Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

91
رساله ﻃﺮ ﻃﺮ ﻘﮧ ﻘﮧ ﻋﺎﻟ ﻋﺎﻟ ﯿ ﯿ ﻧﻘﺸﺒﻨﺪ ﻧﻘﺸﺒﻨﺪ ﳎﺪﺩ ﳎﺪﺩ أردو أردو:خوذ از ما، تحره گاه دوست جلوِ ي روب سجن سائضرت خواجہ محب ح ي ںلعال مدظلہ ا یwww.sirajia.com : مرتب مسكين شئ بزرگان پاۓ خاك فقير حقيري عفى عنه مانن أحمد الراوي االدي ل حضرت مولوي جسي أويديقشبندي مجد ن

description

The Leaflet : The Highest Naqshbandiyah Mujaddidiyah Sufi Order in Urdu language compiled by the poorest and weakest servant Hadhrat Maulawi Jalaluddin Ahmad Ar-Rowi 'Afa 'Anhu Naqshbandi Mujaddidi Uwaisi

Transcript of Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

Page 1: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

رساله

ہہیی عال عالقہقہییطرطر

ہہیی جمدد جمددہہیینقشبندنقشبند

أردوأردو

ماخوذ از:

ی مدظلہ العالںي حضرت خواجہ محبوب سجن سائري جلوه گاه دوست، تحر

www.sirajia.com

مرتب :

فقير حقير خاك پاۓ بزرگان 0 شئ مسكين حضرت مولوي جCلالدين أحمد الراوي ا?ماني عفى عنه

نقشبندي مجددي أويسي

Page 2: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

RRIISSAALLAAHH

TTAARRIIQQAAHH ''AALLIIYYAAHH

NNAAQQSSHHBBAANNDDIIYYAAHH

MMUUJJAADDDDIIDDIIYYAAHH

UURRDDUU

TAKEN FROM:

JALWAH GAHI DOST

TAHRIR HADHRAT KHWAJAH MAHBUB SAJAN SAEEN

WWW.SIRAJIA.COM

COMPILED BY:

FAQIR HAQIR KHAK PAEY BUZURGAN LA SYAIK MISKIN

HHAADDHHRRAATT MMAAWWLLAAWWII JJAALLAALLUUDDDDIINN AAHHMMAADD

AARR--RROOWWII AALL--AAMMAANNII ''AAFFAA ''AANNHHUU

NNAAQQSSHHBBAANNDDII MMUUJJAADDDDIIDDII UUWWAAIISSII

1431 H / 2010 M

KHANQAH ALIYAH NAQSHBANDIYAH MUJADDIDIYAH

Page 3: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ہہيي سلسلہ نقشبند سلسلہ نقشبندلتلتييفضفض

ہ،ي۔ قادرںي کے تمام مسالک برحق ہۃ والجماعۃ السناہل انکے مشائخ قابل قے،ي اور دوسرے طرہي سہروردہ،يچشت

کرام کے دوسرے ائےي صوفکني۔ لںي ہميقدر و قابل تعظ وجوه سے ی کو کئہي نقشبندہي عالقہي سے طرقتيس5سل طر

حاصل ہے۔لتيفض

جذب ںي ہے، جس می ذکر قلبںي ابتدا میکاس سلسلہ : اول سلوک ہے۔ جذب اور ںي می ہے۔ جبکہ ذکر زبانیربان

بنده ذکر ںي۔ سلوک مںي ہںيزي چحدهي علحدهيسلوک دو عل خدا تک پہنچنے عےي و مجاہده کے ذراضتياذکار اور ر

کے ی جو کہ ذکر قلبںي کوشش کرتا ہے، جبکہ جذب میک تاي لنچي طرف کھید بنده کو اپن ہے، خدا خووتا ہداي پعےيذر

ہے۔

ںي فرماتے ہہي هللا علۃ رحمی نقشبندی عبدالرحمن جامموQنا

عجب قافلہ سا0ر انندہينقشبند

برند از ره پنہاں بحرم قافلہ راکہ

دل سالک ره جاذباز صحبتشاںۂ

خلوت و فکر چلہ راۂ برد وسوسیم

Page 4: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ني کہ اپنے متعلقںيحضرات نقشبند عجب قافلہ کے ساQر ہ ی۔ انکںي ہجاتےي تک لی سے بارگاه الہقہي طردهيکو پوش

اور الي کشش سالک کے دل سے خلوت کے خیصحبت ک ہے۔یتي کے فکر کو ختم کردیچلہ کش

ہے کہ ہي وجہ ی دوسری کتي فضلی کہيسلسلہ نقشبند: دوم وسلم پر سب ہي هللا علی اتباع رسول هللا صلںياس سلسلہ م

و کمال کا ی ترقی کقہي جاتا ہے۔ اس طراي زور دادهيزسے تمام تر انحصار اتباع سنت پر ہے اور قرآن پاک کے ارشاد

یہي کے مقام پر فائز ہونے کا ی الہتيکے مطابق محبوب ہے۔قہي طرکيا

قل ان کنتم تحبون هللا فاتبعون حببکمي ی هللا

کہ اگر تم ںي وسلم لوگوں کو بتائہيهللا عل یاے محبوب صل ںي کرو هللا تمہی تابعداریريهللا سے محبت کرتے ہو تو م

اپنا دوست بنائے گا۔

ی کی خدا تعالیعني کے اقرب طرق ہيسلسلہ نقشبند: سوم ی راستہ ہونے کیکيمعرفت حاصل کرنے کا سب سے نزد

ہي عل هللای آنحضرت صلںي ہے کہ اس سلسلہ می بھہيوجہ هللا ی رضقي حضرت ابوبکر صدلہيوسلم تک پہنچنے کا وس

ںي الس5م کے بعد تمام مخلوقات مہمي علاءي جو کہ انبںيعنہ ہ ہوگا ی جس قدر قولہي۔ ظاہر ہے وسںيسب سے افضل ہ

سے طے ہوگا۔ی اور آسانی جلدی ہیراستہ اتن

Page 5: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ہے وہاں ی انتہا ہوتی کقوںيجہاں پر دوسرے طر: چہارم قہي طرہي ہے۔ اس طرح ی ابتدا ہوتی کقہياس طرسے

ی راستہ ہے۔ حضرت امام ربانني تربي هللا کا قریوصول ال: ںي نور هللا مرقده فرماتے ہیمجدد منور الف ثان

اسرار ہم ابتدائے ی قدس هللا تعالہي نقشبندقہيمشائخ طر”۔“ کرده اند۔۔۔ تا۔۔ مندرج گشتاري عالم امر اختز اريس

ی کی باطنري کے مشائخ نے سہي نقشبندہيسلسلہ عال: مہترج کے ی ہے، عالم خلق کو اسی کاريابتدا عالم امر سے اخت

۔ ںي ہتےي طے کرلںيضمن م

یرکي کے مشائخ کے کہ وه سقوںيبرخ5ف دوسرے طر نےي اور وه عالم خلق طے کرلںيابتدا عالم خلق سے کرتے ہ

ںياور مقام جذبہ م قدم رکھتے ںي عالم امر میکے بعد ہ قوںي تمام طرہي نقشبندقہي و جہ ہے کہ طریہي۔ ںيپہنچتے ہ

ی انتہا اسکی طور پر دوسروں کینيقيسے اقرب ہے اور ہے۔ںيابتدا م

قدس ی فاروقدي موضوع پر حضرت خواجہ احمد سعیاس ںيسره لکھتے ہ

ہے، ی ہوگئی کمی سے لو لگانے کی هللا تعالںياس زمانہ م” کا ی طالب کو پہلے ذکر قلبسےي نقشبند اائےي صوفےيلاس و مجاہدات شاقہ اضاتي اور بجائے رںي سکھاتے ہقہيطر

Page 6: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

اعتدال ںي مت اور تمام حاQںيکے عبادات کا حکم فرماتے ہ توجہات ی کرام کائےي صوفی اور ان نقشبندںيقائم رکھتے ہ ی ہوتی چلہ کش توجہات سے بہتر اور اعلی کئیدوسروں ک

