میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں...

13
1

Transcript of میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں...

Page 1: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

1

Page 2: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

2

نتیجہ از ممتحن گرامی

_______________ __________________________________عنوان نمبر: ن مقالہ:اعنو

نام امیدوار:___________________________عالمیہ سال اول کا رول نمبر:_____________

مقالہ چیک کرنے کے لیے نمبروں کی تقسیم اور مختصر ملاحظات:

ر دہ نمبر مقررہ نمبر مقالہ کے حصے شمارنمبر صلک اگر نمبر کم حاصل ہوئے تو اس کی وجہ حا

05 فہرست عنوانات 01

مندرجہ ذیل امور کا احاطہ ضروری ہے:)موضوع کا تعارف،مقدمہ 02

اہمیت موضوع ،سابقہ کام کا جائزہ ،تحقیق کے بنیادی سوالات و اہداف(

15

لب موضوع 03 50 )سوالات و اہداف کے مطابق موضوع پر تحقیق(ص

10 حواشی و ذیل حوالہ جات اور توضیحی نوٹس 04

05 موضوع کی بحث پر مبنی نتائج/خلاصۂ بحث 05

05 موضوع پر مزید کام کرنے کی تجاویز 06

یات و احادیث کی فہرست 07 05 )اخر میں لگائیں(مقالہ میں واردا

05 فہرست مصادرو مراجع 08

100 میزان 09

_____________________________________________مقالہ کے بارے میں ممتحن صاحب کے عمومی تاثرات:

___________________________________________________________________________

___________________________________________________________________________

___________________________________________________________________________

____________________نام ممتحن:

____________________دستخط ممتحن:

____________________تاریخ:

کرنے ہیں۔نتیجہ از ممتحن ،فارم فوٹوکاپی کرکےہرطالب علم اپنے مقالےکے اغاز میں لگائے ،فارم میں امیدوار سےمتعلقہ کوائف طالب علم نے خود پر ۔1 نوٹ:

پر ملاحظہ کریں 11کمپوزنگ کے متعلق ہدایات صفحہ نمبر ، گابغیر کمپوزنگ کے قابل قبول نہیں ہومقالہ ۔2

Page 3: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

3

فہرس الموضوعات والعناوین لطلاب الدرجۃ النہائیۃ والباحثی شہادۃ العالمیۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ )ایم اے عربی ، اسلامیات( لنیل ء( 2021) ھ ـ1442ہل السنۃ باکستان سنۃ لا شراف تنظیم المدارس ا تحت

تفسیر القرآ ن الکریم و ما یتعلق بہ نموذج المنہج والأھداف العنوان الرق

3تا 1

اعراب القرآ ن وصرفہ وبیانہ

تحقیقی وتقابلی مطالع ( محی الدین دروی ، )محمودصاف

،امتیازات وخصوصیات اعراب القران پرلکھی گئی کتب مع تحقیقی ج

ھ

من

تبصرہ۔ہردو کتب اورمصنفین کاتعارف،اسلوب و

فوائدونتائج البح ،نحوی مباحث کاتقابلی مطالع۔خاتمہ بالترتیب کم از کم تین پاروں کی تک پارے سے پندرہویں ساتویں اور

8تا4

ن )غامدی( البی اور تبیان القران )سعیدی(

( ے پار پان پہل ) کا تقابلی مطالع

،امتیازات وخصوصیات اور اسلوب ومنہج ۔فن اصول تفسیر کی ہر دو مفسرین کی صرف تفسیری خدمات اور کتب تفاسیر کا تعارف

۔خاتمہ فوائدونتائج البح ایک طالب علم ایک پارے پرکام کرے روسے ہر دوکتب کی مباحث کاتحقیقی وتقابلی مطالع

9

ھ سعادت علی قادری( مفتی ) لذین امنوا ا یاای

جلد اول میں وارد احادیث کی تخریج و تحقیق

فنی حیثیت ،قبول ورد کے اعتبار سے قسم کا تعین۔ کی مفسر اور تفسیرکاتعارف،احادیث کی تخریج مع اسانید

خاتمہ، فوائدونتائج البح

10

ھ سعادت علی قادری( مفتی ) لذین امنوا ا یاای

میں وارد احادیث کی تخریج و تحقیق ثان جلد

فنی حیثیت ،قبول ورد کے اعتبار سے قسم کا تعین۔ کی مفسر اور تفسیرکاتعارف،احادیث کی تخریج مع اسانید

خاتمہ، فوائدونتائج البح

11

( ترجمان القران )ابوالکلام ، کرم شاہ( پی ضیاء القران )

( پہلا پارہ ) فکری مباحث کا جائزہ و کے سیاسی

سیاسی کے اپنے اپنے دور کے حوالے سے ان ،ستنباط وغیرہااسلوب ومنہج خصوصا فقہی مسائل کاہر دومفسرین کا تعارف ،تفسیر کا

افکار کی مثالوں سے وضاحت، خاتمہ، فوائدونتائج البح

12

ن القران )سعیدی(کے کلامی مضامین اور تبیا تفسیر نعیمی

( 6تا پارہ 4پارہ ) ہ تقابلی جائز

مراد اور ان کی تفصیل ۔ہر دو تفاسیر سے متعین کردہ پاروں کلامی مضامین سے ۔تعارف جامع کا اور ان کی تفاسیرین ہردومفسر

خاتمہ،فوائدونتائج البح کے کلامی مضامین کاتقابلی جائزہ۔

13

کے مضامین کاتقابلی جائزہ سورۃ الاحزاب

ن القران )سعیدی(کی روشنی میں تفسیر نعیمی اور تبیا

کا تقابلی اورہردو تفاسیر کی روشنی میں ان مضامین کے مضامین الاحزاب سورۃ ۔تعارف جامع کا ہردومفسرین اور ان کی تفاسیر

خاتمہ،فوائدونتائج البح جائزہ ۔

14

تفسیر بیضاوی )قاضی عبداللہ ناصر( اور تفسیر روح المعان

رد ایات متشابہات کا تجزیاتی مطالع ا ( میں و محمودالوسی )

،امتیازات وخصوصیات۔ایات متشابہات سے متعلق ہردو مفسرین ہردومفسرین کرام کاتعارف،خدمات ،تفسیر ی منہج واسلوب

کی تحقیقات کا تقابلی جائزہ

15

تفسیرات احمدیہ )ملاجیون( اور نیل المرام )محمد صدیق

(ایات کا تقابلی جائزہ 30حسن( کی کوئی سی تیس)

خصوصا فقہی مباحث اور اسلوب ومنہج، ،امتیازات وخصوصیات ہر دو مفسرین کی صرف تفسیری خدمات اور کتب تفاسیر کا تعارف

استنباط مسائل کی مثالوں سے وضاحت، خاتمہ، فوائدونتائج البح ہردوتفاسیر کے مضامین کا تقابلی جائزہ

16

" ربا " مباحث تفسیر تبیان القران میں

( تحقیقی جائزہ )

مفسر اور تفسیر کا تعارف، خدمات، تفسیری منہج و اسلوب، فقہی استنباط، "ربا" کا معنی مفہوم، علت ربا احکام،

خاتمہ، فوائدونتائج البح

17

علم القران)مفتی احمدیارخان(میں بیان کردہ قواعد کی

قران ایات سےتطبیق

دہ قواعداور ان کی جدید صورتیں مع امثلہ ۔ میں بیان کر “علم القران”علم اصول تفسیر کی روشنی میں

خاتمہ، فوائدونتائج البح

18

موضوعاتی مطالع “ تاریخ ساز خواتین ”قران

ضیاءالقران اور تبیان القران کی روشنی میں( )

تاریخ ساز ہر دو مفسرین کرام اور تفسیروں کا تعارف، اسلوب، خصوصیات،اسلام میں خواتین کا مقام،قران کریم کی روشنی

خاتمہ، فوائدونتائج البح ،تجاویز خواتین اور انکا جامع تعارف و کردار

19

تفسیر نورالقران اورتفسیر نجوم الفرقان کاتقابلی جائزہ

( 12تا 10)پارہ

ہردومفسرین کرام کاتعارف،خدمات ،تفسیر ی منہج واسلوب ،امتیازات وخصوصیات۔ہردوتفاسیر کے مضامین کا تقابلی جائزہ

خاتمہ، فوائدونتائج البح

20

تفسیر نورالقران اورتفسیر نجوم الفرقان کاتقابلی جائزہ

( 15تا 13)پارہ

متیازات وخصوصیات۔ہردوتفاسیر کے مضامین کا تقابلی جائزہ ہردومفسرین کرام کاتعارف،خدمات ،تفسیر ی منہج واسلوب ،ا

