘‘

1

وہ سامان ہے جسے عورت خود یا اس کے گھر والے تیار کرتے ہیں تاکہ جب وہ بیاہ کر خاوندکے گھر ( جہیز)جھاز’’

‘‘جائے تو یہ سامان اس کے ساتھ ہو ۔

:عرف اور رسم ہے چنانچہ السید سابق لکھتے ہیںمروجہ جہیز محض ایک

‘‘

2

یہ ایک عرف ہے کہ بیوی اور اس کے گھر والے جہیز اور گھر کا سازو سامان تیار کرتے ہیں اور دوسرے یہ کہ ’’

‘‘عورت کے نئے گھر میں جانے کی مناسبت سے اس عورت کو خوش کرنے کا ایک طریقہ ہے ۔

:مروجہ رسم جہیز سے متعلق شاہد حسین رزاقی لکھتے ہیں

جہیز ایک ایسی معاشرتی برائی بن گئی ہے جس کی وجہ سے لوگ معاشی طور سے بہت زیر بار ہو جاتے ہیں،قرض ’’

لیتے ہیں ،جائیداد رہن رکھتے ہیں اور عمر بھر قرض اور معاشی پریشانی کے چکر میں پھنسے رہتے ہیں یہی سبب ہے کہ

جھتے ہ ہیں اور اس پر ر و واوس س کرتے ہیں پاکستان کے بہت سے علاقوں میں لڑکی کی پیدائش کو ایک مصیبت

Page 3: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

60

،جہیز دینے کی رسم محض روایات پر مبنی ہےاور یہ اس لیے بہت بری اور ضررساں بن گئی ہے کہ اس کو شادی کا

سے بھی

ت

ی ی

ث

سب سے اہم حصہ اور خاندان کی عزت کا مسئلہ سمجھا جاتاہےچنانچہ لوگ محض نام کے لیے اپنی ح

“دیتے ہیں اور اس کی وجہ سے معاشی مشکلات میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔بہت زیادہ جہیز

3

رسم رواج عموما نیک جذبات کے تحت وجود میں آتے ہیں لیکن آہستہ آہستہ لوگ ان میں افراط وتفریط کا شکار ہو جاتے ہیں اور یہ

:وجہ رسم جہیز سے متعلق بداالرمن کوندو لکھتے ہیںافراط وتفریط آگے چل کئی معاشی اور معاشرتی خرابیوں کا باعث بنتا ہے چنانچہ مر

عموما رسوم کی ابتداء باہمی تعاون اور اعلی مقاصد کے ماتحت کی جاتی ہے لیکن مرورزمانہ کے ساتھ ساتھ ان میں ’’

شکل میں بتدریج اسراف،نمائش اور ناروا پابندیاں آتی چلی جاتی ہیں کچھ ایسا ہی حال رسم جہیز کا ہوا ہےاور جہیز کی

اپنی دولت کی نمائش اور اظہار برتری کی ایک دوڑ لگ گئی ہے جہیزصرف اشیاء ضرورت تک محدود نہیں رہا بلکہ

جہیز کے نام پر سامان تعیش کے انبار لگنا شروع ہوگئے ہیں اگر ایسا نہیں کرتا ہے تو برادری میں اس کی ناک کٹتی ہے

کے ے ، ،تی ش شہرت اور لوگوں سے داد کے حا ک کرنے کے لیے کیا کچھ برادری میں اپنا جھوٹا بھرم قائم رکھنے

نہیں کیا جاتا،حلال وحرام کی تمیزکئے بغیر دولت کمائی جاتی ہے ،بازار رشوت گرم ہوتا ہے،سودخوری کی عادت

ہے وغیرہ پڑتی ہے اشیاء خوردنی میں ملاوٹ ہوتی ہےا ک دکھا کے نقل دی جاتی ہے ،ترازو میں ڈنڈی ماری جاتی

“ وغیرہ۔

4

مروجہ رسم جہیز کے حوالے سے ہمارے معاشرے کی تصویر کشی کرتے احمد بداالرمن البناءالساعاتی نے مسند احمد کی مختصر شرح میں

:لکھا ہے

فوقد ’’ زمانینااس ماالناسفی ی لی ةلاحاجفی ال جهیای ری ام ن همی وال مباازی ال تفاخری دی ةیاهبیقص حتی

تیعتبی تی عام ی لییبی ال فقیی ی نلییجهان تدی ب نتزهیویس “لذاحرامفعهوهای

کوئیہمارے زمانے کے لوگ جہیز کے معاملے میں ایسے اسراف اور فضول خرچی میں پڑ گئے ہیں جس کی ”

ضرورت نہیں اور مقصودصرف اپنی بڑائی کو ظاہر کرنا ہوتا ہے کہ فقیر اور غریب آدمی اپنی بیٹی کو جہیز دینے کے

‘‘لیے اپنے گھر کے سامان تک کو بیچ دیتا ہے اور قرض کا بار عظیم اٹھاتا ہے حالانکہ اس کا یہ فعل حرام ہے

:طریقہ تحقیق3.

