Wo Mujh Say Hoey Hamkalam-Dr Saeed Minhas-2012-Part-01

Post on 16-Apr-2015

503 views 3 download

description

چند روز قبل محترم کمال احمد رضوی کا فون آیا۔ وہ مجھ سے ڈاکٹر سعید منہاس کی کتاب "وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام" کی تعریف کررہے تھے۔ ڈاکٹر صاحب کا رابطہ نمبر دیا اور یوں ہماری بات ڈاکٹر سعید سے ہوئی۔ آج شام گھر لوٹا تو زیر نظر کتاب منتظر تھی۔ سو صفحات کی کتاب، پڑھا تو دلچسپ پایا، خدا جانے آپ اسے کیسا پائیں گے ? ڈاکٹر صاحب نے اسے ایک ہزار کی تعداد میں شائع کیا تھا اور تقریبا تمام نسخے تقسیم کرچکے ہیں۔ کہنے لگے کسی دکان پر نہیں رکھوائی، عرض کیا پھر آپ کے کام کو خاکسار انٹرنیٹ پر پیش کردے تو کیسا رہے گا ? کہنے لگے آپ کو مکمل اجازت ہے۔سو ملاحظہ کیجیے۔ ڈاکٹر صاحب کا تعارف بھی انہی فائلز میں شامل کیا گیا یے Wo Mujh Say Hoey Hamkalam-Dr Saeed Minhas-2012-Part-01

Transcript of Wo Mujh Say Hoey Hamkalam-Dr Saeed Minhas-2012-Part-01