خاتمہ، فوائدونتائج البح

Page 4: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

4

21

تفسیر نورالقران اورتفسیر نجوم الفرقان کاتقابلی جائزہ

( 18تا 16)پارہ

ہردومفسرین کرام کاتعارف،خدمات ،تفسیر ی منہج واسلوب ،امتیازات وخصوصیات۔ہردوتفاسیر کے مضامین کا تقابلی جائزہ

خاتمہ، فوائدونتائج البح

22

ایات احکام من خیر الکلام

تفسیر مظہری کی روشنی میں

علم تفسیر کا تعارف و اہمیت، تفسیر و مفسر کا تعارف، ایات احکام کی تخریج و فقہی ترتیب، تفسیر مظہری کی روشنی میں ایات احکام

خاتمہ، فوائدونتائج البح ۔ائمہ کے اقوال واستدلال پر مفسر کی تنقید کا تحقیقی جائزہ ،تفسیر و تخریجکی

23

تشری ایات الاحکام کی تفسیر و

ضیاء القران اور تبیان القران کا تقابلی مطالع

ہردوتفاسیر اور ان کے مؤلفین کا تعارف، امتیازات و خصوصیات، اسلوب و منہج،اصول تفسیر کی رو سے ہر دو کتب کی مباحث کا

خاتمہ، فوائدونتائج البح ۔تحقیقی و تقابلی مطالع، فقہی کتب سے استدلالات کا معیار، احکام کی تشری میں امثلہ کا استعمال

ماھ بحیثیت مفسر 24ھ

عن

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ

تفسیر ابن عباس کا تعارف، اپ کے مفسرین تلامذہ کا اجمالی تعارف ، تفسیر ابن عباس کے راوی اور حضرت ابن عباس ،علم تفسیر

خاتمہ، فوائدونتائج البح ۔روشنی میں اور ان کی ثقاہت، ایات احکام کی تفسیر و تشری تفسیر ابن عباس کی

25

منتخب تفاسیرکی روشنی میں ، ایات متشابہات

اھ )ضیاء

سنحل

ت( القران، صراط الجنان، تفسیر ا

ضیاء القران، صراط الجنان، تفسیر الحسات ایات متشابہات کا تعارف، ان کی تفسیر کے متعلق مذاہب، ایات متشابہات کی تفسیر

خاتمہ، فوائدونتائج البح کی روشنی میں۔

26

منتخب تفاسیرکی روشنی میں ، ایات متشابہات

)تبیان القران، تفسیر نعیمی، نجوم الفرقان(

کی ( )تبیان القران، تفسیر نعیمی، نجوم الفرقانمتشابہات کی تفسیر ان کی تفسیر کے متعلق مذاہب،تعارف، ایات متشابہات کا

خاتمہ، فوائدونتائج البح روشنی میں۔

27

جہاد بالمال اور جہاد بالنفس

( قران نظریہ )

جہاد بالنفس سے متعلق وارد ایات کی تفسیر۔جہاد کا معنی و مفہوم، شرائط ، اقسام، احکام، قران میں جہاد بالمال اور

خاتمہ، فوائدونتائج البح

28

قران کریم میں واردصدقات کی اقسام و احکام

کے فضائل ن اور ا

صدقات کا معنی و مفہوم، اقسام، احکام اور فضائل کی تفصیلات ایات صدقہ کاخصوصی مطالع ۔

خاتمہ، فوائدونتائج البح

29

جرائم اور عقوبات

تبیان القران اور ضیاء القران کی روشنی میں

میں روشنی کی القران ضیاء تفسیر اور القران تبیان تفسیر واحکام، تعارف،اقسام و مفہوم کا عقوبات و جرائم

خاتمہ، فوائدونتائج البح مطالع۔ تفصیلی

30

م فقہیہ اختلاف قراءات اور احکا

ن سے استنباط میں ا

میں استدلال و استنباط کے فقہیہ مسئلہ سے قراءت اختلاف ، منظ پس اسلامی و تاریخی ، وضاحت کی مشہورہو متواترہ قراءات

البح نتائج و خاتمہ ، اراء کی فق ائمہ ، تخریج کی مسائل دس از کم ، شواھد کے پڑنے فرق

ا م مایتعلق ب السیرۃ النبویۃ و الاحادیث النبویۃ و

31

صلى الله عليه وسلم مدحت و نعت رسول اللہ

تحقیقی و تجزیاتی مطالع

سننے کے اداب، ثناخوان صحابہ ، ،نعت پڑھنے ،حدودوقیودکی مبالغہ ارائی ، مفاہیم حمد، مدح اور نعت کے۔ مقدمہ

خاتمہ، فوائدونتائج البح کم از کم بیس ثنا خوان صحابہ کرام کے ثناخوان پر مشتمل اشعار کا نمونہ مع ترجمہ و تشری،

32

الاصول المتعارفہ لرفع التعارض بی الاحادیث المتعارضہ

اسباب اور مختلف صورتیں، کے احادیث تعارض ،لغوی واصطلاحی تحقیق مقدمہ، تعارض و تناقض کی

۔خاتمہ، فوائدونتائج البح تعارض کے اصول و قواعد، احادیث میں تعارض کے اثرات و مثالیںرفع

33

اور مقدمہ ابن الصلاح شرح نخبۃ الفکر

میں تفاوت کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ اصطلاحات

ہر دو مصنفین کا تعارف، حالات، خدمات، ہر دو کتب کا تعارف، اسلوب، امتیازات، خصوصیات،

خاتمہ، فوائدونتائج البح اصطلاحات میں تفاوت کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ۔

34

کی روشنی میں سنی وشیعہ کتب “ فدک ”

مطالع وتقابلی تحقیقی

دورنبوی میں اور دورخلافت راشدہ میں اس کے مصارف، پس منظ مقدمہ، فدک کی تحقیق،

خاتمہ، فوائدونتائج البح ۔اور انکا تحقیقی جائزہ کاتقابلاہلسنت واہل تشیع کی تحقیقات

35

کے رضی اللہ عنہ خاتون جنت سیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہرا

عالی مرات

قران وحدیث کی روشنی میںاور سیدہ کے فضائل و مناقب، خاندان شرف، سیرت وکردار اور خدمات،

۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح کاتحقیقی مطالع عالی مرات

36

صحابہ کے متعلق صحابہ کرام کی عظمت و شان رفیعہ اور گستاخان

احکامات شرعی

، تحقیق،قران و حدیث میں مذکور فضائل صحابہ، صحابہ کے درمیان فضیلت کی ترتیب صحابی کی

۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح دلائل عقلیہ ونقلیہ کی روشنی میں گستاخ صحابہ کا شرعی حکم

37

مر

لی ب

ضف قد پاک مصطفی صلى الله عليه وسلمکی حرمت وا

ایک تحقیقی جائزہ

پر عقلی و نقلی

لی ب

ضفمہ مرقد پاک کی ا

عظم

ئزہ ،کا مقام و حرمت ، علماء امت اور محققین کی اراء کا جا شواہد ، کعبہ

خاتمہ، فوائدونتائج البح ، مسلک مختار کی وضاحت، دیوبند و اہل حدیث کے نظریات۔ابن تیمیہ کے افکار

Page 5: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

5

38

صحابہ کرام کے فقہی اختلافات

موضوعاتی مطالع ثرات کا عملی زندگی پر ا

مسائل فروعی میں اختلاف ،قضیہ کی تحقیق د، نسیان اور عدم وصول حدیث کےفقہی اختلافات کے اسباب، حدود و قیو

خاتمہ، فوائدونتائج البح کی نوعیت ، عملی زندگی پر انکے اثرات اور دور حاضر میں اتفاق کی ممکنہ صورتیں۔

39

کم سن صحابہ و صحابیات

احوال و کردار اور خدمات

سنی میں ہی دینی خدمات کے جذبہ کا مظاہرہ، مرویات کی فنی خاندان عظمت، خصوصی کمالات، کم جامع تعارف و

خاتمہ، فوائدونتائج البح حیثیت۔

40

( 2020ءتا 2015) حدیث مقالات میں اہلسنت جرائد ۔ 5کوئی

مطالع عاتی تعارف و موضو

علم حدیث کی مبادیات ، ماہنامہ کا تعارف، حدیث سے متعلق مضامین کااصول تحقیق و تنقید کے اعتبار سے تعارف و

ے، فیضان مدینہ، موضوعاتی مطالع صطفم

۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح جلالی() ضیائے حرم، السعید، رضائے

41

( 2020ءتا2015) سیرت میں مقالات اہلسنت جرائد ۔ 5کوئی

عاتی مطالع تعارف و موضو

سیرت کا سیرت نگاری کا معنی و مفہوم، موضوع، غرض و غایت، ماہنامہ کا تعارف، اصول تحقیق کی روشنی میں مضامین