نمونہ بندی :1.3

شہری اور دیہی علاقہ کے رہائشی تحقیق کی آبادی میں شامل ہیں۔تحصیل راولپنڈی کے شہری و دیہی علاقہ کی تحصیل راولپنڈی کے

راولپنڈی کے آفس سے اینڈ کمیونٹی ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ضلع تقسیم معلوم کرنے کے لیے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ

ز کی فہرست حا ک کی گئی جس کے (Rural)ی کےدیہی علاقہاور راولپنڈ ( Urban)راولپنڈی میونسپل کارپوریشن

س

س

کی یونین کون

ز اور راولپنڈی دیہی علاقہ کے تحت 64مطابق راولپنڈی شہر کے تحت

س

س

ز تھیں۔ڈیٹا کے حصول کے لیے 64یونین کون

س

س

یونین کون

ز کا انتخاب شہری اور دیہی علاقہ کو دوحصوں تقسیم کیا گیا اور ہر حصہ سے دو دو یونین کو

س

س

گیا ۔اس انتخاب میں معیا راس عمل میں لایا ن

Page 4: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

61

آ بادی کی اکثریت قدیمی اور مقامی چیز کو بنایا گیا کہ شہری علاقہ سے منتخب کردہ ایک یونین کونسل ایسے علاقہ پر مشتمل ہو جہا ں

گیا جہا ں مقامی اور باہر سے آنے والے لوگ تقریبا برابر باشندوں پر مشتمل ہواور دوسری یونین کونسل کاانتخاب ایسے علاقہ سے کیا

ز کا انتخاب

س

س

یا ل چناوکیا گیا۔ایک کا مختلف اطراف سے ہوں۔اسی طرح دیہی علاقہ سے بھی دو یونین کون یمھروڈ اور دوسری کا د

کی تیار کردہ کتاب DIFADانتخاب جی ٹی روڈ سے کیا گیا ۔ریسرچ سے متعلق

6

” A practical Guide “Research For

Development ،ل بک فاونڈیشن نے شائع کی

ث

یشی

س

ن

پر جواب دہندگان کی تعداد 364کے صفحہ نمبر (ء0111سال )جو کہ

اصول نہیں۔بلکہ اس کی ا ک حتمیکہ اس حوالے سے کو ئی ہے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مصنف نے لکھا(Sampling)لینے

پر تحقیق کرنے جارہے ہیں۔ذا ا نے ل لوگ آپ کی تحقیق کے لیے مناسب ہیں وہی تعداد آپ بنیاد اس بات پرہے کہ آپ کس چیز

کہ یہا ں کی بیان کیا ہےانہوں نے لندن شہر میں ہونے والے ایک سروے کا حوالہ دیتے ہوئے اس سلسلہ میںکے لیے کافی ہے۔

لوگوں کی ( 100)ان سات ملین لوگوں میں سے صرف سو سات ملین ہے اورمحکمہ صحت عامہ نے سروے کے لیے آبادی تقریبا

زیر نظر کا عدد سروے کے لیے ایک معیا ر بن سکتا ہے ۔ اسی مذکورہ حوالے کو معیار بناتے ہوئے( 100)رائے کو کافی سمجھا ،گویا سو

۔جن میں شامل تھیں عورتیں64مرد اور 20 جس میںرکھی گئی (011) جواب دہندگان کی تعداد سو تحقیق میں

۔شہری علاقہ کی دو یونین تعلق تھاجواب دہندگان دیہی علاقہ سے (55)شہری اور پچپنکاجواب دہندگان (45)سےپینتالیس

ز میں سے بڑی یونین کونسل کے کل چھ

س

س

ا چھوٹی یونین ( 04)محلہ جات سےتئیس/وارڈ ز (6)کون

ت

یشی

س

نجواب دہندگان اور دوسری

جواب دہندگان کو منتخب کیا گیا اس طرح دیہی علاقہ کی دو یونین کونسل ( 00)محلہ جات سےبائیس/زوارڈ (6)کونسل کے کل چھ

جواب دہندگان سے ڈیٹا حا ک کیا گیا ہے ۔(22)سے بھی مذکورہ ترتیب کے مطابق مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے پچپن