اتباع ی وسلم کہي هللا علی اور طالبوں کو سنت رسول صلںيہ اور جہاں تک ںي سے اجتناب کا حکم فرماتے ہۃاور بدع

ںي نہزي رخصت پر عمل تجوںيممکن ہوتا ہے ان کے حق م فرماتے۔

اري اختقہي کو اپنا طری ان بزرگوں نے ذکر خفےي لیاس۔ايفرما

Page 7: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ہہيي مجدد مجددہہيي نقشبند نقشبندہہيي عال عالقہقہيياصطCحات طراصطCحات طر

جن ںي کے چند اصول ہہي نقشبندہي عالقہي کہ طرےيجاننا چاہ ري بغےي کا دارومدار ہے اور ان پر عمل کہي عالقہيپر طر اQماشاء هللا۔،ی ہوتںي نسبت حاصل نہی سلسلہ کینقشبند

دي و مفري کے نام سے مشہور ان پرتاثہي نقشبنداصط5حات سےںياصول م

دردمہوش

بر قدم نظر

در وطنسفر

در انجمنخلوت

کردادي

گشتباز

نگہداشتادداشتي

خواجگان حضرت عبدالخالق ۂ آٹھ اصط5حات خواجہي ني جبکہ انکے بعد تں،ي سے منقول ہہي هللا علۃ رحمیغجدوان

اور اصط5حاتی زمانوقوف

اوری عددوقوف

ی قلبوقوف

سره نے قدسی خواجہ خواجگان حضرت شاه نقشبند بخارکا ی کہي ہے۔ اس طرح اصط5حات سلسلہ نقشبنداياضافہ فرما

ہے۔ارهيتعداد گ

Page 8: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

اصطCحات اصطCحاتححييتشرتشر

۔ ہوش در دم١

ہر سانس کے ی ہے کہ سالک اپنہي در دم کا مطلب ہوش اي صرف ہوا ںي مادي ی رہے کہ خدا کداري و باريمتعلق ہوش

ی اس کی سانس بھکي کوشش کرے کہ اہي اور ں،يغفلت م چاہئے کہ ہر ساعت ےي نہ گذرے۔ اس لںي سے غفلت مادي

ی اسے دائمکہيکے بعد اس طرح غور کرتا رہے تاوقت غفلت ی۔ غور کرنے پر اگر کبھوجائےحضور حاصل ہ

توبہ کرے اور ےيمعلوم ہو تو استغفار کرے اور آئنده کے ل اس سے بچنے کا پختہ اراده کرلے۔

شو بدم دان و ہمدممتي بدم دم را غندم

مدمجاي دم بچي دم باش در دم ہواقف

جان اور دم کے ساتھ ہمدم ہوجا۔ متي وقت ہر سانس کو غنہر بے ی سانس بھکي ای سانس سے باخبر ره کوئکياپنے ہر ا

مقصد نہ لے۔

ہے اس اي نقشبند قدس سره نے فرماني خواجہ بہاؤالدحضرت سانس اندر سانس پر ہے۔یعني دم ی کا دارو مدار ہقہيطر

نہ ہونے پائے۔ ہر عي ضاںي باہر جاتے وقت غفلت مايآتے سانس حضور دل سے ہو۔کيا

Page 9: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

تھا اور انہوں اي عمل کی شاه نقشبند قدس سره کا ذاتحضرت ںي اس بارے م،ی حفاظت کینے کس طرح اپنے دم ک

اQحرار ۃ قدس سره تحفیحضرت موQنا عبدالرحمن جامںي فرماتے ہںيم

وہوش دمیده بے ہمدم زکم

نگذشتہ نظرش از قدمدر

زخودکرده بسرعت سفربس

نمانده قدمش ازنظرباز

تھے، ےي سانس لی اور غور کے سوا کم ہی حضوریعني سے ی تو جلدی نظر نہ بڑھائیانہوں نے قدم سے آگے اپن

اور ان کا قدم رکا نہ رہا بلکہ قرب ايآگے کا سفر شروع ک۔اي حاصل کرلیالہ

۔ نظر بر قدم٢

مراد ہے کہ سالک چلتے پھرتے وقت ہي بر قدم سے نظر رکھے۔ آگے دور دور تک بي اسکے قراي نظر پاؤں پر یاپن

اپنے سامنے ںي صورت می کٹھنےي اور بکھےيب5وجہ نہ د بات ی عام لوگوں کی۔ نہ ہکھےي نہ دںي بائاي ںي دائکھے،يد کھنےيادھر د طرف متوجہ ہو کہ ممکن ہے ادھر ی کتيچ

نامناسب ک5م سن اي محرم پر نظر پڑجائے ري غیسسے ک

Page 10: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

سے یلے اور اس طرف متوجہ ہوجائے اور مقصد اصل توجہ ہٹ جائے جو کہ بہت بڑا خساره ہے۔

جگہ ی کے وقت سجده کامي بحالت نماز قںي مفي شرشرع پر ی چوٹی ناک کںي پشت قدم اور سجده مںياور رکوع م اس ی پر نظر رکھنے کا حکم بھی جھولی اپنںياور قعده م

حاصل رہے اور اسکے ی قلبيۃ کو جمعی ہے کہ نمازےيل۔ںي منتشر نہ ہونے پائاQتيخ

شہي هللا عنہ ہمی رضثمي بن خعيحضرت رب: نقلدي مفکيا الي خہي تک بعض لوگ ہاںيسر جھکائے رہتے تھے،

۔ ںي ہناي آپ نابديکرتے تھے کہ شا

برس سے سيهللا عنہ جن کے گھر ب یحضرت مسعود رض اگر عيآتے جاتے تھے، ان سے فرماتے تھے بخدا اے رب

تو بہت خوش کھتےيد وسلم آپ کو ہي هللا علیرسول هللا صل بہت سے بزرگوں کے متعلق ی طرح اور بھیہوتے۔ اس

برس تک سر اٹھا کر سي چالسيمشہور ہے کہ انہوں نے چال۔کھاي طرف نہ دیآسمان ک

ہي طرح نظر بر قدم کا ی اعمال کگري کرام کے داءيصوفقل ہےی سے ثابت ہے۔ ارشاد خداونددي قرآن مجیعمل بھ للمؤمن غضواي ني من ابصارھم۔ ہي هللا علی صلغمبرياے پ

۔ںي رکھیچي نںي نگاہی اپنںيوسلم آپ مسلمانوں سے فرماد

Page 11: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

دنظري رفتن برقدم باوقت

البشرري سنت خہست

حکمت بس است وبے شمارںياندر

خواہد طالب حق آشکاردهيد

مي کری نبہي کہ ےي چاہیچلتے وقت نظر پاؤں پر ہون: ترجمہ ی بہت سںي سنت ہے اور اس می وسلم کہي هللا علیصل

گا۔کھےي جن کو طالب ظاہر ظہور دں،ي ہںيحکمت

ني مسکیشي قری فضل علري العرب والعجم حضرت پخيش کرتے تھے کہ ہر وقت نظر بر قدم اي قدس سره فرمایور پ

و عتي ہر لمحہ شریعني وسلم رہے، ہي هللا علیرسول هللا صل نظر ہو اور تمام حرکات و سکنات، اخ5ق و شيسنت پ

ہي عالقہي طریہي کے مطابق ہوں اور ہيعادات سنت نبو ع5مت ہے۔یازي امتی کہيدنقشبن

۔ سفر در وطن٣

سفر مراد ہے اور اسکا ی و روحانی وطن سے باطن درسفر صفات مث5 ی بشری برٹھےي ہے کہ سالک گھر بہيمطلب

کو ترک کرکے رهي حب جاه و مال وغنہ،يحسد، تکبر، ک صفات مث5 صبر و شکر، رضا ی فرشتوں والیعني یملک