ے، فیضان مدینہ، تعارف وتنقیدی مطالعصطفم

۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح جلالی() ضیائے حرم، السعید، رضائے

42

عنہ کا دفاع اسلام میں کردار حضرت خنساء رضی اللہ

تاریخی مطالع

، خاندان شرف، شعری ذوق، عرب شعراء کی جانب سے اپ کے اشعار کی تحسین، اولاد کا کردار و سوانحی خاکہ

ساھء اور اسکی شروحات کا تحقیقی وتنقیدی مطالع۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح

ن

خل

شہادت، دیوان ا

43

م کے احوال پر تصنیفی کام کا تقابلی جائزہ

ھ

عن

ائمہ اہل بیت رضی اللہ

)بارہ امام،از مفتی غلام رسول جماعتی، بارہ امام از احمد حسن قادری(

کتب کی مباحث کا تحقیقی و ہردو کتب اور ان کے مؤلفین کا تعارف، امتیازات، اسلوب و منہج، اصول تحقیق کی رو سے

خاتمہ، فوائدونتائج البح ۔ جائزہ تنقیدی خد و مراجع کا تحقیقی معیار، تواریخ ولادت و وصال میں اقوال کا مآ ،تقابلی جائزہ

44

حب الہام( کی تشری و تعبی محدث)صا

جائزہ تقابلی اہلسنت اور اہل تشیع کے نظریات کا

محدث کے لغوی و اصطلاحی معنی، گزشتوں امتوں میں محدثون کی مثالیں، محدث کے متعلق اہلسنت اور اہل تشیع

خاتمہ، فوائدونتائج البح محققین کی اراء، محدث کا وجود عقیدہ ختم نبوت کے تناظر میں۔

45

خدام صحابہ و صحابیات اکرم صلى الله عليه وسلمکے نب

تعارف مطالع

صحابی کی تعریف، شرائط، نب کریم کےخدام صحابہ کا تعارف، حالات، کردار وخدمات۔

خاتمہ، فوائدونتائج البح

المسائل الاعتقادیۃ والکلامیۃ ومتعلقاتھا 46

اور عقیدہ چہاردہ ( اہل سن ) عقیدہ عصمت انبیاء

تحقیقی وتقابلی مطالع کا ( رواف ) معصومین

جانبین کے دلائل کا تحقیقی ، تقابلی اور تنقیدی مطالع،عصمت کی لغوی واصطلاحی تحقیق ،عقیدہ عصمت کی تحقیق ۔

خاتمہ، فوائدونتائج البح مثبت و منفی پہلو ۔

47

تصنیفی کی شیعہ عقائد کی اصلاح میں مولانا محمد علی نقشبندی

جائزہ تعارف وتنقیدی خدمات کا

شیعہ مذہب کا تعارف، عقائد شیعہ کا اجمالی تذکرہ، مولانا محمد علی نقشبندی کا تعارف، شیعہ مذہب سے متعلق اپ کی تصانیف کا

خاتمہ، فوائدونتائج البح تعارف جائزہ۔

48

اسباب وتدابی کے ؤ بچ دیانیت سے نسل نو کے فتنہ قا

تحقیقی جائزہ

۔فتنہ قادیانیت کا تعارف، طریقہ واردات،عامۃ المسلمین کے تحفظ کی صورتیں، تجاویز، سابقہ مشاہدات و تجربات

خاتمہ، فوائدونتائج البح

49

انکار حدیث میں معتزلہ کے نظریات

تحقیقی مطالع

معتزلہ کی تاریخ وبنیادی افکار، عروج وزوال کے اسباب، حدیث کو مشکوک بنانے کے لیےحجیت حدیث،

قدیم وجدید معتزلہ کے حربےاور ان کا توڑ ۔تدابیوذرائع ۔ فوائدونتائج البح ،تجاویز

50

تحقیقی وتقابلی مطالع ختم نبوت فتاوی

الفتاوی کی روشنی میں( وی، خلیل دیداریہ، وقارالفتا ) نوریہ،

ہر چہار فتاوی کا اسلوب و خصوصیات، عقیدہ ختم نبوت کی تشریحات، اور رد قادیانیت میں فتاوی جات کی تفصیل، ارتداد،

حیات مسیح سے متعلق فتاوی جات کا تحقیقی وتقابلی جائزہ خاتمہ، فوائدونتائج البح

51

( ہعلامہ عبدالعزیز پرہاروی قدس س ) کام ایمان

تحقیقی وتنقیدی مطالع

مقدمہ، علامہ پر ہاروی کا تفصیلی تعارف، تصنیفی خدمات، عقیدہ کی تعریف و اہمیت، عقائد کی اقسام اور ان کے ثبوت کیلئے

خاتمہ، فوائدونتائج البح دلائل کی فنی حیثیت، علامہ پرہاروی کی کتاب "ایمان کام" کا ترجمہ و تشری و تخریج،

ما یتعلق با و المسائل الفقہیۃ والاسلامیۃ

52

جنازے کے ساتھ ذکر بالجہر کی شرعی حیثیت

تحقیقی جائزہ

،کی تحقیق وتخریج فقہاء کی اراء بارے جنازہ کے مسنون احکام ، مطلقا ذکر بالجہر کا حکم، جنازہ کے ساتھ ذکر بالجہر

خاتمہ، فوائدونتائج البح

53

ڈی،اور یو ایس بی میں محفوظ کتب یا سوفٹ سی ڈی، ڈی وی

ی

ی

وئیرز کی خریدوفروخت کی شرعی وفقہی ح

مال کی تعریف و مصداق، مذکور بیع کے جواز و عدم جواز کے احکام مع فقہی جزئیات۔ عدم جواز میں بالعوض حاصل کرنے کا حیلہ۔

خاتمہ، فوائدونتائج البح

Page 6: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

6

اہل میت کے ہاں ضیافت کا شرعی حکم 54

اہل میت کے ہاں کھانا کھانے یا ضیافت کے متعلق شرعی احکام، مروجہ صورتوں کمیٹی وغیرہ کی شکل میں کھانا پینا، تیسرے دن

خاتمہ، فوائدونتائج البح ، کی دعوت وغیرہ سے متعلق تفصیلی احکام

55

نصب الرایہ اور الدرایۃ مطالع تقابلی تحقیقی و کا مباحث کی اسماء الرجال

( کتاب العبادات )فق

فن اسماء الرجال کا تعارف، نصب الرایہ اور درایہ ہرایک کتاب اور اسکے مصنف کا تعارف ، اسلوب وخصوصیات، ہدایہ کی

خاتمہ، فوائدونتائج البح مطالع تقابلی و کتاب العبادات پر دو کتب میں موجود فن اسماء الرجال کی مباحث کا تحقیقی

56

( کتاب العبادات )فق البحرالرائق اور النہر الفائق

ن ہ مباحث

تقابلی مطالع کا تحقیقی و فن

کا تعارف، اسلوب تحریر،امتیازات و خصوصیات، عبادات کی عبداللہ بن احمد( ، )ابن نجیم کے مصنفینن ہردو کتب اور ا

نتائج البح مباحث کا تقابلی نظر سے تحقیقی و تنقیدی جائزہ۔ خاتمہ، فوائدو

57

خون مسلم کتاب و سن کی روشنی میں حرمت

جائزہ تحقیقی ایک

مقاصد شرعی کی روشنی میں حفظ جان کی اہمیت،مسائل شرعی میں اس کی رعایت ،مومن کی توقیر، خون مومن کی حرمت

سے متعلق احکام اورحالات حاضرہ پر تحقیقی نظر۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح

58

رضی اللہ عن حضرت عبداللہ بن مسعود

بحیثیت فقی

کے اپ مرتبہ و مقام، فقہاء صحابہ میں اپ کا ، مسعود عبداللہ بن تعارف و اہمیت، طبقات فقہاء، علم فق کا تعارف

خاتمہ، فوائدونتائج البح ۔مرویات کی تحقیق و تخریج، اپ کی ،فقہاء تلامذہ کا اجمالی تعارف مجتہدانہ فتاوی کی تحقیق ،

59

وسائل لحادی فکر سے بچنے کے اسباب نوجوان نسل کو ا

مطالع و تجزیاتی تحقیقی

۔ الحاد کی تعریف، دور حاضر میں الحادی قوتیں، طریقہ واردات، بچؤ کی صورتیں، تدابی

خاتمہ، فوائدونتائج البح

60

فاصلہ اور ماسک کے میں اجتماعات اور اعتکاف کا حکم، نمازیوں وبائی حالات میں مساجد میں نماز باجماعت ، جمعہ و عیدین کے وبائی حالات میں اجتماعی عبادات کا حکم