کو استعمال کیا گیا ہے ۔ (Stratified Random cum purposive Sampling Technique)نمونہ بندی کے لیے

:مواد کی جمع آوری:1.3

ڈیٹا کے حصول کے لیے ایک سوال نامہ تیار کیا گیا جو کہ چھ حصوں اور چالیس سوالات پر مشتمل تھا ہر بند سوال پر رائے کے اظہار کے

لیے پانچ درجے مقرر کیے گئے۔جس کی تفصیل حسب ذیل ہے۔

اتفاق مکمل :پہلا درجہ

اتفاق: دوسرادرجہ

رائے نہیں کوئی: تیسرادرجہ

اختلاف: چوتھا درجہ

لاف: ب ا نچوا ن د ر جہ

ت

ج مکمل ا

آلہ تحقیق کو جامع انداز میں مرتب کیا گیا اوربعد ازاں اسےمختلف ماہرین کی مشاورت اور فیلڈ ٹیسٹنگ سےحتمی شکل دی گئی ۔ فیلڈ

سوال تیار کیے گئے اور فیلڈ ٹیسٹنگ کے 011کل شروع میں ا ک جواب دہندگان میں شامل نہیں کیا گیا ۔ ٹیسٹنگ میں شامل افراد کو

تھا انہیں حذف کر دیا گیا اور بعض سوالات میں ترامیم بھی کی گئیں۔اس جیسا یا جن کا مفہوم ایک پائے گئےبعد جو سوا ل غیر متعلقہ

Page 5: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

62

کھلے 4اور ( Close Ended)بند سوال 43مہ مرتب ہوا۔جن میںسوال ناحتمی سوالات پر مشتمل ایک 61طرح

بند سوالات میں جواب دہندگان نے دیے نے شہری اور دیہی جواب دہندگان اس طرحتھے۔( Open Ended)سوال

ظہار کیا اپنی مرضی کے مطابق رائے کا اگئےدرجات میں سے ایک یا زائد کا انتخاب کرتےہوئے اور کھلے سوالات کے جوابات میں

پر اور سوال نامے تحصیل راولپنڈی کےمنتخب شہری اور دیہی جواب دہندگان میں تقسیم کیے ۔ جملہمقالہ نگار نے بذات خود ۔

زیر نظر مضمون میں سوال ۔ مکمل اعتماد میں لیا سے آگاہی کے ساتھکروانےسے پہلے جواب دہندگان کو تحقیق کے اغراض ومقاصد

کا تجزیہ ءجو کہ ا ٹھ سوالات پر مشتمل تھا ،سے متعلق جواب دہندگان کی آرا’ مروجہ رسم جہیز کے اثرات ‘حصہ نامہ کے صرف ایک

پیش کیا گیا ہے ۔

:شماریاتی تجزیہ:1.1

والے جوابات ( رائے نہیں،اختلاف،مکمل اختلاف کوئیمکمل اتفاق،اتفاق،)سےحا ک شدہ تحقیقی مواد پانچ درجات بند سوالات

اسباب مروجہ رسم جہیز کی حقیقت اور اس کے بعد ازاں ان نتائج کو بنیاد بناتے ہوئے پر مشتمل تھا ذا ا فی صد کا طریقہ استعمال کیا گیا ۔

قابل عمل تجاویز اور سفارشات مرتب کی گئیں۔ سے متعلق

:مواد کی پیشکش اور تجزیہ4

:مروجہ رسم جہیز کے اثرات :4.3

گان سے مروجہ رسم جہیزکےمثبت ومنفی اثرات جاننے کے لیے کل آٹھ سوال دریافت گئےتھےکہ کیا شہری اور دیہی جواب دہند

زیادہ جہیز لڑکی کی پرسکون زندگی کا سبب ہے یا مروجہ جہیز رشتوں کے استحکام اور مضبوطی کا سبب ہے اسی طرح یہ بھی پوچھا گیا کہ کیا

( صحت تعلیم وغیرہ)فات،عورتوں کی خود کشی و د اد اور دوسرے بنیادی ققمروجہ رسم جہیز شادیوں میں رکاوٹ،باہمی اختلا

سے محرومی کا ذریعہ ہے اس کے علاوہ جواب دہندگان سے یہ بھی جاننے کی کوشش کی گئی کہ کیا مروجہ جہیز ایک معاشی بوجھ ہے؟

میں درج ہے ۔ 8 تا 1 مذکورہ سوالات کے متعلق جواب دہندگان کی آراء کی تفصیل جدول نمبر

.خوشگوار زندگی کا سبب ہونے سے متعلق شہری اور دیہی جواب دہندگان کی آرا کےزیادہ جہیز: 1جدول

