Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale...

14
Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آُ ةَ رۡ وُ س ع نَ ᙡ 㷨 ً لَ َ جَ ؤُ َ ا مً بٰ ت ك ܀ ۡ ذ ݧَ َ نَ تۡ وُ َ ۡ َ نٍ سۡ فَ ن لَ َ اَ مَ و َ وۡ َ ݿۡ د ُ َ ߙَ نبَ َ ߎ اَ يۡ نُ َ نلدُ ن ه تۡ ؤ اَ ۡ مۚ اَ ۡ م ه تۡ ؤُ ن ةَ ٰ ۡ نَ نبَ َ ߎۡ د ُ َ ߙۡ َ ݿَ و ى زۡ جَ نَ سَ وَ ۡ ޜ كٰ َ نلش﴿ ۱۴۵ 㺸 㨱 ر冿 㞺 و)㥃 ت吴嬸 اس( 很᱑ 亾 㺸 ◰㺸 ✪ا㲁 媎 㞺ㇰ啵 ⺾ 㩴 اور嵗 㲢 ر اور䆎 承 دے د䪬 抎 屨 㱾 اس嵗‹ 䪬 )㥃 ل اا( 啵 媜 ⺾ د اور)⋳ ا( 徊㑣 㱾 اروں㽽 ⽇ 屨 اور䆎 承㨱 ㎗ ᳩں ا و اساب ِ䆪ㇰ 啵 آ✭ت䆎 承 د ۔㺸 䡠ت ا吴 㷨 ⡞ ،نم ا㌑ 弥㱾 徉 峤 ؐ嘒 惠 ارا۔嵗 ᣲ ◰ ⸞ آ آ۲۰۰ - ۲۰۲ 嬸 屨 ن傍 抋 啵 ۔嵢࿁ 㺸 ╌ُوۂ اں اورᣗ 弥 آ د抁 啵 ⭒ 㺸 ┰ ں و۔࿀ 㡃吴 ( ارَ َ لن نَ نبَ ذَ ا عَ ن قَ َ وً ةَ نَ سَ ح ةَ ٰ ۡ ن َ َ وً ةَ نَ سَ ا حَ يۡ نُ َ نلد اَ ن تٰ ن اَ نَ َ بَ ر﴿ ۲۰۱ )﴾ دṎ 㲁 嵗 㝈 抁 㥃 䡠 ا剙 ᳩ ا戆 㱾 سُ ا㻠 嵗‹ آ✭ت اور䅎 很᱑ 剙 媜 دسُ ا㻠 嵗‹ 媜 ۔ '㻠 很᱑ 䆎 承 دヸ )⋳ ا( 徊㑣 㱾 اروں㽽 ⽇ 屨 ۔''允 ᠢ 㞺 وت۔嵉 峭 ر峤✆ ࿀ ⽇ ں دو آ وا اور آ 㲁 慱 د آ⫌ 媎 ᨋ ت吴 ⸞ 䬉۔ بدت吴 ⸞ س اور د㌤⺭ ۔ اورگوم ر丙 ⸞ ᳩں ا۔㻠 勖 ورㆈ ᳩ اں孆 䅎 勖 媎 س

Transcript of Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale...

Page 1: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

1

Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 لکی تفسیر رن ع سورة آ

ل ؤج ب ذ الله ك تبا م

ل د م و وما ك ل نفس ن توت ن

نب ي نيا ث ؤت ه ن نلد

نا نا م رة نؤت ه م نب نل د ث ى وم ي ي وسنجز ر ك

﴾۱۴۵﴿ نلش

اور کسی شخص میں طاقت نہیں کہ خدا کے حکم کے بغیر مر جائے )اس نے موت کا( وقت مقرر کر کے

اور جو شخص دنیا میں )اپنے اعمال کا( بدلہ چاہے اس کو ہم یہیں بدلہ دے دیں گے اور جو لکھ رکھا ہے

آخرت میں طالب ثواب ہو اس کو وہاں اجر عطا کریں گے اور ہم شکر گزاروں کو عنقریب )بہت اچھا(

۔صلہ دیں گے

- ۲۰۰یت ہ کی کی آ حکم ے آی ہے۔ ورراابقریعنی نبی ہو یا کوئی عام انسان، سب کی موت اللہ کے

وہاں حج کے سلسلے میں یہ دعا آئی تھی اور یہاں غزوۂ احد کے ڑھا۔۔ میں بھی یہی مضمون ہم نے ۲۰۲