خاتمہ، فوائدونتائج البح ۔ساتھ نماز پڑھنے کا شرعی حکم

61

کی ں ض میں انتقال کرنے والو ا مر ا وبائی

نماز جنازہ کے احکام

، کرونا والوں کے الگ قبرستان کا حکم، میت کو احکام شرعی کے، تدفین جنازہ غسل، کفن، الے کےکرونا کی وجہ سے مرنی

خاتمہ، فوائدونتائج البح حالات حاضرہ کی روشنی میں بصیرت افروز تبصرہ غیرہ و جلانے یا سمندر برد کرنے کا جواز یا عدم جواز

62

تعلیمات اور اسلامی سماجی فاصلہ ئی حالات میں وبا

تحقیقی جائزہ

تحت میل جول، معمولات زندگی میں ملاقات کے مواقع اور فاصلے کا حکم، عبادات کی رت کےمصافحہ و معانقہ کا حکم، ضرو

خاتمہ، فوائدونتائج البح ودیگر مسائل حالات حاضرہ کی روشنی میں بصیرت افروز تحقیق۔ ادائیگی اور فاصلے کا حکم

63

طلاق کی شرح میں اضافہ کے اسباب اور ان کے تدارک کا

مطالع ایک تحقیقی طریقہ کار

مفہوم، اقسام طلاق، احکام طلاق سے متعلق فقہاء کے اقوال، طلاق دینے کے جواز و عدم مقدمہ، طلاق کا لغوی و اصطلاح

خاتمہ، فوائدونتائج البح ان کا تدارک۔تدابی وتجاویز۔اور کے عوام جواز کی صورتیں، طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح

64

عورت کے حقوق مالی

قران و سن ، ائمہ دین اور ائین کی روشنی میں

مقدمہ، زمانہ جاہلیت میں عورت کی حالت، اسلامی معاشرت اور مختلف حیثیتوں)ماں، بہن، بیٹی، بیوی( سے عورت کا مقام ،

، وراثت و حق ملکیت وغیرہ( کی تفصیل ماں، بہن بیٹی، بیوی کے حقوق مالی )تعلیم و تربیت، سکنی، نان و نفقہ، جہیز، دعوت ولیمہ

خاتمہ، فوائدونتائج البح کی روشنی میں۔ پاکستان قران و سن، اقوال ائمہ و ائین

65

حجاب کی شرعی حیثیت اور معاصر مسلم مفکرین کی

اراء کا تجزیاتی مطالع

۔اء کا تجزیہارحجاب کا معنی و مفہوم، اس کی شرعی حیثیت، دور حاضر کے مسلم مفکرین کی

خاتمہ، فوائدونتائج البح

66

رد بدعات میں امام احمد رضا خان

اور علامہ غلام رسول سعیدی کی خدمات

بدعت کی تعریف،اقسام واحکام ، امام احمد رضا اور علامہ غلام رسول سعیدی کا تعارف، ہر ایک کی اپنے زمانہ کے اعتبار سے رد

تحقیقی مطالع خاتمہ، فوائدونتائج البح کا بدعت میں خدمات

67

گھریلو ملازمین کے حقوق و فرائض

قران و سن اور قانون کی روشنی میں

ملازم و خادم کا مفہوم، گھریلو خادمین کے حقوق،ملازم کی ذمہ داریاں، مالک کے اختیارات شریعت اور ائین کی روشنی میں،

خاتمہ، فوائدونتائج البح

68

بیع تورق اور اسلامی بینکوں کا طریقہ کار

تحقیقی وتقابلی مطالع

لون اور تورق

ن

اسلامی معیشت کے بنیادی اصول ، تورق کا لغوی و اصطلاحی مفہوم، جواز و عدم جواز کے احکام، قرض، فائ

خاتمہ، فوائدونتائج البح کے مابین فرق، بینکوں میں قرض کی مروجہ صورتیں ، جواز وعدم جوازکے احکام کامطالع۔

69

کی جدید صورتیں بیع استصناع

فق اسلامی کی روشنی میں خصوصی مطالع

بیع استصناع کی تحقیق اورعصرحاضر میں پائی جانے والی ، اسلامی فق کی جامعیت،بیوع کی جدیدصورتوں پر قدیم اقسام کا اطلاق

خاتمہ، فوائدونتائج البح اس کی جدیدصورتیں فقہی جزئیات سے تطبیق۔

Page 7: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

7

70

اڑھت کی شرعی حیثیت اور اسلام کی متبادل

حکمت عملی تحقیقی جائزہ

میں ان کا تدارک خصوصا اڑھت کی شرعی حیثیت دور حاضر کی منڈیوں کا نظام اور اس کے نقائص اسلامی تعلیمات کی روشنی

خاتمہ، فوائدونتائج البح اور اس کی متبادل حکمت عملی اسلامی فق کی روشنی میں ۔

71

اسلام کے قانون حوالہ وکفالہ کی جدیدتدوین

عصر حاضر کا تقاضہ

بنیادی مسائل اورعصری تقاضوں کی روشنی میں قوانین اسلامیہ میں جدیدیت کا عنصر مثبت ومنفی پہلو،حوالہ وکفالہ کی تحقیق

خاتمہ، فوائدونتائج البح ان کی تدوین جدید۔

72

اسلام کے تجارتی ضابطے اور پاکستان کا قانون تجارت

تقابلی جائزہ

تجارتی قوانین پاکستان کے اسلامیانے میں وفاقی شرعی عدالت اور اسلامی نظریاتی کونسل کی کاوشیں بالخصوص اسلام کے

خاتمہ، فوائدونتائج البح ضابطے اور پاکستان کا قانون تجارت مشترکات وامتیازات کی نشاندہی کے ساتھ تقابلی جائزہ۔

73

ر کاجوازقران وحدیث کی روشنی سعی

ت

اسلامی معاشرہ میں

میں خصوصی مطالع

ر کی لغوی اصطلاحی تحقیق ،اس کے جوازوعدم جوازبارے فقہاء کی اراء ود سعی

ت

لائل،سکاری نرخ نامہ کی شرعی حیثیت

خاتمہ، فوائدونتائج البح قران وحدیث کی روشنی میں خصوصی مطالع تجاویز وتدابی

74

فق الاسۃ کی روشنی میں پاکستان عائلی قوانین کی

شرعی حیثیت تحقیقی مطالع

ر عصر حاضر کے اجڑتے خاندان نظام کی کمزوریاں مع فق الاسۃکی تحقیق اس کادائرہ کاراسلامی خاندان نظام کی خوبیاں او

خاتمہ، فوائدونتائج البح تدارک خصوصا پاکستان عائلی قوانین کی شرعی حیثیت ۔

75

نبوی طریقہ علاج سے دور حاضر میں استفادہ کی معنویت

ایک تجزیاتی مطالع

موجود ابواب طب کا خلاصہ،طب نبوی کی روشنی میں نبوی علاج کی شرعی حیثیت، توکل اور دوا کا استعمال، کتب احادیث میں

خاتمہ، فوائدونتائج البح طریقہ علاج کا تعارف، اور عصر حاضر کے تقاضوں کے تناظر میں اس سے استفادہ ۔

والتعلیم والتربیۃ وما یتعلق با التصوف والرجال کا مقام 76

ن

منل

خاتمہ، فوائدونتائج البح ، کتاب، تعلیمات کا اجمالی جائزہتعارف مصنف، تعارف کتب تصوف میں لطائف ا

77

توثیق صاحبی

امام ابویوسف و امام محمد کی ثقاہت

کی اجمالی فہرست، ح اور جارحین تلامذہ، ان پر کی جانے والی جرمقدمہ، صاحبی کا جامع تعارف، ان کے محدث اور فقی

خاتمہ، فوائدونتائج البح ح کی فنی حیثیت اور ان کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ، جارحین کی جر

78

مفتی اعظم ہند کی نعتیہ شاعری

موضوعاتی مطالع

ہند کا جامع تعارف،کردار، خدمات، شاعری کی شرعی حیثیت، اپ کی شاعری کی خصوصیات، اس میدان میں مقاماعطم مفتی

خاتمہ، فوائدونتائج البح جائزہ۔ تحقیقیشاعری کا ، موضوعاتی اعتبار سےومرتبہ

79

خان قادری کی تصنیفی خدمات مفتی محمد

جائزہ تحقیقی

مفتی محمد خان قادری کا جامع تعارف، سیرت و کردار، خدمات، تصنیفی کام کا تحقیقی جائزہ۔