%فی صد (Frequency)تعدد درجہ بندی رہائش

(Urban)شہری

17.8 8 مکمل اتفاق

28.9 13 اتفاق

8.8 4 رائے نہیںکوئی

22.2 10 اختلاف

Page 6: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

63

22.2 10 مکمل اختلاف

01101 45 مجموعہ

(Rural)دیہی

34.5 19 مکمل اتفاق

20.0 11 اتفاق

29.1 16 اختلاف

16.4 9 مکمل اختلاف

مجموعہ55 01101

نے اس بات سےکسی حد تک اتفاق کیا کہ (%28.9)جدول کے اعدادوشمار سے پتا چلتا ہے کہ شہری جواب دہندگا ن کی اکثریت

جواب دہندگان نے (%17.8)والدین کا یہ خیا ل درست ہے کہ بیٹی کو زیا دہ جہیز دینے سے وہ اپنے گھر میں سکون سے رہے گی اور

نے مکمل ہی (%22.2)جواب دہندگان نے مذکورہ بیا ن سےکسی قدر اختلاف کیا اور (%22.2)اس سے مکمل اتفاق کیا البتہ

رائے نہیں دی ۔ کوئینے اس حوالے سے (%8.8)اختلاف کیا ہے ۔جب کہ

نے اس بات سے مکمل اتفاق کہ والدین کا (%34.5)اسی طرح جدول کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ دیہی جواب دہندگا ن کی اکثریت

جواب دہندگان نے اس سےایک حد تک (%20.0)یہ خیا ل درست ہے کہ بیٹی کو زیا دہ جہیز دینے سے وہ اپنے گھر میں سکون سے رہے گی اور

اختلاف کیا ۔نے مکمل (%16.4)جواب دہندگان نے مذکورہ بیا ن سےکسی حدتک اختلاف کیا اور (%29.1)اتفاق کیا لیکن

Page 7: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

64

٫ہونے سے متعلق شہری اور دیہی جواب دہندگان کی آرامروجہ جہیز رشتوں کے استحکام کا ذریعہ : 2جدول

%فی صد (Frequency)تعدد درجہ بندی رہائش

(Urban)شہری

مکمل اتفاق3 6.7

اتفاق12 26.7

رائے نہیں کوئی6 13.4

اختلاف17 37.8

اختلافمکمل 7 15.6

مجموعہ

45 01101

مکمل اتفاق (Rural)دیہی9 16.4

اتفاق8 14.5

رائے نہیں کوئی7 12.7

اختلاف20 36.4

مکمل اختلاف11 20.0

مجموعہ

55 01101

نے اس بات سےکچھ اختلاف کیا کہ مروجہ رسم (%37.8)حا ک شدہ ڈیٹا سے پتا چلتا ہے کہ شہری جواب دہندگا ن کی اکثریت

جواب (%26.7)جواب دہندگان نے اس سے مکمل اختلاف کیا ۔تاہم (%15.6)جہیز رشتوں کے استحکام کا ذریعہ ہے اور

نے اس حوالے سے (%13.4)نے مکمل اتفاق کیا ۔جب کہ (%6.7)دہندگان نے مذکورہ بیا ن سے جزوی طور پر اتفاق کیا ہےاور

رائے نہیں دی ۔ کوئی

نے (%36.4)اسی طرح دیہی جواب دہندگا ن کی رائے کے حوالے سے جدول کے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ ان کی اکثریت

ل جواب دہندگان نےاس خیا (%20.0)اس بات سے کسی قدر اختلاف کیا کہ مروجہ رسم جہیز رشتوں کے استحکام کا ذریعہ ہے ۔ اور

نےایک حد تک اتفاق (%14.5)جواب دہندگان نے مذکورہ بیا ن سے مکمل اتفاق کیا اور (%16.4)سے مکمل اختلاف کیا۔البتہ

رائے نہیں دی ۔ کوئینے اس حوالے سے (%12.7)کیا ہے ۔ جب کہ

Page 8: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

65

٫ جواب دہندگان کی آرا ہونے سے متعلق شہری اور دیہی شادی میں رکاوٹ اور تاخیرکا سببکے مروجہ رسم جہیز : 3جدول