ار )موقع پر۔ رة حسنة و ق نا عذنب نلن ف نل نيا حسنة و

نت نا ف نلد

نا ﴾(۲۰۱﴿ رب

نیا چاہے گا اس کو دنیا مل جائے گی اور جو آخرت چاہے گا اس کو بہترین اجر مل اللہ کا یہ فیصلہ ہے کہ جو د

۔''ہم شکر گزاروں کو عنقریب )بہت اچھا( صلہ دیں گے جائے گا۔ '

پھر آگے دیکھیں کہ پچھلی آیت اور یہ والی آیت دونوں شکر پر ختم ہو رہی ہیں۔ موت کا وقت تو معین

ہاں اجر ے روموم رہ کی جاگ گے۔ اور اعت ا اور دری س ے موت ہے۔ بزدلی ے موت ٹل نہیں سکتی

جلدس نہیں ملے گی ہاں بہترین اجر ضرور ملے گا۔

Page 2: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

2

خالد بن ولید فتح مکہ کے موقع پر مسلمان ہوئے۔ پھر اسلام کے لئے لڑنا شروع کیا۔ بے شمار جنگوں میں

ہیں میدان جنگ ے ڈر کر بھاگنے والے، مجھے '' کہاں حصہ لیا۔ جب بستر مرگ پر آئے تو فرمایا؛

دیکھیں۔ سارس زندگی جنگوں میں رہا اور آج بستر پر موت آ رہی ہے۔''

موت کا وقت مقرر ہے۔ اپنے آپ کو دین کے کاموں کے لئے وقف کر دیں۔

یٹھنے عام طور پر جب قرآن و حدیث کی کلاسز شروع کریں تو دل میں خیال آنے لگتا ہے کہ کلاس میں

ے موٹی ہو رہی ہوں۔ خون گردش نہیں کرتا۔ فلاں کام رہ کی جاتا ہے۔ تو یاد رکھیں کہ کہ اللہ کی راہ کی میں

موت بہترین موت ہے۔ بعض اوقات انسان دین چھوڑ کر دنیا جمع کرنے کی فکر کرنے لگتا ہے تو اللہ

خ صحیح کر لیں۔فرما رہے ہیں کہ تمہارے نصیب کی دنیا تو تمہیں مل ہی جائے گی۔ اپنی کوششوں کا ر

کچھ صحابہ کرام جو ٹیلہ چھوڑ کر آئے تو مال غنیمت جمع کرنے لگے، اللہ کے نبی نے فرمایا سب جمع کروا

دیں۔ بانٹ کر ملے گا۔

س واقعہ ے صحا بہ اللہ تعالی جانتے تھے کہ صحابہ کرام پر سات سال بعد بوجھ ڑھنے والا ہے تو اللہ نے ا

کرام کو نصیحت کروائی۔ کیونکہ اللہ کے نبی کی وفات کے بعد نہ قرآن اترنا تھا اور صاحب قرآن نے

رہنمائی کے لئے موجود ہونا تھا۔ اللہ نے پہلے ے تیار کر دیا تھا۔

بعض اوقات ہم ے غلطیاں ہوی ہیں لیکن ہمارس رہنمائی ہو جای ہے۔ ٹیسٹ اور امتحانات ے

کی اصلاح ہو جای ہے۔ یہ تربیت کسی بھی گروپ کے لئے بہت ضرورس ہوی ہے۔ جہاں بھی غلطیوں

پہلا گروپ تیار ہوتا ہے۔ وہ کی بہترین گروپ ہوتا ہے۔

Page 3: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

3

ؤا تھا۔

صحابہ کرام کا گروپ امت کا بہترین گروپ تیار ہ

ھا نے کے کام شرو

سک

ع کرتے ہیں وہ کی خوش قسمت جو لوگ بھی اللہ کے دین کے کام پر چلتے ہیں اور سیکھنے

یہ آیات اس وقت صحابہ کرام کے لئے تھیں اور آج ہیں کہ اللہ انہیں اپنے کام کے لئے چن لیتا ہے۔

یعنی جو لوگ انبیاء کرام اور دین کے استادوں کے ساتھ رہتے ہیں ان کی آپ سب کے لئے ہیں۔