خاتمہ، فوائدونتائج البح

80

ر الوی کی حیات و

ھی

ب

خدمات علامہ عبدالرزاق

ایک تحقیقی جائزہ

حضرت کی شخصیت،علمی مقام ومرتبہ ، حالات زندگی اور خدمات بالخصوص کتب درسیہ پر اپ کے حواشی کا

خاتمہ، فوائدونتائج البح تحقیقی وتنقیدی جائزہ۔

81

ر احمد شاہ کے صوفیانہ افکار علامہ ابوالنصر منظ

تجزیاتی مطالع

افکار، صوفیانہ میں تصانیف کی اپ خدمات، زندگی، حالات کے شاہ احمد منظر پی مفہوم، معنی کا تصوف

خاتمہ، فوائدونتائج البح

82

ازاد کشمیر کی معروف خانقاہوں کا تعارف اور

خدمات ایک موضوعاتی مطالع

ازاد کشمیر میں معروف خانقاہوں کا تعارفخانقاہ کا مفہوم، تاریخ،ماضی وحال میں خانقاہ کی ملی خدمات ،

اور تفصیلی خدمات کاتحقیقی مطالع، خاتمہ، فوائدونتائج البح

83

مشائخ خیبر پختونخواہ کا تحریک ازادی میں کردار

تاریخی جائزہ

تحریک ازادی کے اسباب وعوام، پس منظ وپیش منظ،اثرات وثمرات علماء ومشائخ خصوصا خیبر پختونخواہ کے

کاتحریک ازادی میں کردارتاریخی حقائق کی روشنی میں۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح مشائخ

84

پنجاب اور تحریک ازادی علماءمشائخ

تحقیقی وتاریخی مطالع

کاتحریک پیوں کے پنجابتحریک ازادی کے اسباب وعوام، پس منظ وپیش منظ،اثرات وثمرات علماء ومشائخ خصوصا

۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح خصوصی مطالع ازادی میں کردارتاریخی حقائق کی روشنی میں

85

پیان سندھ کے انگیریزوں سے تعلقات

ایک تجزیاتی جائزہ

مسلمانوں کے ان سے تعلقات خصوصا پیان سندھ کے انگریزوں سے تعلقات کی نوعیت اور اس حکومت میںانگریز دور

کےمثبت ومنفی اثرات کا تجزیاتی مطالع۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح

صبر و شکر اور تعلیمات تصوف ایک تحقیقی جائزہ 86

وشکر کی تلقین اور اس کے فوائدوثمرات، صبر و شکر کا معنی و مفہوم، فضائل، صوفیانہ تعلیمات میں صبر

خاتمہ، فوائدونتائج البح

Page 8: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

8

87

شعب ابی طالب کی تاریخی حیثیت واقعہ

تحقیقی مطالع

حیات رسول امی ( محرکات و اسباب، خالد مسعود )شعب کا لغوی و اصطلاحی معنی، شعب ابی طالب کا محل وقوع ، مقاطعہ کے

کے شبہات کا ازالہ، مکہ مکرمہ میں دیگر شعوب کی تفصیل و تاریخ، سوشل بائیکاٹ کی تاریخ اور افراد انسان کی زندگی پر اثرات،

خاتمہ، فوائدونتائج البح ٹ کے جدید تصورات، بائیکا

88

غض بصر کے قران حکم کا

تحقیقی جائزہ

بصر کی اہمیت ، حفاظت نظر کے فوائد اور بد نظری کے نقصانات، شریعت اسلامیہ کی رو سے قران و حدیث کی روشنی میں غض

مردوں اور عورتوں کے غض بصر کے احکامات ، اجنبیہ عورت کی طرف نظر کی اتفاقی صورتیں اور احکامات، اجنبی مرد کی طرف

تمہ، فوائدونتائج البحخا نظر کے احکامات، فتنہ اور شہوت کی قیود کے فوائد اور ماحصل نتائج۔

89

حافظ جمال اللہ ملتان اور اپ کے خلفاء کا

میدان جہاد میں کردار

تعارف، علمی و روحان مقام، جہاد کی اقسام، دفاعی اور اقدامی جہاد کے احکامات، خانقاہی نظام سے جہاد کی ترغیب خصوصا،

خاتمہ، فوائدونتائج البح

90

اسلاف کی باہمی محبت

اصاغر کیلئے مشعل راہ

ان و سن اور اسلاف کے ارشادات،ادب و اختلاف رائے کا دائرہ کار اور اصول و ضوابط، اختلاف رائے سے متعلق قر

خاتمہ، فوائدونتائج البح اکابرین اہلسنت کی رواداریاں، اصاغر کے لیے تربیتی پہلو،

خاتمہ، فوائدونتائج البح عائلی زندگی کا تعارف، قران و سن کی روشنی میں زندگی گزارنے کے اصول و احکام، قران کریم میں عائلی زندگی سے متعلق احکام 91

92

امت مسلمہ کے فرائض و ذمہ داریاں قران و سن

کی روشنی میں

تناظرمیں امت امت کی تعریف ، اقسام،امت محمدیہ کے فضائل،خصوصیات، امت مسلمہ کے فرائض ، عالمی حالات کے

مسلمہ کی ذمہ داریاں، خاتمہ، فوائدونتائج البح

خاتمہ، فوائدونتائج البحنفاق کا معنی، اقسام، علامات، قران کی روشنی میں منافقین کا کردار، منافقین کا کردار قران کریم کی روشنی میں 93

وما یتعلق با علوم اللغۃ العربیۃ

94

مولانا خلیل احمد اور الادب المفرد )مولانامحمد خالد شرح

قادری(کے استنباط مسائل کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

اور ان کے مؤلفین کا تعارف، امتیازات، ادب المفرد کی ہر دو شروحات ادب کی تعریف و تشری،

البح خاتمہ، فوائدونتائج ۔استنباط مسائل کا طریقہ کار، تحقیقی و تنقیدی جائزہ

95

( اور مہ الجزریہ )قاری خلیل احمد زینت المقدمہ شرح مقد

ھ )قاری اظہار تھانوی( کا تقابلی جائزہ

ن ہق

لی الجواہرا

۔کتب کا تقابلی جائزہتجوید کا معنی و مفہوم، شرعی حکم، ہر دو کتب اور انکے مصنفین کا تعارف، اسلوب، خصوصیات، دونوں

خاتمہ، فوائدونتائج البح

96

بحث علامہ رضی کی شرح کافیہ اور علامہ جامی کی شرح کافیہ

مباحث کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ حال تک فنی

کافیہ اور اسکے دونوں شروح اور انکے مصنفین کا تعارف، دونوں شروح کی خصوصیات، مبتداء اور خبر کی مباحث کا تحقیقی و

۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح تنقیدی جائزہ

97

مفتاح الحکمۃ )علامہ اثیرالدین( اور حاشی کے ہدایۃ الحکمۃ

بلی جائزہ تحقیق الحکمۃ )محمد موسی احمدی( کے درمیان تقا

فلسفہ کی لغوی اصطلاحی تحقیق،ضرورت واہمیت،فلسفہ کی کتابوں میں ہدایۃ الحکمۃ کامقام ومرتبہ

اور اس کے مذکورہ حواشی کے درمیان فنی مباحث کا تحقیقی وتقابلی جائزہ

ا یتعلق با السیاسۃ والحکومۃوالسیر وم 98

ن کے خدمات اور ا ، اسلامی تاریخ مدارس دینیہ کی

کا تحقیقی مطالع معاشرے پر اثرات

مدارس دینیہ کی اسلامی تاریخ ،اہل مدارس کی ذمہ داریاں، معاشرہ میں پائی جانے والی خرابیاں ، لوگوں کا مدارس سے تعلق،

خاتمہ، فوائدونتائج البح مدارس کے کردار کا معاشرے پر اثر۔

99

بحران اور اس سے ملک پاکستان میں موجودہ معاشی و سیاسی

کاجائزہ نکلنے کے اسباب

سیاست کا معنی ومفہوم، معیشت میں گراوٹ کے اسباب، سیاسی و معاشی بحران کی وجوہات، اس بحران سے نجات کے

ذرائع،تجاویز وتدابی۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح

100

ں اور اسلامی تعلیمات ذمہ داریا کی میڈیا

ایک جائزہ

ذیا روشنی میں اسلامی تعلیمات کی

۔نقصانات اور بچؤ کا جائزہ کی ذمہ داریاں اور میڈیا کے بڑھتے سوشل و الیکٹرانک م

خاتمہ، فوائدونتائج البح

101

اہل سن و جماعت کی صوبہ سندھ میں کوئی سی پان دینی

درسگاہوں کے تعلیمی و تدریسی کردار کا جائزہ

۔تنقیدی جائزہ سگرمیاں اور تحقیقی وفضلاء کی ت،ماتعارف، خددرسگاہ کا

خاتمہ، فوائدونتائج البح

102

مغربی جمہوریت افکار اقبال کی روشنی میں

ایک تجزیاتی مطالع

کا تجزیاتی مطالع۔ جمہوریت کی تعریف، مغربی نظام جمہوریت کی اساس و تعارف، مغربی جمہوری نظام اور افکار اقبال