رہائش %فی صد (Frequency)تعدد درجہ بندی

(Urban)شہری

44.4 20 مکمل اتفاق

33.3 15 اتفاق

6.6 3 رائے نہیں کوئی

13.3 6 اختلاف

2.2 1 مکمل اختلاف

مجموعہ

45 01101

(Rural)دیہی

58.2 32 مکمل اتفاق

30.9 17 اتفاق

1.8 1 رائے نہیں کوئی

5.5 3 اختلاف

3.6 2 مکمل اختلاف

مجموعہ

55 01101

3

12

6

17

7

45

9 8 7

20

11

55

6.7

26.7

13.4

37.8

15.6

100

16.4 14.5

12.7

36.4

20

100

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق

نہیں

مکمل اختلاف

اختلاف

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق مجموعہ

نہیں

مکمل اختلاف

اختلاف

مجموعہ

Ruralدیہی Urbanشہری

مروجہ جہیز رشتوں کے استحکام کا ذریعہ

%فی صد Frequencyتعدد

Page 9: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

66

نے اس بات سے مکمل اتفاق کیا (%44.4)یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ شہری جواب دہندگا ن کی اکثریت سے جدول کے اعدادو شمار

۔مگر جواب دہندگان نے اس سے جزوی طور پر اتفاق کیا (%33.3)کہ مروجہ رسم جہیزشادی میں رکاوٹ اور تاخیر کا سبب ہے اور

(%6.6)نے مکمل اختلاف کیا ہے ۔جب کہ (%2.2)جواب دہندگان نے مذکورہ بیا ن سےکسی قدر اختلاف کیا اور (13.3%)

رائے نہیں دی۔ کوئینے

نے اس بات (%58.2)ان کی اکثریت دیہی جواب دہندگا ن کی رائے سےمتعلق جدول کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ

جواب دہندگان نےکسی حد تک اتفاق کیا (%30.9)سےمکمل اتفاق کہ مروجہ رسم جہیزشادی میں رکاوٹ اور تاخیر کا سبب ہے اور

نےمعمولی اختلاف کیا ہے ۔ جب کہ (%5.5)جواب دہندگان نے مذکورہ بیا ن سے مکمل اختلاف کیا اور (%3.6)۔تاہم

نے کسی جواب کا انتخاب نہیں کیا ۔ (1.8%)

20

15

3

6

1

45

32

17

1 3 2

55

44.4

33.3

6.6

13.3

2.2

100

58.2

30.9

1.8

5.5 3.6

100

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق

نہیں

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق مجموعہ مکمل اختلاف اختلاف

نہیں

مجموعہ مکمل اختلاف اختلاف

Ruralدیہی Urbanشہری

مروجہ رسم جہیز شادی میں رکاوٹ اور تاخیرکا سبب

%فی صد Frequencyتعدد

Page 10: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

67

ہونے سے متعلق شہری اور دیہی جواب دہندگان کی آرا خرابیوں کا سبب معاشرتی کےمروجہ رسم جہیز: 4جدول

%فی صد (Frequency)تعدد درجہ بندی رہائش

(Urban)شہری

37.8 17 مکمل اتفاق

48.9 22 اتفاق

11.1 5 رائے نہیں کوئی

2.2 1 مکمل اختلاف

01101 45 مجموعہ

(Rural)دیہی

29.1 16 مکمل اتفاق

32.7 18 اتفاق

27.3 15 رائے نہیں کوئی

9.1 5 اختلاف

1.8 1 مکمل اختلاف

01101 55 مجموعہ

نے اس بات سے کسی حد تک اتفاق (%48.9)جدول کے اعدادو شمار ظاہر کرتے ہیں کہ شہری جواب دہندگا ن کی اکثریت

جواب (%37.8)کا ذریعہ بن رہاہے اور ( نفرت،جھگڑوں اور باہمی دشمنی)کیا کہ مروجہ رسم جہیزمعاشرتی خرابیوں

نے (%11.1)نے مذکورہ بات سےمکمل اختلاف کیا ہے ۔جب کہ (%2.2)دہندگان نے اس سے مکمل اتفاق کیا ۔تا ہم

رائے نہیں دی ۔ کوئی

نے اس بات (%32.7)دیہی جواب دہندگا ن کی رائے سےمتعلق جدول کے اعدادوشمار سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی اکثریت

(%29.1)کا ذریعہ بن رہاہے اور ( نفرت،جھگڑوں اور باہمی دشمنی)سےکسی قدر اتفاق کیا کہ مروجہ رسم جہیزمعاشرتی خرابیوں

نے (%1.8)جواب دہندگان نے مذکورہ بیا ن سے اختلاف کیا اور (%9.1)البتہ جواب دہندگان نے اس سے مکمل اتفاق کیا ۔

نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا ۔ (%27.3)مکمل اختلاف کیا ۔ جب کہ باقی ماندہ میں سے

Page 11: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

68

٫ہونے سے متعلق شہری اور دیہی جواب دہندگان کی آرا کا سببخود کشی اور بے راہ روی میں عورتوں کےمروجہ رسم جہیز: 5جدول