نعمت اتنی بڑس جواب دہی( خوبیاں۔) میرے اور آپ کے لئے چیک لسٹ۔ جتنی بڑس

کہ صحابہ کرام کی تربیت ے نکلنے والے لوگوں نے ایک کا ساتھ بہترین نعمت تھی اور پھر دیکھ لیں نبی

ان کی تربیت کا اثر ایک ہزار سال پہلی نبی کی تربیت بہترین تربیت تھی۔ ہزار سال تک حکومت کی۔

تک رہا۔

ب ن م ي

ير وك و كث ي ب يل الله وما قتل معه ر سب ا وهنون ل ما نصابم ف

ف

ن ي ي ب والله ضعفون وما نستكن ب اور بہت ے نبی ہوئے ہیں جن کے ﴾۱۴۶﴿ نلص

ں ان پر راہ کی خدا میں واقع ہوئیں ساتھ ہو کر اکثر اہل الله )خدا کے دشمنوں ے ( لڑے ب

تصبم

ہیں تو جو

ان کے سبب انہوں نے نہ تو ہمت ہارس اور نہ بزدلی کی نہ )کافروں ے ( دبے اور خدا استقلال رکھنے

۔والوں کو دوست رکھتا ہے

و ي ب یعنی ساتھ مل کر کام کرنے والے ہوں۔ بہت سارے ساتھ مل کر لڑے۔ : ر

کہ ایک چھوٹی جما ا ضرور دین کے لئے نکلنے والی ہو۔ جب بھی دین کا کام ہو گا تو وہاں پہلی بات تو یہ

نبی یا استاد یا امام اکیلا نہیں نکلے گا۔ اس کے ساتھ کام کرنے والے ضرور ہوں۔

Page 4: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

4

کا لفظ مذہبی لوگوں کے لئے یب اللہ کے دین کی خاطر ایک جما ا مل کر کام کرے۔ یہود آج بھی ر

ل کرتے ہیں۔ اللہ کی راہ کی میں لڑنے والوں کی خوبیاں کوسی ہیں؟استعما

ں ان پر راہ کی خدا میں واقع ہوئیں ان کے سبب انہوں نے نہ تو ہمت ہارس '' .1 ب

تصبم

وہ کی ''تو جو

چھوڑتے نہیں کہ ہم نہیں کر سکتے۔

یعنی بہادرس دکھائی۔ ثابت قدم رہے۔ ' اور نہ بزدلی کی ' .2

اور پیچھے نہ ہٹے۔ سامنا کیا۔ دشمن کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے۔ ' نہ )کافروں ے ( دبے ' .3

اللہ ایسے صبر کرنے والوں ے محبت کرتا ۔' اور خدا استقلال رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے ' .4

ہے۔

اللہ نے اپنے کام کرنے والوں کو ہر دور میں بہترین ساتھی دئیے۔ اچھے ساتھیوں کے بغیر اللہ کے دین کا

نہیں ہو سکتا۔ عیسی نے کہا تھا من انصار اللہ۔ سب کمزور ہیں۔ انسانی ضروریات اور معاملات میں کام

نیا دوسروں کی ضرورت ڑھی ہے۔ دین کے کام تنہا نہیں ہوتے چاہے نبی ہی کیوں نہ ہو۔ آج بھی عیسی د

میں آتے ہیں تو ہم سب مل کر انشاءاللہ ان کے ساتھ کام کرینگے۔

ں کو آگے بڑا۔نے والوں کی خوبیاں ۔نیکیو ي ۔ ;Once upon a Timeکا معنی یہ ہے کہ وك

کے ساتھ مل کر لڑائی کی۔ : قتل اللہ کے نبی کے ساتھ مل کر یا ہر دور کے : معه باہمی لڑائی کی ۔ انبیاء

و نبی کے ساتھ مل کر ۔ ي ب والے اور کے کے اوپر زبر ہو گی تور میں ر یبنیچے زیر ہو گی تو بہت ر ر

بڑس جما ا۔ گروپ۔

Page 5: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

5

نیا کی محبت میں چور نہیں ہوتے۔ کمزور نہیں ہوتے۔ وهنون : یعنی سستی نہیں دکھائی۔ نبی کے ساتھی د

۔ سب خواہش کا نشہ دین میں تبدیلی کر وانے لگتاہے۔ انسان کمزور ہو تو دین میں ضعف آنے لگتا ہے