خاتمہ، فوائدونتائج البح

Page 9: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

9

103

اور رسم و رواج کا اہلسنت و نظریات رواف کے اعتقادات

میں در انا

ملکی و سیاسی اسباب وعوام )،عقیدہ کی توضیح،اہمیت وضرورت،اہل سن وجماعت میں رواف کے اعتقادات کی بڑھوتری

خاتمہ، فوائدونتائج البح (اور ان کاتدارک۔برادری یا معاشی

104

حکومتی رٹ کو چیلنج کرنا واقعہ کربلا کی روشنی میں جواز اور

تنقیدی وتقابلی مطالع عدم جواز کے دلائل کا

ملکی قوانین پر عمل کا شرعی حکم، حاکم وقت کے خلاف خروج کے احکام۔

خاتمہ، فوائدونتائج البح

اورویب سائٹ چینل سوشل میڈیا پر اہل سن کے 105

موضوعاتی مطالع

کا تفصیلی جائزہ۔ سابقہ نتائج نئی ویب سائٹ کا قیام اور چینل اور ویب سائٹ کی تعداد ، مزید بہتری کی راہیں اور

خاتمہ، فوائدونتائج البح

106

لاک ڈاؤن کے ملکی معیشت پر پڑنے والے اثرات

جائزہ تحقیقی کا

ڈاؤن کے روزگار پر اثرات، کاروباری افراد کی مشکلات، بائع و مشتری مستورد ومصدر کے مابین معاہدوں کرونا کے سبب لاک

۔کی پاسداری ، وقت کی پابندی، وقت پر بضائع کی وصولی اور ادائیگیوں پر پڑنے والے اثرات اور ان کا شرعی حل

خاتمہ، فوائدونتائج البح

107

بڑھتے ہوئے واقعات پاکستان میں جنسی زیادتی کے

کا سد باب اور ان

زنا سے متعلق قران و حدیث میں وارد وعیدات، احکام، بدکاری کے بڑھتے ہوئے واقعات کے

خاتمہ، فوائدونتائج البح اسباب وعوام اور روک تھام کے ذرائع ، تجاویز۔

ہجرت سے متعلق شرعی احکام 108

فضائل، اور قران و سن میں موجودتعلیمات کی روشنی میں احکام ہجرت۔ ہجرت کا معنی، شرعی مفہوم، اقسام،

خاتمہ، فوائدونتائج البح

109

و خلفاء راشدین میں ابی وسائل دور رسالت

منصوبہ بندی کاتاریخی جائزہ

ابی وسائل کے حصول اور پان کی قدر و اہمیت، ضروری استعمال میں احتیاط کی تاکید، ابی وسائل میں اضافہ کی ترغیب و تشویق،

خاتمہ، فوائدونتائج البح حفاظتی اقدامات، ابی وسائل پر اجارہ داری کی مذمت۔

110

برصغیر میں اہلسنت کی اولیات

تحقیقی وتاریخی مطالع

تفاسیر، قادیانیت اور اولیات کی اہمیت، اولیات شریعت کی نظر میں، قران مجید کے تراجم وتفاسیر، کتب حدیث کے تراجم و

لادینیت کے خلاف جدوجہد، ازادی برصغیر کیلئے تگ و تاز ، عربی ادبیات، اردو سے عربی اور عربی سے اردو تراجم میں اولیات

کی مثالیں۔ خاتمہ، فوائدونتائج البح

111

علامہ پی منظر احمد شاہ ابوالنصر

علمی و دینی خدمات کا تحقیقی جائزہ

ر احمد شاہ کا جامع تعارف، علمی و روحان مقام، حالات و کردار، تبلیغی مساعی، ملی و دینی خدمات۔الحاج پی منظ

خاتمہ، فوائدونتائج البح

112

مقالات تنظیم المدارس کی روشنی میں سوانح نگاری پر

ہونے والے کام کا تجزیاتی مطالع

انح نگاری میں اہلسنت محققین کی خدمات ، اس فن پر فن سوانح نگاری کا تعارف، اہمیت، عناصر ترکیبی، سو

خاتمہ، فوائدونتائج البح فضلائے تنظیم المدارس کی جانب سے لکھے گئے مقالات کا مطالع وتجزیہ۔

ومایتعلق بما والتراج التحقیق والتخریج التحقیق والتخریج 113

وتخریج)پہل سے محقق مخرج مخطوط یا مطبوع کے انتخاب سے اجتناب کیا جائےورنہ کسی غیر محقق کی مخطوط یا مطبوع کی تحقیق

محنت رائیگاں جائےگی اس لئے پیشگی منظری لے لی جائے(

Page 10: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

10

ہدایات و ضوابط برائے تحقیقی مقالات

امتحانی قواعد و ضوابط:

صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ، تحقیق و تخریج اور استنباط کی بہتر تربیت دینا اور حوصلہ افزائی کرنا ہے، لہذا تحقیقی مقالات لکھوانے کا مقصد ’’ تصنیف و تالیف‘‘ کی خوابیدہ ❖

مقالہ نگاران کی راہنمائی اور تحقیق و تالیف کو کما حقہ مفید بنانے کیلئے مدارس کے منتظمین سے گذارش ہے کہ :

ف‘‘ ) ’’ ہر طالب علم کیلئے تحقیق و تصنیف کا ملکہ رکھنے

ی

( کریں۔‘‘ Supervisorوالے استاد کا تقرر بطور ’’ م

کی علمی وتحقیقی مشرفین کرام اپنی منصبی و اخلاقی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل راہنمائی کریں اور اپنی نگران میں مقالہ تحریرکرائیں تاکہ مستقبل ❖

ف کیلئے

ی

ی کا باعث ہو گی۔ ضرورتوں کے اہل ، رجا ل کار تیار ہوسکیں ۔ سطحی اور نقل شدہ مقالہ ہونیکی وجہ سے طالب علم کی ناکامی م

ن ک س

تنظیم المدارس کی جانب سے جاری کردہ عنوانات میں سے کسی ایک عنوان پر مقالہ لکھنا ضروری ہے۔ ❖

ب ء میں عالمیہ سال اول کا امتحان پاس کر لیا ہو ۔نیز تاحال مقالہ نویسی صرف طلباء کیلئے ہے طالبات کے نصا2020مقالہ صرف وہی امیدوار لکھیں گے جنہوں نے ❖

میں مقالہ شام نہیں۔

ھز ہو گا،البتہ اگر عنوانات کی تعداد سے امیدواروں کی تعداد زیادہ ہو تو ❖ ایک عنوان پر دو یا تین طلبہ ایک عنوان پر ادارے کا صرف ایک طالب علم مقالہ لکھنے کا م

ت کا اہتمام کریں کہ ہر طالب علم از خود محنت و تحقیق کر کے مواد مرت کرے ، مقالہ لکھ سکتے ہیں ۔ تاہم ادارہ کے ’’ناظم تعلیمات‘‘ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس با

تاکہ نقل و سقہ کا امکان نہ رہے ۔نقل شدہ مقالہ کالعدم شمار ہو گا ، اور طالب علم ناکام قرار پائے گا ۔

ط پر دیا جائیگا کہ وہ ضمنی امتحان کے موقع پر باقاعدہ داخلہ فارم پر کرکے امتحان فیس جمع مقالہ میں ناکام طلباء کوضمنی امتحان کے موقع پر دوبارہ مقالہ لکھنے کا موقع اس شر ❖

مجموعی طور پر چار چانسز )سالانہ +ضمنی +سالانہ +ضمنی ( تک مقالہ کی تکمیل لازم ہے ۔ کرائیں۔

منظوری و طریقہ ترسیل :

لیٹر پیڈ پر مقالہ نگاران کی فہرست ) نام امیدوار ، عالمیہ سال اول کا رول نمبر ، منتخب عنوان ، مشرف کا اسم رجسٹریشن کیلئے سبراہ ادارہ کے دستخطوں سے ادارہ کے ❖

ربیع الاول تک شعبہ امتحانات کو ارسال کرنا ضرری ہے۔ ۲۹گرامی (

ضروری ہیں ۔ ھ سے قبل تمام مقالات مرت ومجلدکرکے شعبہ امتحانات تنظیم المدارس لاہور میں پہنچنا۱۴۴۲رجب المرجب۲۷ ❖