%فی صد (Frequency)تعدد درجہ بندی رہائش

(Urban)شہری

22.2 10 مکمل اتفاق

40.0 18 اتفاق

28.8 13 رائے کوئی

4.4 2 اختلاف

4.4 2 مکمل اختلاف

01101 45 مجموعہ

17 22

5 1

45

16 18 15

5 1

55

37.8

48.9

11.1

2.2

100

29.1 32.7

27.3

9.1

1.8

100

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق

نہیں

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق مجموعہ مکمل اختلاف

نہیں

مجموعہ مکمل اختلاف اختلاف

Ruralدیہی Urbanشہری

مروجہ رسم جہیزمعاشرتی خرابیوں کا سبب

%فی صد Frequencyتعدد

Page 12: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

69

(Rural)دیہی

12.7 7 مکمل اتفاق

40.0 22 اتفاق

30.9 17 رائے نہیں کوئی

12.7 7 اختلاف

3.6 2 مکمل اختلاف

01101 55 مجموعہ

نے اس بات سے کسی حدتک اتفاق کیا کہ (%40.0)جدول کے اعدادوشمار سے پتا چلتا ہے کہ شہری جواب دہندگا ن کی اکثریت

جواب دہندگان نے اس سے مکمل اتفاق (%22.2)مروجہ رسم جہیز عورتوں کی خود کشی اور بے راہ روی کا سبب ہے اور

ہی نے مکمل اختلاف کیا (%4.4)جواب دہندگان نے مذکورہ بیا ن سے جزوی طور پر اختلاف کیا اور (%4.4)اگرچہ۔کیا

رائے نہیں دی ۔ کوئینے (%28.8)۔جب کہ ہے

نے اس بات سے ایک حد تک اتفاق کہ (%40.0)جدول کے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ دیہی جواب دہندگان کی اکثریت

تاہم۔ جواب دہندگان نےاس سے مکمل اتفاق کیا (%12.7)مروجہ رسم جہیز عورتوں کی خود کشی اور بے راہ روی کا سبب ہے اور

نے اس (%30.9)نے کسی قدر اتفاق کیا ۔ جب کہ (%12.7)جواب دہندگان نے مذکورہ بیا ن سے مکمل اتفاق کیا اور (3.6%)

رائے نہیں دی ۔ کوئیحوالے سے

10

18

13

2 2

45

7

22

17

7

2

55

22.2

40

28.8

4.4 4.4

100

12.7

40

30.9

12.7

3.6

100

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق

نہیں

مکمل اختلاف

اختلاف

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق مجموعہ

نہیں

مکمل اختلاف

اختلاف

مجموعہ

Ruralدیہی Urbanشہری

خود کشی اور بے راہ روی کا سبب میں مروجہ رسم جہیزعورتوں

%فی صد Frequencyتعدد

Page 13: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

70

ہونے سے متعلق شہری اور دیہی جواب دہندگان کی آرا کا سبب عورتوں کے ذہنی اور جسمانی د ادکےجہیز مروجہ رسم : 6جدول

%فی صد (Frequency)تعدد درجہ بندی رہائش

(Urban)شہری

22.2 10 مکمل اتفاق

46.7 21 اتفاق

24.4 11 رائے نہیں کوئی

4.4 2 اختلاف

2.2 1 مکمل اختلاف

مجموعہ45 01101

(Rural)دیہی

21.8 12 مکمل اتفاق

36.4 20 اتفاق

30.9 17 رائے نہیں کوئی

7.3 4 اختلاف

3.6 2 مکمل اختلاف

مجموعہ55 01101

مروجہ رسم شہری جواب دہندگا ن نے اس بات سے مکمل اتفاق کیا کہ (%22.2)جدول پرنظر ڈالنے سے پتا چلتا ہے کہ

جواب دہندگان نے اس سےایک حد تک اتفاق کیا (%46.7)جہیزعورتوں کے ذہنی اور جسمانی د اد کا سبب ہے اور اکثریت

(%24.4)نے مکمل اختلاف کیا ۔تاہم (%2.2)جواب دہندگان نے مذکورہ بیا ن سے کسی قدر اختلاف کیا اور (%4.4)۔جب کہ

رائے نہیں دی ۔ کوئینے

نے اس بات سےمکمل اتفاق کہ (%21.8)دیہی جواب دہندگا ن کی رائے سےمتعلق جدول کے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ

جواب دہندگان نے کسی حد تک اتفاق کیا (%36.4)مروجہ رسم جہیزعورتوں کے ذہنی اور جسمانی د اد کا سبب ہے اوراکثریت