کرلے۔ اري اخ5ص اختںيبالقضا، اعمال صالحہ اور ان م

Page 12: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

یگي محبت دل سے ختم ہوجائی هللا کري کرنے سے غسايا۔ی حاصل ہوگی ترقیاور روحان

محبت معلوم ہو تو اس کو اپنے ی کري غںي دل میاگر کبھ ی نفی سے اسک“Q” خساره کا باعث جان کر کلمہ ےيل

کا ی کے کلمہ مبارکہ سے محبت الہ“اQ هللا”کرے اور ی مولواثبات کرے اور پھر سے اپنے خالق و مالک

ی قرب الہٹھےي طرف متوجہ ہوجائے اور گھر بیعزوجل ک قدس سره یسے لطف اندوز ہو، بقول موQنا عبدالرحمن جام

یالسام

صورت از سفر دور استۂنيآئ

صفت از نور استرائےي پذکآں

ونکہي کرتا کںي طرف سفر نہی صورت کنہيآئ: ترجمہ کے تيان اور نوری صفائی اپنیصورت کا قبول کرنا اسک

سبب سے ہے۔

صورت منعکس ی بھی بات ہے کہ کوئی مشاہده ککي تو اہي نہي جاتا۔ اگر آئںي کے پاس نہی کسنہي خود آئےيکرنے کے ل

شکل و صورت اسکے یصاف و شفاف ہے تو جو بھ۔یگي دی نقش دکھائںي اس می گآجائےسامنے

ی اگر موجودات کے تصورات کی بھنہي طرح دل کا آئیاسQیقي محبوب حقٹھےيئشوں سے پاک و صاف ہوگا تو گھر بآ

Page 13: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ثي کا اس پر نزول ہوگا اور وه دل حداتي تجلی کیجل وعلقلب المؤمن ب” ہينبو کہ مؤمن کا دل خدا کا گھر “ هللاتي

ہے، کے مطابق خدا کا گھر بن جائے گا۔

کرتے اي نور هللا مرقده فرماںي سوہنا سائی و مرشدیديس مال و دولت اور خواہشات ںيھے کہ جس نے اپنے دل مت

وريولے سلطان محبوباں غ” تو بمطابق ی کو جگہ دہينفسان مند ہے، تو اس رتي محبوبوں کا سردار بہت غیعني “است جل ة مالک کون و مکان، خالق انس و جان رب العزںيدل م

ہوسکتا اور اس دل کو قلب ںي سبحانہ کا ٹھکانا نہیالتع ہوسکتا۔ ںي هللا کا شرف حاصل نہتيمؤمن بال

ہو ی الہادي ںي ممکن ہے کہ دل مہي ںيالبتہ اس صورت م محبت و الفت نہ ہو، ی هللا کري غی ذره برابر بھںياور اس م

اسکا دل اس کني ہو لی اسکے پاس مال و دولت بھیساتھ ہ ہو۔ی سے خالحبت میک

هللا اءي الس5م اور اولمہي کرام علاءي رہے کہ انبادي: فائده ی طرح اگر کسی محبت اور اسی والرضوان کۃ الرحمہميعل

ےي رضا کے لی کی شخص سے محبت هللا تعالاي زياور چ ی۔ بلکہ انکی ہوگںي شمار نہںي محبت می هللا کريہے تو وه غ

ہے۔ عہير کا ذی اور قرب الہی ترقیصحبت و محبت باطن ٣۵ نمبر تي آۃ الرحمہي علیچنانچہ مفسر قرآن ع5مہ صاو ی جس سے قرب الہلہي وسںيسوره مائده کے تحت لکھتے ہ

ی هللا کاءي الس5م اور اولہمي کرام علاءيحاصل ہوتا ہے وه انب

Page 14: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

دعا، ة کثرارت،ي زی اہل هللا کرات،يمحبت، صدقات و خ۔ ںي سے ہںي ملہي وسی سبھہي رهي ذکر وغة کثر،یصلہ رحم

سے هللا کا قرب حاصل ہو اس کو زي ہے کہ جس چہيمقصد Qزم پکڑو اور جو اس سے دور کرے اس سے دور رہو۔

در انجمنة۔ خلو۴

ںي می الہادي شہي ہے کہ سالک کا دل ہمہي کا مطلب اس کھا اي کر رہا ہو تي بات چايمشغول رہے، خواه خاموش ہو

هللا ی بھري دی اس کا دل پلک جھپکنے ککني رہا ہو، لیپ:ںي فرماتے ہني سے غافل نہ ہو۔ بزرگان دادي ی کیتعال

الصوف کائن فی الخلق بحسب الظی اھر وبائن عن الخلق بحسب الباطن۔

جول لي تو لوگوں سے مںي وه ہے جو ظاہر می صوفیعني اس کا باطن مخلوق سے بالکل جدا ہو۔کنيرکھتا ہو ل

مہي کرتي کہ آںيبند قدس سره فرماتے ہ شاه نقشحضرترجال 0تلہ” تجارھمي و0 بة عن ذکر هللاعي لوگ سےيوه ا (“ کے ذکر ی و فروخت هللا تعالدي اور خرة جن کو تجارںيہ

طرف اشاره ی مذکوره حالت کیاس) ی کرتںيسے غافل نہ ہے۔

Page 15: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ںيعنہم کے بارے م هللا ی رضم حضرات صحابہ کراتي آہي انکے ہر وقت ذکر کرنے اور ںي ہے، جس مینازل ہوئ ےي بعد والوں کے لی هللا رہنے کا ذکر اور ساتھ ہیمتوجہ ال

ہے۔بي ترغیاسک

زاني حضرت عزخي اور شکي کے اہي نقشبندہي عالقہيطر شعرں،ي فرماتے ہہي هللا علۃ رحمیتني رامیعل

اشانہگي دروں شو آشنا و از بروں باز

روش کم مے شود اندر جہاںباي زںي چنںيا

اءي اشیرونياپنے باطن کے متعلق باخبر ره اور ب: ترجمہ کم ںي عمده وصف جہاں میسي اونکہيسے بے خبر ہوجا، ک

ہے۔ی جاتی پائیہ

شخص نے حضرت شاه نقشبند قدس سره ی ہے کہ کسیمرو پر ہے۔ زي کس چادي بنی کقہي کہ آپکے طراي کافتيسے در

ظاہر یعني خلوت در انجمن پر ايآپ نے جوابا ارشاد فرما کا مدار ہي عالقہيباخلق اور باطن باخدا ہونے پر ہمارے طر

ہے۔

ذکر ہي هللا علۃ رحمںي حضرت سوہنا سائی و مرشدیديس ارشاد فرماتے تھے دست ہي کے وقت عموما ني تلقی کیقلب

کني لںي مصروف رہںيم ہاتھ کام کاج یعني۔ اريبکار و دل ب طرف متوجہ رہے۔ ی کی هللا تعالیقيدل محبوب حق

Page 16: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

پر قہي فرماتے تھے کہ ہاتھوں سے جائز و ح5ل طرديمز ی مزدوراي گھنٹے تجارت، زراعت، م5زمت سيوبخواه چ

رہے کہ الي خہي ہر وقت ںيکرتے رہو، مگر تمہارے دل م دل ذکرکررہا ہے هللا، هللا، هللا۔۔۔۔۔۔رايم

بازارماني بروں درماز

ارمي از دروں خلوتے است باو

اري باطن اپنے راي مکني ہے لںي جسم تو بازار مرايم: ترجمہ هللا رب العزت کے ساتھ ہے۔یعني

ادکردي۔ ۵

ہے کہ سالک کو مرشد کامل نے جس ہي کا مطلب ادکردي کے مطابق ی ہو، اسی کني تلقی ذکر اسم ذات کیطرح بھ و یانفي ی جہراي ہو ی مشغول رہے۔ خواه وه ذکر قلبںيذکر م