الحدیث کے دستخطوں سے ارسال کی جائے ۔ شیخ؍ ہر مدرسہ سے ادارہ کے لیٹر ہیڈ پر مقالات کی فہرست مع اسماء مقالہ نگاران تیار کر کے مہتمم ❖

ت ذمہ دار نہ ہوگا ۔ مقالات اجتماعی طور پر ارسال کئے جائیں ، انفرادی طور پر ارسال کئے گئے مقالات گم ہونے کی صورت میں شعبہ امتحانا ❖

جس مقالہ پر امید وار کا نام ، عالمیہ سال اول کا رول نمبر اور پتہ صحیح طور پر درج نہ ہوا،وہ کالعدم متصور ہوگا۔ ❖

لیں۔ تحقیقی مقالہ کی اصل کاپی جلدکرکےبھجوائیں ۔ فوٹو کاپی قابل قبول نہیں ہوتی۔ البتہ اپنے ریکارڈ کیلئے فوٹو کاپی بنوا کر محفوظ کر ❖

ہدایات برائے تحریر و تحقیق:

م کریں۔ مقدمہ ، ابواب و فصول ، خلاصہ بحث ، سفارشات ، نتائج ، اشاریہ ، اور ایات ، احادیث ، شخصیات ، اعلام اور اماکن کی فہارس کا اہتما ❖

(پر مشتمل ہو اور کاغذ کی ایک طرف لکھا جائے ۔ x 8.6 11.6صفحات فل سکیپ ) 50مقالہ کم از کم ❖

دیا جائے گا ۔ لہ کی تفصیلات اور مباحث تجزیاتی اور نتیجہ خیز ہون چاہیں ،انداز تحریر علمی وتحقیقی ہو ، سطحی اور نقل شدہ مقالہ کالعدم قرار مقا ❖

مقالہ میں موجود تمام ایات مبارکہ قران رسم الخط میں تحریر ہوں اور ان پر اعراب لگایا جائے ۔ ❖

مشتمل ہونا چاہئے اور تحقیق و تصنیف سے متعلق قواعد و ضوابط کا مقالے میں اطلاق و اظہار ہونا چاہئے ۔ مقالہ بنیادی مصادر پر ❖

مقالہ کی تکمیل پر اپنی تحریر کو بار بار پڑھا جائے تا کہ کوئی غلطی نہ رہے۔کمپوزنگ کی غلطیوں پر نمبر کم ہو جاتے ہیں۔ ❖

ہونگے۔ کیئے جانے والے مقالات قابل قبول نہیںواضح رہے کہ کمپوزنگ کے بغیر ارسال ❖

Page 11: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

11

اتیکمپوزنگ کے متعلق ہدا

i. ۔ان مقا صدکے حصو ل اعلی تعلیم میں مقالہ جات کی تفویض کا مقصد طالب علموں میں تحقیقی شعور بیدار کرنا اور تجزیاتی و تنقیدی صلاحیتوں کی جلا بخشناہے

نظر رکھیں۔ کے لئے ضروری ہے کہ محقق طے شدہ اصول و ضوابط کی روشنی میں اپنی تحقیق مرت کرے۔لہذا تحقیقی مقالہ جات لکھنے والے ان ہدایات کو مد

ii. نمبر لکھا اور شمار نہ کیا جا ئے مقالہ متوازن طور پر ابواب و فصول میں منقسم ہو نیزہر باب کانام ،باب کے شروع میں علیحدہ صفحہ پر لکھیں۔اور اس پر صفحہ

iii. 11.6کاغذ کا سائز x 8.6( انA4 جلد بندی کی طرف سے حاشی، )ان ہو ۔اوپر کا حا شی ایک ان 75.0ان اور دوسی جانب کا 25.1

ان ہو۔ہر صفحے پر نمبر درمیان میں اوپر کی طرف لکھاجائے۔ 75.0کا اور نیچے کا

iv. 24-26صفحہ سطور کی تعداد حوالہ جات و حواشی سمیت ف (24ہون چاہیے۔مختلف عنوانات کا سائز درج ذیل ہےٹائٹل چوبیس فانٹpt ابواب کے عنوانات )

(،تحریر کا سائز اصل متن پندرہ فانٹ 16ptبولڈ فانٹ ) 16(،ذیلی عنوانات 18ptفانٹ ) 18(، مباحث 20pt(،فصول بیس فانٹ )22ptبائیس فانٹ )

(15ptاور حاشی تیرہ ) ( 13فانٹpt پر مشتمل ہونا چاہیے۔ )

v. :مقالہ کا سورق درج ذیل ترتیب سے تیار کیا جائے

ھاھدۃ العالمیہ /تخصص ف الفقہ ،نیچے دائیں جانب مقالہ نگار کا نام اسکے نیچے قوسین میں مقالہ کے سورق پر عنوان مقالہ جلی حروف میں

ی

ش

مقالہ برائے

ھاھدۃ العالمیہ/ تخصص ف الفقہ بمعہ عہدہ اور سب سے نیچے شعبہ امتحانات اور بائیں جانب نگران مقالہ کا نام

ی

ش

سیشن /سال تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان

تحریر کیا جائے،صفحہ کے درمیان میں تنظیم المدارس کامونو گرام ہونا چا ہیے۔

vi. ( مقالہ کے انتساب سے پہل نگران مقالہ کا سفارشی مراسلہRecommendation Letter( اور اس بات کا حلف )Declaration )

کہ یہ کام اصلی اور سقہ سے مبرا ہے،لگایا جائے گا۔

vii. ھاھدۃ العالمیہ/ تخصص ف الفقہ کے مقالہ جات کی جلد کے پہل صفحہ پر ان تمام چیزوں کا اندراج اسی ترتیب سے ہوگا جیسے ہدایات میں لکھا

ی

ش

مقالہ کی جلد کا گیا ہے

۔پشتے پر مقالہ کا عنوان مقالہ نگار کا نا م ، سا ل / سیشن درج ہوگا۔ رنگ گہرا میرون ہوگا

:اتیو محتو بیترت یمقالہ ک ❖

رف : 3 تسمیہ و تحمید :2 عنوان ؍ ٹائیٹل :ـ1 انتساب : 4 کی تصدیق و دستخط مش

: ضمیمہ و اشاریہ )اگر ہو ( 8 صلب موضوع و ابحاث : 7 فہرست موضوعات : 6 یباچ د؍مقدمہ :5

کا لحاظ رکھیں( تہجی؍مصادر و مراجع)ترتیب میں فنون : 11 فہارس )ایات واحادیث وغیرہ( : 10 خلاصہ بحث و نتائج : 9

درج ہو۔ اختصار و جامعیت سے کام لیا جائے، عنوان کے انتخاب کی وجوہ ترجیح اور مقالے کا سسی جائزہ مقدمہ و دیباچہ : ❖

ابواب و فصول :

ہر باب متوازن فصول پر مشتمل ہو اور تمام ابواب کی فصول حجم و ضخامت میں مناسب و موزوں ہوں ۔ .1

انات درج کئے جدید طرز تصنیف اپناتے ہوئے ہر باب کے اغاز میں پہل ایک صفحہ پر جلی قلم سے باب کا نام لکھا جائے اور ذیل میں اس باب کے اہم عنو .2

جانب والے (سے تحریر کا اغاز کیا جائے۔ بائیں؍جائیں ۔صفحہ کی عقبی جانب خالی چھوڑ دی جائے، اور اگلے صفحہ )سامنے

وین ’’ بغلی سخی‘‘ کے طور پر دائیں جانب جلی قلم سے لکھیں ۔ ذیلی عنا .3

یر میں پیا بندی اور رموز کتابت و علامات وقف ) ، ۔ ؟ ” “ ! … ( وغیرہ کا لحاظ رکھا جائے۔ تحر .4

اختتام پراپنے اخذ کردہ نتائج اور اگر رائے میں ’’ تفرد ‘‘ ہو تو اس کا نمایاں اظہار ہو ۔ .5

Page 12: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

12

: یحوالہ جات اور حواش ❖

نمبر وار مصادر و مراجع و حوالہ میں اخر کے مقالہ ؍ فصل ؍حوالہ جات ، حواشی ہر صفحے کے نیچے دئیے جائیں، یا مسلسل نمبروں کی صورت میں باب .1

کا ذکر کریں ۔ ا قتباس کو واوین ) ’’ ‘‘ ( کے درمیان لکھیں ۔

وضاحت حاشی میں کی جائے ۔یا قوس خاص ] …… [ )…… ( لگا کر اس کے درمیان لکھا جائے۔متن میں موجود ابہام کی .2