نےکسی قدر اختلاف کیا ہے ۔ جب کہ (%7.3)جواب دہندگان نے مذکورہ بیان سے مکمل اختلاف کیا اور (%3.6)۔لیکن

جواب نہیں دیا ۔ ئیکونے (30.9%)

Page 14: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

71

ہونے سے متعلق شہری اور دیہی جواب دہندگان کی آرا بنیادی قق سے محرومی کا سبب کےجہیزمروجہ رسم : 7جدول

%فی صد (Frequency)تعدد درجہ بندی رہائش

(Urban)شہری

مکمل اتفاق8 17.8

اتفاق20 44.4

رائے نہیں کوئی8 17.7

اختلاف7 15.6

مکمل اختلاف2 4.4

مجموعہ45 01101

(Rural)دیہی

مکمل اتفاق17 30.9

اتفاق23 41.8

رائے نہیں کوئی8 14.5

10

21

11

2 1

45

12

20

17

4 2

55

22.2

46.7

24.4

4.4 2.2

100

21.8

36.4

30.9

7.3

3.6

100

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق

نہیں

مکمل اختلاف

اختلاف

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق مجموعہ

نہیں

مکمل اختلاف

اختلاف

مجموعہ

عورتوں کے ذہنی اور جسمانی د ا دکا سبب جہیز مروجہ رسم

Frequencyتعدد

Page 15: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

72

اختلاف5 9.1

مکمل اختلاف2 3.6

مجموعہ55 01101

نے اس بات سےجزوی طور پر اتفاق کیا کہ (%44.4)جدول کے اعدادو شمار ظاہر کرتے ہیں کہ شہری جواب دہندگا ن کی اکثریت

جواب دہندگان نے اس سے مکمل اتفاق کیا (%17.8)مروجہ رسم جہیزبنیادی قق سے محرومی کا سبب ہے اور

کوئینے (%17.7)نےکسی حد تک اختلاف کیا ۔تاہم (%15.6)نے مذکورہ بات سےمکمل اختلاف کیا ۔اور (%4.4)۔البتہ

رائے نہیں دی ۔

نے اس بات (%41.8) طرح دیہی جواب دہندگا ن کی رائے سےمتعلق جدول کے اعدادوشمار سے پتا چلتاہے کہ ان کی اکثریت اسی

جواب دہندگان نے مذکورہ بیان (%30.9)سےایک حد تک اتفاق کیا کہ مروجہ رسم جہیزبنیادی قق سے محرومی کا سبب ہے اور

نے مکمل اختلاف کیا ۔ (%3.6)اب دہندگان نے مذکورہ بیا ن سےکسی قدر اختلاف کیا اورجو (%9.1) سےمکمل اتفاق کیا ۔مگر

نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا ۔ (%14.5)جب کہ

10

21

11

2 1

45

12

20

17

4 2

55

22.2

46.7

24.4

4.4 2.2

100

21.8

36.4

30.9

7.3

3.6

100

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق

نہیں

مکمل اختلاف

اختلاف

کوئی رائے اتفاق مکمل اتفاق مجموعہ

نہیں

مکمل اختلاف

اختلاف

مجموعہ

Ruralدیہی Urbanشہری

بنیادی قق سے محرومی کا سبب جہیزمروجہ رسم

%فی صد Frequencyتعدد

Page 16: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

73

٫ہونے سےمتعلق شہری اور دیہی جواب دہندگان کی آرا ایک معاشی بوجھ کےجہیزمروجہ رسم :8جدول

%صد فی (Frequency)تعدد درجہ بندی رہائش

(Urban)شہری

46.7 21 مکمل اتفاق

37.8 17 اتفاق

4.4 2 رائے نہیں کوئی

8.9 4 اختلاف

2.2 1 مکمل اختلاف

مجموعہ

45 01101

(Rural)دیہی

65.5 36 مکمل اتفاق

27.3 15 اتفاق

3.6 2 رائے نہیں کوئی

3.6 2 اختلاف

01101 55 مجموعہ

نے اس بات سے مکمل اتفاق کیا کہ مروجہ رسم (%46.7)جدول کے اعدادو شمار ظاہر کرتے ہیں کہ شہری جواب دہندگا ن کی اکثریت

نے مذکورہ بات سےمکمل (%2.2)جواب دہندگان نے اس سےکسی حد تک اتفاق کیا۔تاہم (%37.8) جہیزایک معاشی بوجھ ہے اور

رائے نہیں دی ۔ کوئینے (%4.4)اختلاف کیا ہے ۔جب کہ

نے اس بات سے ایک حد تک اتفاق کہ (%27.3)دیہی جواب دہندگا ن کی رائے سےمتعلق جدول کے اعدادوشمار سے پتاچلتا ہے کہ