نہ کرے۔ی و کوتاہی سستںياثبات۔ اس م

ہاںي محبت اور لگن کے ساتھ مسلسل ذکر کرتا رہے یدل ک حاصل ہوجائے۔یالتک کہ حضور حق تع

کن ذکر کن تا ترا جان استذکر

دل زذکر رحمان استپاکئے

Page 17: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ی رہو جب تک تمہار ذکر کرتے رہو، ذکر کرتے:ترجمہ کے ذکر سے ی هللا تعالیزگي پاکی جان ہے۔ دل کںيجان م

ہے۔ی حاصل ہوتیہ

واذکروا هللا کث مہي کرہيآ لعلکم تفلحون۔راي کا ی کہ هللا تعال ثابت ۃ ہوجاؤ۔ سے صراحابي ذکر کرو تاکہ تم کامادهيبہت ز

دار ذکر هللا پر ہے۔ کا می و کامرانیابيہوتا ہے کہ کام

ںي شاه نقشبند قدس سره فرماتے ہحضرت

ان المقصود من الذکر ان کوني القلب دائما حاضرا مع الحق بوصف المحب والتعظۃ 0ن الذکر طرد الغفلمي ۔ۃ

کے ی تعال ہے کہ دل ہر وقت هللاہي ذکر سے مقصود یعني کے اوصاف کے ساتھ حاضر مي تعظورحضور محبت ا

غفلت دور کرنے کا ی کہ ذکر نام ہےيرہے، اس ل فرماتے ہي هللا علۃ عطار رحمني خواجہ ع5ؤالدحضرتہے۔

۔ںيہ

حقادي دائم اے پسر در باش

زعدل وداد حقی خبر دارگر

کے عدل و یاے صاحبزاده اگر تجھے هللا تعال: ترجمہ کرتا ره۔ادي کہ ہر وقت اسے ےيانصاف کا علم ہے تو چاہ

Page 18: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

۔ بازگشت۶

ري ہے سالک کچھ دہي اور اسکا مطلب ناي رجوع کرلیعني مناجات کرےہي ںي میذکر کرنے کے بعد بارگاه الہ

و رضائے توی مقصود ما توئخداوندا

معرفت خود مرا بدهمحبت

ضا ہے، مجھے ریري مقصود تو اور تراي میالہ: ترجمہ محبت و معرفت عطا کردے۔یاپن

سے کہے، ی کمال عجز و انکسارںي دل می کلمات دل ہہي نور حاصل ہوا ہو اس پر ايتاکہ ذکر و فکر سے جو سرور

اسکو اپنا مقصود سمجھ لے، بلکہ یطالب مغرور نہ ہو، نہ ہ کوشاں رہے۔ےي کے لیمحبت و رضائے الہ

ںي فرماتے ہۃ الرحمہي روم علموQنا

در گہے استتي برادر بے نہااے

ستي دروے مای رسی بروے مہرچہ

ی بے انتہا درگاه ہے، جس مقام پر بھہي جان یبھائ: ترجمہ تو پہنچے وہاں کھڑا نہ ره جا بلکہ آگے بڑھتا ره۔

Page 19: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

فرماتے ہي هللا علۃ رحمی هللا محدث دہلوی شاه ولحضرتس سره سے سنا ہے کہ نے اپنے والد مرشد قدںي کہ مںيہ

کہ سالک اس ںي ہے، Qئق نہمي بازگشت شرط عظںيذکر م اي برکت سے پای کی اسايسے غافل رہے، ہم نے جو کچھ پا

ہے۔

۔ نگہداشت٧

تصورات اور ی ہے کہ سالک ذہنہي کا مطلب نگہداشتوسوسوں کو دل سے نکال باہر کردے اور ہر وقت ان

اري و ہوشداري سے ب آنےںي و خطرات کے دل ماQتيخ جاکر گھر نہ بنالے کہ پھر ںي خطره دل میرہے تاکہ کوئ

مشک5ت کا سامنا کرنا پڑے۔ ںياس کے نکالنے م

کا آنا ختم ہوجائے گا تو اQتي خطرات و خیرونيجب ب طرح سے کي ایعني تي و طمانيۃسالک کو ملکہ جمع

ام اور وه فناء قلب کا مقیسکون و فرحت حاصل ہوجائے گ۔ گايحاصل کرل

زائل نہ ہوں تو سالک اي ہوں داي پاQتي خیالبتہ اگر پھر بھ کامل خي محو ہوجائے اور اپنے شںي کہ ذکر هللا مےيکو چاہ

اQتي کے خري غی کرلے تو انشاء هللا تعالورو مکمل کا تص اور وسوسوں سے چھٹکاره حاصل ہوجائے گا۔

Page 20: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

قدس سره فرماتے ی نقشبند بخارني خواجہ بہاؤالدحضرت سے ی کو ابتداء ہالي کہ خطره و خےي سالک کو چاہں،يہ

ی گے تو نفس ان کںي ظاہر ہوجائہيروک دے ورنہ جب انکا اثر مضبوط ںيطرف مائل ہوجائے گا اور جب نفس م

ہوجائے گا تو پھر ان کا دور کرنا بہت مشکل ہوجائے گا۔

رينہ فقط غ کا ملکہ حاصل ہوجانے کے بعد سالک نگہداشت و خطرات سے دور رہتا ہے، بلکہ بعض اوقات اQتيکے خ

خواجگان ۂ رہتا چنانچہ خواجںي جان تک کا علم نہیاسے اپن کے متعلق ہي هللا علۃ رحمی مٹھا رحمت پورريحضرت پ

آپ اس ںي محتي اور وعظ و نصني دغيمشہور ہے کہ تبل ،ی سرد،ی و مستغرق رہتے تھے کہ آپ کو گرموقدر مح

برس کے ی رہتا تھا، اسںي احساس نہی کا کوئاسيبھوک و پ کي فقط اںي گھنٹوں مسي عمر اور خوراک چوببيقر

کا اس قدر جذبہ ني دغي تبلی پھر بھ،ی روٹیچھٹانک آٹے ککہ نماز فجر کے بعد جو وعظ شروع فرماتے دوپہر کے

ی دو بج جاتے، بعض اوقات تو نماز ظہر ادا کرکے ہکيا لے جاتے تھے۔في تشرںي مدولت خانہ

ادداشتي۔ ٨

مسلسل کوشش کے بعد سالک کا قلب ب5تکلف ی کنگہداشت طرف ی کیخود بخود بے مثل و بے مثال ذات حق تعال

وھو معکم ا” مبارکہ تيمتوجہ ہوجاتا ہے اور وه آ نماي کنتم “ تم ہو۔ ںي وه تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیعني

Page 21: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

کا ملکہ حاصل ادداشتي اور ںي کہتے ہادداشتياسے اس قدر محو و ںي کے بعد سالک کا دل ذکر حق مانےہوج

یوالي کو پراگنده و منتشر کرناQتيمستغرق ہوجاتا ہے کہ خ ہوتا۔ںي نہی کا دل پر گذر بھزوںيچ

ی۔ وقوف زمان٩

ہے کہ سالک اپنے نفس کا جائزه ہي سے مراد ی زمانوقوف اگر کھے،يساعت کے بعد غور سے د رہے اور ہر تايل

گذارا ہو تو شکر کرے اور ںي مادي ی کیگذشتہ وقت هللا تعال ہو تو توبہ و استغفار کرے اور آئنده کے یاگر غفلت ہوئ

ی بھی اس سے بچنے کا پختہ اراده کرلے اور کبھےيل حدود سے باہر قدم نہ رکھے۔یشرع

ولتنظر نفس م” یارشاد خداوند ا قدمت لغد ہر جان یعني“ ںي ہے۔ مجاي آگے بھاي کےي لے کہ اس نے کل کے لکھيد

جانب اشاره ہے۔یاس

هللا عنہ کے اس ی حضرت عمر رضني المؤمنري امدنايس اي ہے، آپ نے فرمای ہوتدي تائی اس کیقول سے بھ