نے پہلے وھن آتا ہے پھر ضعف آنے لگتا ہے پھر ) استقانت )دشمن کے مقابلے میں (نستكن

ڈھیلہ ڑھنا( ۔ آخرس درجہ۔ اللہ کسی قوم کو عذاب دینے لگتا ہے تو یہی ہوتا ہے۔ آج مسلمان اسی

ن کا شکار ہیں۔ نستكن

رار ے پر نہیں قواللہ کا ایک گروپ ایسا ہونا چاہئے جو فتو

ا

ے۔ ے پر زندگی ز

ن وہ کی کیفیت جس میں بندہ کی سست ہو جاتا ہے۔ دین کے معاملے میں س ک و ۔ سکو ۔ : نستكن

کمزور ہو جاتا ہے۔ دشمن کے اشاروں پر ناچتا ہے۔ جب انسان دین کی بنیادس باتیں بھی چھوڑ دیتا ہے۔

ھن، ضعف۔ استقانت میں ے تو کچھ نہیں؟و اپنے آپ کو چیک کریں۔ میں کہاں ہوں؟

ہم کیسے پہچانیں گے؟ اپنی دعاگں ے !

ت نق ب ن و ث نمر نفنا ف س بنا ون ر لنا ذن نا نغف ن قالون رب

ل دنمنا وما ك قولهم ن

ي ر ف ن عل نلقوم نلك اور )اس حالت میں( ان کے منہ ے کوئی بات نکلتی ہے ﴾۱۴۷﴿ وننص

تو یہی کہ اے پروردگار ہمارے گناہ کی اور زیادتیاں جو ہم اپنے کاموں میں کرتے رہے ہیں معاف فرما اور

۔ہم کو ثابت قدم رکھ اور کافروں پر فتح عنایت فرما

تھی۔ دیکھیں دنیا کی کوئی ز ن نہیں ورراابقرہ کی میں طالوت کے ساتھیوں نے بھی اس ے ملتی دعا مانگی

بلکہ دین پر ثابت قدمی مانگی ہے۔ آج کے مسلمان کو یہی دعا مانگنی چاہیئے۔

Page 6: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

6

نب الله فاتٮهم نيا ثنب وحسن نلد رة ث ي ي ب والله نل ن ﴾۱۴۸﴿ نلمحس

بدلہ دیا اور آخرت میں بھی بہت اچھا بدلہ )دے گا( اور خدا نیکو کاروں کو تو خدا نے ان کو دنیا میں بھی

۔دوست رکھتا ہے

اللہ نے ان کو دنیا میں بھی بہترین نعمتیں عطا کیں۔ فاتح کہلائے۔ اور بہترن اجر بھی ملا۔ انہوں نے

اپنے اوپر احسان کیا۔ اپنے لئے بہترین راہ کی چنی۔

زندگی بسر کرنے کے دو راستے ہیں۔ ویریر ی ہ ہے۔ یات میںآہو چکی اب اگلی تفسیر

فرائض کا راستہ: یہ کہتے ہیں کہ نماز روزہ کی ، حج زکوا کرو اور باقی جدھر دنیا جا رہی ہے ادھر چل (1

ڑھو۔ہو سکتا ہے اللہ ان کے ساتھ نرمی کرے۔ لیکن یہ خطرے میں ہوتے ہیں ۔

رارتے (2

ا

ہیں۔ ظیم کام کرنا چاہتے ہیں۔ بہترین یکیاںں عظیمت کا راستہ: عزم کے ساتھ زندگی ز

کرنا چاہتے ہیں۔ یہ سارے نہیں ہوتے۔ بہت کم لوگ اس راہ کی پر چلتے ہیں۔

عبداللہ بن مسعود کا قول ہےکہ جب اللہ کے نبی کی وفات ہوئی اس وقت ہمارا حال یہ تھا کہ جیسے سمندر

۔ کے اندر ایک کشتی ہو جس کا کوئی ملاح نہ ہو

بلے پتلے ے اللہ کے نبی کی وفات کے بعد کئی فتنوں نے سر اٹھا لیا۔ سنبھالنے والے ابو بکر تھے۔ د

ؤ جای تو رو ڑھتے کہ کیا اللہ ھوی باندھتے تھے ۔ اتنے کمزور کہتھے، د ھدھوی ڈھیلی ہو کر ٹخنوں کو چ