ق دستیاب ہیں اس لئے حوالہ میں رقم الحدیث ، جلد .3

حقم

و صفحہ ، حوالہ دیتے وقت پہلی جگہ مکمل حوالہ لکھا جائے ۔ تقریبا تمام کتب حدیث مخرج و

و فصل کا تذکرہ بھی کر دیا جائے تاکہ متعلقہ طبع دستیاب نہ ہونے کی صورت میں بھی اصل تک رسائی ممکن مطبع و سن طباعت درج کریں ۔ باب

کی ہو سکے۔ یاد رہے حوالہ لکھتے وقت بہت احتیاط کریں کہ ممتحن اپ کے لکھے حوالہ جات کو چیک کریں گے ۔بے احتیاطی یا غلط حوالہ جات لکھنے

ہونے کیساتھ ساتھ اپ امتحان میں ناکام قرار پائیں گے۔ صورت میں دیانت علمی کے خلاف

بقرہ کی ایت نمبر .4

ن

(۱۴: ۲کو یوں لکھیں : )البقرہ ۱۴ایات قرانیہ میں سورۃ کا نام ، نمبر ، اس کے بعد ایت نمبر لکھیں ۔ مثلا: سورئ

ہو ں۔ ترتیب سےکی وفات؍مصنفین کے اسماء حروف تہجی کی ترتیب یا سنین ولادت .5

ء فہارس کے باقاعدہ نمبر مخصوص کئے گئے ہیں لہذا اپنی کاوش کو مزید بہتر بناتے ہوئے موضوعات و عناوین ، ایات و احادیث، اشاریہ ، اسما فہارس:

خیال رکھیں ۔ بنائیں ۔ ان تمام فہارس میں ترتیب )ہجائی ، زمان ، مکان ( کا خاص ٹیبل ؍و اماکن، مصادر و مراجع کی فہارس

CDپ:؍فلاپ اپنے تحقیقی موادکو کمپیوٹر پر کمپوز کروائیں اوردرج ذیل ہدایات کا خاص خیال رکھیں۔ ی بیک ا

i. ھل و سقہ علمی سے محفوظ رکھیں۔ بعض لوگ اس کمپوز شدہ مواد کا اپنے نام سے پرنٹ نکلوا لیتے

ہیں، اپنے تحقیقی مواد کو ضائع ہونے اور ان

وار پر بھی نقل کرنے کا الزام اجاتا ہے، لہذا اپنے اصل تحقیقی مواد اور، رف عمل کو محفوظ رکھیں تاکہ بوقت ضرورت جس سے اصل امید

بطور ثبوت پیش کیا جا سکے ۔

ii. ئے، لہذا تنظیم المدارس اہل سن پاکستان کے پلیٹ فارم سے یہ کوشش کی جائیگی کہ جدید تحقیقات پر مشتمل مواد کو مرت کر کے شائع کیا جا

سی ڈی ہمراہ ارسال کریں۔Backupکمپوز شدہ مواد کی

iii. تا ہے لہذا اگر تحقیقی مقالہ تنظیم المدارس اہل سن پاکستان کی اعلی ڈگری کے حصول کیلئے لکھوایا جاتا ہے جو تنظیم المدارس کا علمی اثاثہ شمار ہو

قبل تحریری اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہے۔اپنی تحقیقات کو شائع کرنا مقصود ہو تو اس کی اشاعت سے

والسلام مع الاکرام

) ناظم اعلی( محمدعبد المصطفی ہزاروی اپ کے درخشندہ مستقبل کا خواہاں

ید مجدہ ز! صاحب مہتمم ؍جناب ناظم اعلی نوٹ:

نوٹس بورڈ پر اویزاں کروادیں ۔ نیز ایک ایک کاپی مقالہ نگاروں کو بھی دے دیں۔یہ ہدایت نامہ اور فہرست مقالات اپنے مدرسہ کے

Page 13: میار ممتحن زا نتیجہ - Tanzeemulmadaris · ئل فضا کے ن ا روا ... میں شنیور کی یثحدو نآقرر وا ،تماخد روارادکرو تسیر

13

! کرام طلبہ عزیز

سے مواد وافر اور موضوعات جیسے نویسی مضمون عصری کچھ ، اسان بعض اور ہیں عنوانات تحقیقی اور مشکل بعض ، ہے گیا دیا کر کاتعین عناوین علمی متعدد ٭

مرحلہ اشاعتی و طباعتی کو مقالہ اس اگر میں مستقبل تاکہ۔ جائے کیا ورک ریسرچ سے محنت خوب ہوئے لاتے کار بروئے کو ترصلاحیتوں تمام اپنی۔ ہیں متعلق

۔ ہو اترتا پورا پر معیار اس سے لحاظ ہر مقالہ یہ تو ہو مقصود گذارنا سے

٭

ن

ھم مشرفین و اساتذئ

ذی ۔ کرائیں چناؤ ہوئے کرتے لحاظ کا استعداد اور طبعی میلان کے علم طالب میں انتخاب کے عنوان و موضوع کہ ہے التماس سے ع

کے وتالیف تصنیف کو عزیزوں اپنے۔ ائے سامنے نمونہ عملی کا یسرا العسر مع ان تاکہ ، کریں امادہ پر کام علمی اور مشکل بجائے کی اسان کو طلباء استعداد

دیں رہنے نہ تشنہ پہلو کوئی سے میں علیہ ما اور مالہ کے اورموضوع۔ فرمائیں مرحمت توجہ پوری کیلئے بنانے شہسوار کا میدان

ھم محققین و کرام اساتذہ ذیل درج راہنمائی بارے عناوین کے مقالات ٭

کرنے حاصل مراد اپنی کر بن طالب و سائل رہے یاد مگر ، ہے سکتی جا کی حاصل سے ع

ے فون پہ وقت وموزوں سےمناسب جذبے کےی

ن

ن خکن

ے پوچھ پہل بارے فرصت اور ی

ن

ن خلن

۔

رابطہ نمبر اسماء گرامی نمبر شمار

0300-3595565 مفتی محمدعابدنسیم صاحب ،گوجرہ 1

0300-6818565 پروفیسر عون محمدسعیدی صاحب،بہاولپور 2

0306-7318019 یارخان ڈاکٹرمحمدکلیم صاحب،رحیم 3

0300-8806267 مفتی خلیل احمدقادری صاحب،لاہور 4

0305-5261588 مفتی محمدکاشف فریدی صاحب،ملتان 5

0300-7267103 مفتی اعجاز احمد صاحب فیصل اباد 6

0300-7565116 مولانا رفاقت جلالی صاحب اسلام اباد 7

0306-5832859 ابادمفتی محمد زمان سعیدی صاحب فیصل 8

0321-5178672 حافظ محمداسحاق ظفر،ناظم تعلیمات جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی 9

: ہیں سکتے کر حاصل اپ سے لنک ذیل درج ۔ ہے گئی دی دے پہ پیج بک فیس کے المدارس تنظیم کےلیےرہنمائی مقالہ تحریر اور تفصیلات کچھ ٭

https://www.facebook.com/tanzeemulmadarispk

۔ ہے اجازت کی-- ہو نہ کمی کوئی میں“ موضوع صلب” لیکن ، جائے ہو مزیدوقیع عنوان سے جس --تبدیلی ایسی میں الفاظ ترکیب کی موضوعات ، عنوانات ٭

میں صورت کی ہونے کتاب بڑی میں حجم البتہ ۔ ہے ضروری ہونا الگ کا “ ومخطوط کتاب ” مگر ہیں ہوسکتے بھی علم طالب کئ سے ادارے ہی ایک لکھنےکےلئے پر عنوان اخری ٭

۔ چاہئی ہونے تحقیق صفحات ساٹ تا پچاس پیش و کم میں حصے کے ایک ہر میں صورت کی شرکاء متعدد تاہم ، ہیں سکتے ہو شریک بھی علم طالب زائد سے ایک

پر طور تحریری سے المدارس تنظیم تصنیف و تحقیق شعبہ میں سلسلہ اس ہو، ہوا نہ کام پہل پر جس کریں انتخاب کا ومخطوط کتاب ایسی کیلئے تحقیق کہ رہے خیال ٭

۔ لیں کر حاصل تصدیق

امیدوارسے میں فارم۔ ہو اسان میں کرنے مرت نتیجہ تاکہ گا لگائے میں اغاز کے مقالے اپنے علم طالب ہر کے کر کاپی فوٹو فارم منسلکہ کا “ ممتحن از نتیجہ” ٭

۔ ہیں کرنے پر خود نے علم طالب ، کوائف متعلقہ

الاکرام مع والسلام

خواہاں کا مستقبل درخشندہ کے اپ

اروی المصطفی عبد محمد ( ھ1442المظفرصفر11)2020 ستمبر29

( اعلی ناظم) ھ