حاسبوا قبل ان تحاسبو وزنو ا قبل ان ت” وزنوا واستعدوا للعرض ا0کبر ۔“

Page 22: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

جانے سے پہلے اپنا محاسبہ خود کرلو ےيمحاسبہ ک: ترجمہ اري جانے سے پہلے خود وزن کرلو اور تےياور وزن ک

کے دن کے واسطے جہاں تم امتي قیعنيہوجاؤ عرض اکبر گے۔ںي جائے گا اور تمہارے اعمال تولے جائايسے حساب ل

یوقوف عدد۔ ١٠

کرنے کو وقوف تي رعای طاق عدد کںي و اثبات می نفذکر کري سے لني تںي سانس می ہکي ایعني۔ ںي کہتے ہیعدد طاق عدد پر سانس لے لے، ابتداء ی بھی مرتبہ تک کسسياک

پانچ سے کرے اور آہستہ آہستہ تعداد اي نيکم عدد مث5 ت بڑھاتا جائے۔

ان هللا وتر” حبي الوتر “

ہے اور طاق کو پسند کرتا ہے۔ کي ایعنيکہ هللا طاق

کے مطابق طاق عدد جفت سے افضل ہے۔ عدد ثياس حد ادھر ادھر نہ اQتي ہے کہ خی جاتی کےي اس لتي رعایک

عدد تک پہنچنے کے باوصف سي۔ بالفرض اگر اکںيبھٹکو ی کہ پھر سے ذکر نفےياسکے اثرات ظاہر نہ ہوں تو چاہ

اثبات شروع کرے۔

Page 23: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ی۔ وقوف قلب١١

ی ہے کہ سالک ہر دم اپنے دل کہي کا مطلب ی قلبوقوف دو انگل کے فاصلہ پر چےي پستان کے نںيطرف جو بائ

واقع ہے، متوجہ رہے۔

کہ حق ںي احرار قدس سره فرماتے ہدهللاي خواجہ عبحضرتم کا نای اور حاضری آگاہیسي ای دل کںي جناب می کیتعال

کے سوا ی بدولت دل کو حق تعالی ہے جسکیوقوف قلب۔ی رہتںي نہی ضرورت ہی اور کیکس

قدس سره نے حبس ی نقشبند بخارني خواجہ بہاؤالدحضرت ا،ي فرماںي Qزم نہںي کو ذکر متي رعایدم اور عدد طاق ک

ہے، اي قرار دی ضرورےي کو ذکر کے لیمگر وقوف قلبکے غفلت کا دور ہونا مشکل ی وقوف قلبري کہ بغےياس ل

جانے واQ عمل بے اثر ہوتا ہے۔ ايہے اور غفلت کے ساتھ کںي فرماتے ہۃ الرحمہي علی رومQنامو

و در دل گاؤ و خرحي زبان تسببر

کے دارد اثرحي تسبںي چنںيا

گائے اور گدھے ںي اور دل محي زبان پر تسبیتمہار: ترجمہ۔ی اثر رکھے گاي کحي تسبی اس قسم کں،ي ہاQتيکے خ

Page 24: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ہہيي مجدد مجددہہيي نقشبند نقشبندہہيي عال عالقہقہييطرطر اسباقاسباق

قدس سره اربع انہار دي المشائخ حضرت خواجہ احمد سعخيش نور هللا مرقده کے ی حضرت مجدد الف ثانی ربانومي قںيم

۔ںي فرماتے ہريحوالہ سے تحر

عشرهلطائف

سے پانچ کا تعلق ںي دس لطائف سے مرکب ہے جن مانسانمر سے ہے اور پانچ کا تعلق عالم خلق سے ہے۔عالم ا

ںي ہہي عالم امر لطائف

۔ قلب١

۔ روح٢

۔ سر٣

ی۔ خف۴

ی۔ اخف۵

ںي ہہي عالم خلق لطائف

یعني نفس اور لطائف عناصر اربعہ ۂفي۔ لط١

۔۔ ہوا۵ ی۔ مٹ۴ ی۔ پان٣۔ آگ ٢

Page 25: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

اور ںي پر ہميعرش عظ) مرکز( عالم امر کے اصول لطائف ی نے اپنی هللا تعالکني لںي سے تعلق رکھتے ہتيانQمک

چند ی جسم کیقدرت کاملہ سے ان جواہر مجرده کو انسان جگہوں پر امانت رکھا ہے۔

لطائف ہي وجہ سے ی خواہشات کی تعلقات اور نفسانیويدن کامل و خي تک کہ شہاںي ں،ياپنے اصول کو بھول جاتے ہ

آگاه و خبردار اپنے اصول سےہي توجہ سے یمکمل ک۔ ںي کرتے ہ5ني طرف می اور انکںيہوجاتے ہ

تک کہ وه ہاںي اور قرب ظاہر ہوتا ہے یاس وقت کشش الہ ہاںي اصل تک، ی۔ پھر اصل کںي ہجاتے اصل تک پہنچ یاپن

تک پہنچ ی هللا تبارک و تعالیعنيتک کہ اس خالص ذات س جو صفات و حاQت سے پاک و مبرا ہے۔ اںيجاتے ہ

ی اور اکمل بقا حاصل ہوجاتتي کو کامل فنائنيوقت ان سالک ہے۔

Page 26: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

لطائف لطائفاصCحاصCح

باطن ہاںي قدس هللا اسرارہم کے ہي نقشبندہي سلسلہ عالمشائخ ی کے لئے سب سے پہلے لطائف عالم امر کی صفائیک

نياص5ح کا معمول ہے اور اس کے لئے ان حضرات نے تںي مقرر فرمائے ہقےيطر

ذکر: اولقيطر

مراقبہ: دومقيطر

خيرابطہ ش: سومقيطر

ی اسگاي اہتمام کرادهي جس قدر ان امور کا زقتي طرسالک اور جس ی حاصل ہوگی اسے ترقںي مقتيقدر سلوک طر راستہ طے ی قدر باطنی اسگاي کری کوتاہںيقدر ان امور م

۔ی ہوگري اسے تاخںيکرنے م

ذکر: اولقيطر

و ی۔ اول ذکر اسم ذات۔ دوم ذکر نفںي قسم ہ کے دوذکرںي ہہياثبات۔ ذکر اسم ذات کے اسباق

Page 27: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

قلبۂفيذکر لط: اولسبق

دو چےي پستان کے نںي بائںي دل انسان کے جسم م:وضاحتاس ( جانب واقع ہے، یانگشت کے فاصلہ پر قدرے پہلو ک

ذکر کے وقت اس مقام پر انگشت نيلئے ہمارے مشائخ تلق مرتبہ اسم ذات هللا، هللا، هللا، کہتے ہوئے نيت رکھ کر تشہاد

ذکر کرنے ) ںي توجہ فرماتے ہیسالک کے دل پر خصوص و اQتي خیوي ہے کہ سالک اپنے دل کو دنہي قہيکا طر

کرے کہ دل اسم الي خہي کرکے ہر وقت یفکرات سے خال مبارک هللا، هللا کہہ رہا ہے۔

بلکہ زبان تالو سے ںي ضرورت نہیزبان سے کچھ کہنے کچسپاں رہے اور سانس حسب معمول آتا جاتا رہے، بس اس

ہونا چاہئے، توجہ طرف دل کا یطرح اپنے خالق و مالک ک کہتا ںي نہی پانی زبان سے تو پانی آدماساي پکيجس طرح ا

طرف متوجہ ہوتا ہے۔ی کی اسکا دل پانکنيل

ں،ي منع نہی اس سے کوئںي کے کام کاج کرتے رہاي دنشکيب الي کے مصداق دل کا توجہ اور خاري دست بکار و دل بکنيل

طرف رہے۔ یہر وقت اپنے خالق و مالک ک

ی صلمي کری کا نور حضور نبی الہضاني سمجھے کہ فوںي رومرشدکےي اطہر سے ہوتا ہوا پنہي وسلم کے سہيهللا عل

