States of matter by Yasmeen

12
Junnediya Institute Of Information Technology AN E LEARNING PROJECT BY : ن ی م س ا یر ن ی ت ل ی حا ک مادے

Transcript of States of matter by Yasmeen

Page 1: States of matter  by Yasmeen

Junnediya Institute Of Information Technology

AN E LEARNING PROJECT BY : والی کر یاسمین

مادے کی حالتیں

Page 2: States of matter  by Yasmeen

مادےکی حالتیں states of matter

اپنےا طراف کی اشیاء کودیکھے- کچھ ٹھوس ہیں’کچھ مائع اور کچھ گیس

ہیں-یہ کس سے بنے ہیں یہ تمام چیزیں ددہ کیا ددےسے بنے ہیں-ما اور اسباب ما

ہے؟آاپ جانتے ہیں کہ جو چیز جگہ

ددہ گھیرتی ہےاور کمیت رکھتی ہے، ماکہلاتی ہے-

Page 3: States of matter  by Yasmeen

مادے کی حالتییں

کیا گیس بھی ٹھوس اور ما ئعات کی جگہ گھیرتی ہے-ہم اسے ایک سرگرمی سے واضح

کریں گے-آاپ کے منہ سے اائیے- ھھل ایک غبا رے کو پنکلی ہوئی ہوا غبارے میں بھر گئ ہے-تو

اسطرح گیسیں بھی جگہ گھیرتی ہیں-

Page 4: States of matter  by Yasmeen

مادے کی حالتیں

کیا ہم کسی چیز کی طبیع حالت کو بد ل ہیں؟ کیا ہم ٹھوس کو مائع حالت میں

یا گیسی حا لت میں تبد یل کر سکتے ہیں؟ کیا یہ تبد یلی

ااسے پشت رو بھی ہو سکتی ہے؟سمجھنے کیلے ہم ایک کار روائ ا نجام

دیں گے-

Page 5: States of matter  by Yasmeen

مادے کی حالتیں

ایک بر تن میںبر ف کے ٹکڑے لیکر حرارت دیجئے-برف مائع حالت میں تبد یل ہو کر پا نی بن جا تا ہے-مذید حرارت دینے پر پانی بھاپ ا پانی کی گیسی حالت ہے- بن جاتا ہے- بھاپ

اگر بھاپ کو ٹھنڈا کیا جائے؟اسطرح پانی ٹھوس حالت سے مائع حا لت میں اور پھر گیسی حالت میں تبد یل کیا جا سکتا

ہے-یہ طریقہ معکوس ہے-

Page 6: States of matter  by Yasmeen

مادے کی حالتیں

ہر مادہ مہین ذرات سے بنا ہے جنہیں ہم ‘جوہر اور سالمات’ کہتے ہیں

Page 7: States of matter  by Yasmeen

ٹھوس حالت SOLID:

ٹھوس میں سالیمات کے درمیان فاصلہ بہت کم آازاد نہیں ہےاسلیے سالمات حرکت کرنے کیلئے

–اسلئے ان میں توا نائ با لحرکت بہت کم ہوتی ہے-

Page 8: States of matter  by Yasmeen

LIQUID : مائع حالت

مائع میں سالمات کے در میان فاصلہ ٹھوس کی بہ نسبت زیادہ ہے-سالمات کو

آازادی حاصل ہے- حر کت کر نے کی زیادہ اسلئے مائعات میں سالمات کی توانائ با

لحر کت ٹھوس سے زیادہ ہوتی ہے-

Page 9: States of matter  by Yasmeen

GAS : گیسی حا لت

گیسی حالت میں سا لمات کے درمیان فا صلہ بہت زیادہ ہوتا ہے –سالمات کی توا نائ با لحر کت مائعات اور ٹھوس سے

-زیادہ ہوتی ہے

Page 10: States of matter  by Yasmeen

مادے کی حالتیں

ملی لیٹر پا نی 100ایک بیکر لیکر اس میں آاپکا کیا 50بھرئے- پھر ملی لیٹر میٹھا تیل ملا ئے-

مشاہدہ ہے؟ تیل پانی پر کیوں تیرتا ہے؟ میٹھا تیل اپنے مسا وی الحجم پانی سے ہلکا ہو تا ہے اسلئے

وہ تیرتا ہے-

Page 11: States of matter  by Yasmeen

مادے کی حالتیں

density :))کثافتتعر یف =کمیت فی اکا ئ حجم یعنی

حجم کی کمیت کسی چیز کی کثا فت متعین کرنے

کیلئے 1

اسکی

کمیت معلو م کیجئےاس کا حجم معل-و م کیجئے-2کمیت کو حجم سے تقسیم 3

کیجئے-

Page 12: States of matter  by Yasmeen

مادے کی حالتیں

کسانوں کا فراہم کردا دودھ کہیں ملا وٹی آا تو نہیں ؟ اس کی جا نچ کیلئے وہ ایک

آالہ شیر پیماء لہ استعمال کرتا ہے-یہ (Lactometer ہے – شیر پیماء )

کی پیما ئش پر دودھ قبول کر لیا جا تا ہے یا رد کر دیا جا تا ہے – شیر پیما کیا ہے؟

یہ دودھ کی ثقل نو عیآالہ ہے-ثقل نو عی کیا معلو م کر نے کا

ہے؟ تپش پر 4oCثقل نوعی، کسی شئے اور

پانی کی کثا فت کی نسبت ہے-