جواب دہندگان نے (%3.6)اتفاق کیا ۔لیکن جواب دہندگان نے مکمل (%65.5)مروجہ رسم جہیزایک معاشی بوجھ ہے اور اکثریت

نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا ۔ (%3.6)مذکورہ بیا ن سے جزوی طور پر اختلاف کیا ۔ جب کہ

Page 17: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

74

:نتائج :4.3

تحقیق کی روشنی میں تحصیل راولپنڈی کے شہری اور دیہی جواب دہندگان سے مروجہ رسم جہیز کے اثرات سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے

:نتائج کا خلاصہ

کہ جہیزکی زیادتی لڑکی کی خوشگوار زندگی دیہی جواب دہند گان میں یہ رجحان زیادہ ہےکے مقابلےمیں شہری جواب دہند گان .0

کا ذریعہ ہے۔

اختلاف کیا کہ مروجہ رسم جہیز رشتوں کے استحکام کا کسی قدرنے اس بات سے شہری اور دیہی جواب دہند گان کی اکثریت .0

۔ذریعہ ہے

نے اس بات سے مکمل اتفاق کیا کہ مروجہ رسم جہیزشادی میں رکاوٹ اور تاخیر کا دیہی جواب دہند گان کی اکثریت شہری اور .4

سبب ہے

شہری اور دیہی جواب دہند گان کی اکثریت کے نزدیک مروجہ رسم جہیز معاشرتی خرابیوں ،عورتوں پر زیادتی اور بنیادی قق .6

سے محرومی کا سبب ہے۔

ور دیہی جواب دہند گان کی اکثریت نے اس بات سے کسی حدتک اتفاق کیا کہ مروجہ رسم جہیز عورتوں کی خود کشی اور شہری ا .2

۔بے راہ روی کا سبب ہے

مروجہ رسم جہیزعورتوں کے ذہنی اور اتفاق کیا کہ کسی حد تکشہری اور دیہی جواب دہند گان کی اکثریت اس بات سے .4

۔جسمانی د اد کا سبب ہے

شہری اور دیہی جواب دہند گان کی اکثریت مشترکہ طور پر مروجہ رسم جہیز کو ایک معاشی بوجھ سمجھتی ہے۔ .3

: تجاویز سفارشات و:4.1

معاشرتی ادارےمروجہ رسم جہیز سے پیدا ہونے والی خرابیوں اورنقصانات کو حقائق و دلائل کی روشنی میں لوگوں پر واضح کریں۔ .0

تشہیر کے ذریعےلوگوں میں مروجہ رسم جہیزکے حوالے سےاپنی معاشرتی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا جذبہ مناسب ترغیب و .0

پیدا کیا جائے ۔

:مزید تحقیق کے لیے تجاویز:4.4اس تحقیق کا دائرہ مزید شہروں اور صوبوں تک بڑھایا جائے۔تاکہ عمومی استفادہ ممکن ہو سکے۔اور جہاں بہتر نتائج پائے جائیں .0

کے اسباب اور وجوہات سے دوسرے علاقوں میں بھی استفادہ کیا جائے۔

یہ تحقیق صرف مسلم گھرانوں تک محدود ہے ،اسے سماج میں بسنے والے دیگر مذاہب کےپیروکاروں تک وسعت دینی چاہیے۔ .0

Page 18: )لعہمطاتیاتجزیکا کایلپنڈوارتحصیل( تاثرا ...journals.uop.edu.pk/papers/The Social Impact.pdf2ہرشما10جلد:مىكسسلااروپشا تاثرا

2شمارہ10جلد:پشاوراسلامىكس

پر اثرات مروجہ رسم جہیزکے سماجی زندگی

(تحصیل راولپنڈی کا ایک تجزیاتی مطالعہ)

2019دسمبر-جولائی

75

:مراجعحواشی و

1 043،ص0ج(ھ0441دارلکتاب العربی،)السابق،فقہ السنہ، السید

2 761حوالہ سابق،ص

3 412ص(ء7661سلامہ ۔ لاہور،ط،اول ا دارہ ثقافت ا)رزاقی،شاہد حسین،پاکستانی مسلمانوں کے رسوم ورواج

17،14ص ( ء7661)کوندو،بداالرمن ،فتنہ جہیز 4

5ی الساعاتی،احمد بداالرمن البناء،

س

یی ا نی

ث

شلی مسند الإمام أحمد بن حنبل ا

ت

ی لترت

س

76ج،711،ص الفتح الربان

A Practical Guide"Research For Development ،" ,(National Book Foundation6 Islamabad,2000)