آرہا ہے اورگناہوں کے زنگ و ںي مدل رےي سے منہيس۔ںي برکت سے دور ہورہے ہیت ذکر ککدورا

Page 28: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

تو ان کو دور کرنے ںي آئںي دل ماQتياگرادھر ادھر کے خ پر قہي عرصہ اس طری۔ انشاء هللا تھوڑا ہںي کوشش کریک

اور جب دل گايمحنت و توجہ کرنے سے دل ذاکر ہوجائ ہر وقت دل ذکر تےي تو سوتے جاگتے، کھاتے پايذاکر ہوگ

ا رہے گا۔هللا، هللا، هللا، کرت

ہے کہ ہي ع5مت ی ظاہری ہونے کی قلب جارۂفيلط: فائده ی کیقي بجائے محبوب حقی خواہشات کیسالک کا دل نفسان

مطہره کے عتيطرف متوجہ ہوجائے، غفلت دور ہو اور شر ہو۔ داي شوق پکايمطابق عمل کرن

کہ اسکا دل ںي نہی ضرورہي ہونے کے لئے یذکر جار بلکہ ان لگے،اسے کشف ہونے ايحرکت کرنے لگے

۔ سالک کا ںي نہدي کے درپے ہونا سالک کے لئے مفزوںيچ ہونا چاہئے نہ کہ کشف و یاول و آخر مقصد رضائے الہ

کا حصول۔اتيفيک

رومرشدي ہوجاتا ہے تو پی قلب جارفہي سالک کا لطجب۔ںي فرماتے ہني تلقی روح کۂفي پر لطقہيمذکوره طر

روحۂفيذکر لط: دومسبق

دو انگشت کے چےي روح کا مقام داہنے پستان کے نۂفيلط جانب واقع ہے۔ سالک کو چاہئے یفاصلہ پر قدرے پہلو ک

کرے۔ الي اسم ذات هللا، هللا کا توجہ و خیکہ اس مقام پر بھ

Page 29: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ی ہوتی صفائدي مزی ہونے سے باطن کی روح جارۂفيلط ہے۔

عتيہے کہ طب ہي ع5مت ی ہونے کی روح جارفہيلط: فائده ہے اور غصہ پر قابو کرنا ی ہوتداي وصف پی صبر کںيم

آسان ہوجاتا ہے۔

سرۂفيذکر لط: سومسبق

نہي پستان کے برابر دو انگشت سںي جگہ بائی سر کۂفيلط الي اسم ذات هللا کا خی بھںي مفہي جانب مائل ہے۔ اس لطیک

ی ترقی باطندي ہوجاتا ہے اور مزیرکھنے سے ذکر جار ہے۔یحاصل ہوت

ہے کہ ذکر کے ہي ع5مت ی ہونے کی سر جارفہيلط: فائده کا ظہور ہوتا ہے، حرص و اتيفي کبي و غربيوقت عج خرچ کرنے کا ںي کے کاموں میکي اور نی کمںيہوس م ہوتا ہے۔دايشوق پ

ی خفۂفيذکر لط: چہارمسبق

کا مقام داہنے پستان کے برابر دو انگشت وسط ی خفۂفيلط لطاي” کے ذکر کے وقت فہي جانب ہے۔ اس لطی کنہيس في

ادرکن بلطفک الخفی ہے۔دي پڑھنا مف“ی

Page 30: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ہے کہ ہي ع5مت ی ہونے کی کے جارفہياس لط: فائده ہے۔ی حاصل ہوجاتیزاري حسد و بخل سے بلہيصفات رذ

ی اخففہيذکر لط: پنجمسبق

طرح اس یابقہ لطائف ک ہے۔ سنہي کا مقام وسط سفہي لطاس کرنا چاہئے۔الي ذکر کا تصور و خی بھںي مفہيلط

زائل رهي کرنے سے فخر و تکبر وغی اخففہيذکر لط: فائده ع5مت ی ہونے کی جاری اخفۂفي لطیہي اور ںيہوجاتے ہ

کے ساتھ ی ترقںي سالک کو چاہئے کہ لطائف مزيہے۔ نحده ذکر کرتا ع5حده ع5یساتھ پہلے والے لطائف پر بھ

۔ںي ہوجائی تک کہ تمام لطائف جارہاںيرہے

نفسفہيذکر لط: ششمسبق

ی بھںي مفہي ہے۔ اس لطیشاني جگہ وسط پی نفس کفہيلط کرنا ہے۔ی ہالي طرح ذکر کا خیسابقہ لطائف ک

ہے کہ سالک ہي ع5مت ی اص5ح کی نفس کفہيلط: فائده یکہ نفس ک اس قدر محو ہوجاتا ہے ںي لذت میذکر ک

ہے۔ی بالکل ختم ہوجاتیرعونت و سرکش

Page 31: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ہي قالبفہيذکر لط: ہفتمسبق

کا دوسرا نام سلطان اQذکار ہے۔ اسکا مقام وسط فہي لطاس وقت مشائخ وسط سر تےي دمي تعلیسر ہے، اس لئے اسک

تےي رکھ کر هللا، هللا کہتے ہوئے توجہ دی دماغ پر انگلیعني تمام بدن ذاکر ہوجاتا ہے اور ی جس سے بفضلہ تعالں،يہ

ہوجاتا ہے۔ی سے ذکر جارںي روئںيجسم کے روئ

ہے کہ ہي ع5مت ی ظاہری ہونے کی جارہي قالبفہيلط: فائده ٹانگ اور ی بازو کبھیجسم کا گوشت پھڑکنے لگتا ہے، کبھ

ہے۔ ی حرکت محسوس ہوتںي اور حصہ جسم می کسیکبھحسوس ہوتا ہے۔بعض اوقات تو پورا جسم حرکت کرتا م

و اثباتیذکر نف: ہشتمسبق

Q الہ اQ هللا” زبان سے ی کالي و ختوجہ یکے ذکر کو نف“ ہے کہ سالک پہلے اپنے ہي قہي۔ اس کا طرںيو اثبات کہتے ہ

هللا سے پاک و صاف ی ماسواQتيباطن کو ہر قسم کے خ روکے چےيکرے، اس کے بعد اپنے سانس کو ناف کے ن

کريکو ناف سے ل“ Q” زبان سے کلمہ ی کالياور محض خالہ”اپنے دماغ تک لے جائے، پھر لفظ ںيکو دماغ سے دائ“

اQ هللا” لے آئے اور کلمہ چےي طرف نیکندھے ک کو “ سے دل الي سے گذارکر قوت خںيپانچوں لطائف عالم امر م

پہنچ ںيپر اس قدر ضرب لگائے کہ ذکر کا اثر تمام لطائف م جائے۔

Page 32: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

کے بعد ذکرکرنے چند مرتبہ ںي سانس می ہکياس طرح امحمد رسول هللا ” سےاليسانس چھوڑتے ہوئے خ کہے۔ “

کہ سوائے ی معنی کبہي و اثبات کے وقت کلمہ طیذکر نف الي کا خں،ي اور مقصود و معبود نہیذات پاک کے کوئ

ادا کرتے وقت “Q”رکھنا اس سبق کے لئے شرط ہے۔ کلمہ اQ هللا ” کرے اوری نفی ذات اور تمام موجودات کیاپن “

کا اثبات کرے۔یکہتے وقت ذات حق سبحانہ و تعال

کرنا بہت تي رعای طاق عدد کںي و اثبات میذکر نف: فائده پہلے ںي سانس می ہکي ہے۔ اس طور پر کہ سالک ادي مفیہ ہاںي مشق بڑھاتا جائے ہير پقہي بار پھر پانچ بار اس طرنيت

ذکر کرے۔ ہي بار سي اکںي سانس می ہکيتک کہ ا

کو تي اس رعای ہے۔ طاق عدد کںي شرط و Qزم نہہيالبتہ زي کہا جاتا ہے۔ نی وقوف عددںي اصط5ح می تصوف کاہل

یچاہئے کہ ذکر کے وقت بزبان حال کمال عجز و انکسار التجا کرے۔ہي ںي میسے بارگاه الہ

و رضائے توی مقصود من توئخداوندا

و معرفت خود مرا بدهمحبت

رضا ی ہیري تںي مقصود ہے اور مراي می تو ہیالہ: ترجمہ محبت و معرفت عطا فرما۔یکا طالب ہوں۔ تو مجھے اپن

Page 33: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ی حرارت و گرمی معمولري غںي و اثبات می ذکر نفچونکہ ںيوسم م کے می ہے، اسلئے ہمارے مشائخ عموما سردیہوت تھے۔ تےي اجازت دیاسک

سانس روکنا دشوار ی بھںي موںيجبکہ بعض لوگوں کو سرد تي اور ب5 رعاري لوگوں کو سانس روکے بغسےيہوتا ہے، ا

ہے۔ی جاتی اجازت دی و اثبات کیتعداد ذکر نف

و اثبات تمام سلوک کا خ5صہ اور مکھن ی ذکر نفچونکہ ںي می محبت الہ،ی نفی کاQتي کے خريہے اور اس سے غ ہے تو اس سے بعض ی ہوتداي رقت پںياضافہ اور قلب م حاصل ہوتا ہے۔ لہذا سالک کو چاہئے یاوقات تو کشف بھ

طرح کوشش کرے۔ ی پوریکہ اسکے حصول ک

باوجود مذکور فوائد حاصل کےاگر کچھ عرصہ ذکر کرنے ره ی کمی قسم کی کسںي عمل مرےينہ ہوں تو سمجھے کہ م

کے مطابق ذکر قےي ہے۔ لہذا پھر سے بتائے گئے طریگئ شروع کرے۔

ہے کہ اس ذکر کے دوران اعتدال طبع اي مشائخ نے فرمازين جائے۔ مرغن غذا اور ہضم کے اي اہتمام کیکا خصوص

وجہ سے ی کیمطابق دودھ استعمال کرنا چاہئے تاکہ گرم نہ بنے۔ رکاوٹںي راه می کی ہوکر ترقداي پی خشکںيدماغ م

Page 34: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ی لسانليذکر تہل: نہمسبق

و اثبات ی ہے جو ذکر نفی وہنہي بعقہي کا طری لسانلي تہلذکر روکا جاتا ںي سانس نہںي ہے کہ اس مہي ہوا۔ فرق اني بںيم

Q الہ اQ هللا” بہياور کلمہ ط جاتا ہے۔ايکا ذکر زبان سے ک“

بہيو مرتبہ کلمہ ط سارهي کم ازکم گںيرات اور دن م: فائده تعداد پانچ ہزار ہے۔ اس ی اعلی جائے۔ اسکاي ذکر کہيکا

ورد کرے۔ اس سے ہي کا في جتنا چاہے کلمہ شرادهيسے ز فائده حاصل ہوگا۔ ادهيز

ںي نہی ضروری تعداد مکمل کرنا بھہي ںي وقت می ہکيا۔ البتہ باوضو ہونا بہتر ہے۔ ے باوضو ہونا شرط ہیاورنہ ہ کا ی جب چاہے حضور قلب کے ساتھ معنںير دن مرات او

جائے۔اي کرکے ذکر کاليخ

سے حضور قلب حاصل ہوتا ہے اور ی لسانلي تہلذکر ی طرف ترقیلطائف کو اپنے موجوده مقامات سے اوپر ک

ی نفی کاQتي کے خطرات و خري ہے اور غیحاصل ہوت ہوتا ہے۔ی ہے۔ بعض اوقات واردات کا نزول بھیہوت

Page 35: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

خيرابطہ شو مراقبہ : سومقيطرو دوم قيطر

مراقبہ ہے۔ جس قہي اص5ح کا دوسرا طری عالم امر کلطائف اQتي کے سوا تمام خخي ہے کہ ذکر اور رابطہ شہيکامطلب

اي کا انتظار کی کرکے رحمت الہیو خطرات سے دل کو خال جائے۔

کا یہ و رحمت الضي انتظار کا نام مراقبہ ہے۔ چونکہ فیاس مناسبت سے ان ینزول لطائف پر ہوتا ہے اس لئے لطائف ک

مختلف ی بھاتي نی جدا جدا اور انکیمراقبات کے نام بھ۔ںيہ

تيمراقبہ احد: دہمسبق

پختہ ہي ںي کرتے وقت سالک دل متي نی کتي احدمراقبہ قلب پر اس ذات واQصفات سے فہي لطرےي رکھے کہ ماليخہے۔ ) مصداق (یمبارک هللا کا مسم آرہا ہے جو اسم ضيف

و نقص سے بي صفات کمال ہے اور ہر ععي جامع جمیوہ پاک ہے۔

جائے۔ اس ٹھي بںي کے انتظار می الہضي کرکے فالي خہي کا حضور اور اسکے ماسوا ی سے سالک کو حق تعالمراقبہ

ہے۔یسے غفلت حاصل ہوت

Page 36: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

مراقبات کے ی صغرتي کے بعد وQتيمراقبہ احد: فائده کہا جاتا ہے۔ یمشارب کا مقام آتا ہے جسے دائره ممکنات بھ

۔ ںياس قسم کے مراقبات مشارب پانچ ہ

کا مراقبہ کرتے وقت سالک کو فہي لطکي سے ہر اںيان م وسلم تک اپنے سلسلہ ہي هللا علیچاہئے کہ آنحضرت صل

کے سامنے فہي لطائف کو اپنے لطانکے تمام مشائخ کے جو ضي کا خاص ففہي کرے کہ اس لطالي خہيے تصور کرکبارگاه الہ وسلم کے اس ہي هللا علی سے حضور اکرم صلی

کے، ہي مشائخ سلسلہ عالبي آرہا ہے، بترتںي مبارک مفہيلط پہنچ رہا ہے۔ ںي مفہي اس لطرےي سے ہوتا ہوا مفہي لطیاس

ده کا اثر و فائفہي لطکي سے ہر اںي ان مکہ جاننا چاہئے زين فہيدوسرے سے مختلف ہے۔ اسلئے جب تک پہلے والے لط

محسوس نہ ہو، دوسرا مراقبہ ںي مفہيکا اثر سالک کے لط مقام فنا یعني جائے۔ ورنہ سلوک کا اصل مقصد ايشروع نہ ک۔ی نہ ہوگبي نصیتک رسائ

Page 37: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

مشارب مشاربمراقباتمراقبات

قلبفہيمراقبہ لط: ازدہمي سبق

ی قلب کو حضور اکرم صلفہيط سالک اپنے لںي مراقبہ ماس قلب کے بالکل سامنے تصور فہي وسلم کے لطہيهللا عل

سے بارگاه الہاليکرکے زبان خ التجاکرےہي ںي می

جو آپ نے ہمارے آقا و ضي کا وه فہي افعالاتي تجلی الہاي قلب سے حضرت آدم فہي وسلم کے لطہي هللا علی صلیمول ہے وه حضرات اي القا فرماںيم قلب فہي السCم کے لطہيعل القا فرما۔ںي قلب مفہي لطرےي ملي کبار کے طفرانيپ

ہے تو ی فنا حاصل ہوجاتی قلب کفہيسالک کو جب لط: فائدهاپنے افعال بلکہ تمام مخلوق کے افعال کو حضرت حق

کے افعال کا اثر و پرتو سمجھنے لگتا ہے یسبحانہ و تعال ذات و ی کی صفات کو حق تعال تمام ذات ویاور کائنات ک

ی خوشی کايصفات کا مظہر سمجھتا ہے اور اسکا قلب دن ہوتا۔ ںي غم سے متاثر نہاهخو

هللا سبحانہ و یعني یقي اسلئے ہے کہ اسوقت اسے فاعل حقہي آتا۔ںي نہی اور کا فعل نظر ہی کے سوا کسیتعال

Page 38: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

روحۂفيمراقبہ لط: دوازدہمسبق

روح کو آنحضرت ۂفيت سالک اپنے لط مراقبہ کے وقاس روح کے سامنے فہي وسلم کے لطہي هللا علیسرور عالم صل

عرض کرےہي ںي می بارگاه الہاليتصور کرکے بزبان خ

علم قدرت، سمع، بصر و اراده یعني ہي ان صفات ثبوتی الہاي هللا ی جو تونے آنحضرت صلضي کا فاتي تجلی کرهيوغ السCم ہي روح سے حضرت نوح علۂفيہ وسلم کے لطيعل

فہي السCم کے لطہي علمي روح اور حضرت ابراہفہيکے لط لي کبار کے طفراني تھا، حضرات پاي مرحمت فرماںيروح م

القا فرما۔ںي روح مفہي لطرےيم

ہے ی فنا حاصل ہوجاتںي روح مفہيسالک کو جب لط: فائدهت اوجھل صفای اور تمام مخلوقات کی نظر سے اپنیتو اسک کے لئے ی ہی اور وه تمام صفات حق تعالںي ہیہوجات

سمجھنے لگتا ہے۔

Page 39: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

سرفہيمراقبہ لط: زدہمي سسبق

ی سر کو حضور اکرم صلفہي سالک اپنے لطںي مراقبہ ماس سر مبارک کے سامنے تصور فہي وسلم کے لطہيهللا عل

سے بارگاه الہاليکرکے زبان خ التجا کرےہي ںي می

ني المرسلدي جو تونے سضي کا فہي ذاتاتي ان تجلی الہاي ہي علی سر سے حضرت موسفہي وسلم کے لطہي هللا علیصل

راني ہے، حضرات پاي القا فرماںي سر مفہي کے لطسCمال القا فرما۔ںي سر مفہي لطرےي مںيکبار کے صدقے م

و ہے تی فنا حاصل ہوجاتںي سر مفہي سالک کو جب لط:فائده اس قدر مٹا ہوا پاتا ہے ںي می ذات کو ذات حق تعالیوه اپن

اور ذات ی کے سوا کوئیکہ اسے ذات حق سبحانہ و تعال ی کی۔ اس مقام پر سالک کو نہ تو کسی آتںي نہینظر ہ ہے، نہ ی حاصل ہوتی کرنے سے خوشفي و توصفيتعر ہے۔ بس ہر وقت ی پرواه ہوتی طعن و م5مت ککے یکس

مستغرق رہتا ہے۔ںي میبحانہ وتعالذات حق س

Page 40: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ی خففہيمراقبہ لط: چہاردہمسبق

هللا ی کو سرور عالم صلی خففہي سالک اپنے لطںي سبق ماس کے سامنے تصور کرکے زبان ی خففہي وسلم کے لطہيعل التجا کرےہي ںي می سے بارگاه الہاليخ

نحضرت جو تونے آضي کا فہي صفات سلباتي تجلی الہاي مبارک سے ی خففہي وسلم کے لطہي هللا علیسرور عالم صل

اي القا فرماںي می خففہيہ السCم کے لطي علیسيحضرت ع ںي می خففہي لطرےي ملي کبار کے طفرانيہے، حضرات پ

القا فرما۔

جو نقص و ںي سے وه تمام صفات مراد ہہيصفات سلب: فائده ان سے پاک و ی تعالی اور ذات بارںي ہی شمار ہوتںي مبيع

جسم، جوہر، عرض، زمان و ،یويمنزه ہے۔ مث5 اوQد، ب۔رهيمکان وغ

Page 41: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

ی اخففہيمراقبہ لط: پانزدہمسبق

کو آنحضرت سرور ی اخففہي سالک اپنے لطںي سبق ماس کے سامنے تصور ی اخففہي وسلم کے لطہي هللا علیعالم صل

عرض کرےہي سے اليکرکے زبان خ

جو آپ نے آنحضرت ضي شان جامع کا وه فاتي تجلی الہاي اي القا فرماںي مبارک می اخففہي وسلم کے لطہي هللا علیصل

ںي می اخففہي لطرےي ملي کے طفکبار رانيہے، حضرات پ القا فرما۔

ی حاصل ہوجاتتي فنائںي می اخففہيسالک کو جب لط: فائده قرب یکا خصوص یہے تو اسے حضرت حق سبحانہ وتعال

اور یحاصل ہوجاتا ہے۔ اسلئے اس کے لئے اخ5ق الہ والس5م سے متصف ہونا ة صاحبہا الصلوی علیاخ5ق نبو

ی بہت لذت حاصل ہوتںيآسان ہوجاتا ہے۔ بالخصوص نماز م ہے۔

کے بعد تي فنائیعالم امر کے ان پانچوں لطائف ک: فائدهعض مشائخ نے انوار ہے۔ بی ختم ہوجاتري سیدائره امکان ک

ع5مت ی کو اس دائره کے طے کرنے ککھنےي داتيو تجل سے ني ہے۔ واضح رہے کہ دائره امکان کا نصف زمايفرما

عرش تک ہے اور دوسرا نصف عرش سے اوپر ہے۔ جبکہ ہےہي شکل ی ہے۔ اسکچےيعالم خلق عرش سے ن

Page 42: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

جاتا ہے۔اي کتي کے بعد مراقبہ معاس

عرش معلى

عالم أمر

عالم خلق

أصل قلب

أصل سر

أصلخفىأ أصل

خفي

أصل روح

آگ نفس

یپان ہوا

یمٹ

Page 43: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)

تيمراقبہ مع: شانزدہمسبق

و ھو معکم ا” مہي کرتي آںي مراقبہ ماس نماي کنتم وه ہر جگہ یعني“ ہي کرکے خلوص دل کے ساتھ الي کا خی معنیتمھارے ساتھ ہے، ک

: و تصور کرے کہ اليخ

آرہا ہے، جو ضي قلب پر ففہي لطرےياس ذات پاک سے متھ اور تمام موجودات کے ہر ذره کے ساتھ ہے، سارےيم

منشاء ںياس شان کے مطابق جو وه چاہتا ہے۔ اس سبق م تي و0ی عظام کاءي کا دائره ہے جو اولی صغرتي و0ضيف

ہے۔ ہياور اسماء حسنہ اور صفات مقدسہ کا سا

ذکر یکا زبان“ 0 الہ ا0 هللا” یعني ی لسانلي تہلںياس مقام م توجہ یلحاظ کرتے ہوئے، اس طرح کہ سالک ک کا یمعن

طرف ہو، ی کی توجہ هللا تعالی اور قلب کہو طرف یقلب ک ہے۔تايبہت فائده د

و ی اور بقائے قلبیاس مقام پر سالک کو فنائے قلب: فائده اس قدر ںي می الہادي یعنيدوام حضور حاصل ہوتا ہے۔

بھول جاتا مستغرق ہوجاتا ہے کہ اس کے ماسوا کو بالکل ہوتا۔ اس ںي سے غافل نہادي ی لمحہ اس کی بھیہے اور کس

ہے ی ہوتیگانگيمقام پر سالک کو لوگوں سے وحشت اور ب محو رہتا ہے۔ںي مرتي ذکر اور مقام حشہياور وه ہم

ی صغرتي حضور و بقا پر دائره وQیواضح رہے کہ دائم ہے۔ی ہوتلي تکمیک

Page 44: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 45: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 46: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 47: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 48: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 49: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 50: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 51: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 52: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 53: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 54: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 55: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 56: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 57: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 58: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 59: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 60: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 61: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 62: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 63: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 64: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 65: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 66: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 67: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 68: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 69: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 70: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 71: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 72: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 73: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 74: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 75: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 76: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 77: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 78: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 79: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 80: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 81: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 82: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 83: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 84: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 85: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 86: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 87: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 88: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 89: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 90: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)
Page 91: Risalah Tariqah 'Aliyah Naqshbandiyah Mujaddidiyah (Urdu)