لیتی ہے۔ اللہ کے نبی نے فرمایا کہ نہیں اس میرے ساتھ بات نہیں کرے گا میرس دھوی ٹخنوں کو چھو

میں تمہارا کوئی قصور نہیں۔ لیکن ان کےعزم بلند تھے۔

Page 7: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

7

بہت سارس الحمدللہ ہمارے پاس ایسے ساتھی ہیں۔ جہاں آپ کو ایسا لگے کہ یہ کام نہیں ہو سکے گا تو

ئی بات نا مکن ہوی ہے وہ کی اللہ دروازہ کی کبھی بند نہیں ہوتا۔ جب ہمارے لئے کو دعائیں کریں۔ دعاگں کا

عا بہت پیار قولهم دعا شعور ے مانگیں۔مکن کر دیتا ہے۔ یہ ہے کہ اٹھتے بیٹھتے کچھ کہنا۔ لیکن د

ے ورچ سمجھ کر مانگی جای ہے۔ کبھی ہم ذکر کرتے ہیں۔ تو یہ کہ ہم ہر وقت اللہ کو یاد رکھتے ہیں اور اس

۔ میں خا وقت، دن یا ہینے کا اتظارر نہیں ہوتا۔ ے مانگتے رہتے ہیں

ذکر ہے اور یہاں گناہوں ے معافی مانگی جا رہی ہے۔ اوپر دیکھیں بڑس بڑس نیکیوں کا

کبھی اپنی نیکی پر ناز یا غرور نہ کریں۔ اللہ ے مغفرت مانگیں دل میں عاجزس رکھیں اور اللہ ے نیکی پر

یا اللہ ہم بہترین یکیاںں ہم ے ا ادا نہ ہو ا آ آپ میں معاف کر دیں۔ استقامت مانگیں۔ یا اللہ

نہیں کر سکے۔ آپ اسی کو قبول کر لیں۔ ہر وقت اپنی نیکیوں کے تذکرے نہ کریں۔ اپنے پچھلے عمل پر

شرمندگی کا اظہار کریں اور معافی مانگ لیں۔

کاموں میں کرتے رہے ہیں معاف فرما اور ہم کو اے پروردگار ہمارے گناہ کی اور زیادتیاں جو ہم اپنے ''

ایک ایک لفظ صحابہ کرام کے دل کی آواز ہے۔ ۔'' ثابت قدم رکھ اور کافروں پر فتح عنایت فرما

ؤا۔

یہاں سبق کا دوسرا حصہ پورا ہ

اور بہترین کارنامے بھی انجاقرآن کا مزاج سمجھ لیں کہ صحابہ کرام ے غلطیاں بھی ہوئیں

م دئ

ن لیکن خطاب ي نمنو ذ ا نل ي

ایمان کے بہت وہ کی احد کے میدان ے پلٹنے والے۔ یعنی یہی ہے۔ يـا

سارے لیول ہیں۔

Page 8: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

8

فتـنقل بو

نعقاب ك عل

وك د ي كفرون ي ذ

يعون نل تط ن ن ي نمنو ذ

ا نل ي

ن يـا

ي س مومنو! اگر تم کافروں کا کہا مان لو گے تو وہ کی تم کو الٹے پاگں پھیر کر )مرتد کر( دیں گے ﴾۱۴۹﴿

۔پھر تم بڑے خسارے میں ڑھ جاگ گے

کفار کی باتوں میں مت آنا ورنہ نقصان اٹھاگ گے۔

ي وهو ‌مولٮكمبل الله ي ص یہ تمہارے مددگار نہیں ہیں( بلکہ خدا تمہارا ) ﴾۱۵۰﴿ نلن

۔مددگار ہے اور وہ کی سب ے بہتر مددگار ہے

یب ہی ہے۔ ٹھیک ہے غلطیاں تو ہوئی ہیں لیکن میرا مولی میرا ر

یبیعنی تمہارا مولی تو تمہارا اللہ تمہارا ر

توبہ کرے استغفار کرے ۔ ہے۔ کمزور ہوں۔ بندۂ مومن ہر وقت یہی کہتا ہے۔ کہ اللہ میرا مولی ہے۔

اللہ کیسے مدد کرتا ہے؟۔' اور وہ کی سب ے بہتر مددگار ہے '

ل ب ه سلطنا ين

لله ما ل ا نشكون ب عب ب ي كفرون نلر ذ وب نل

قل ف سنلق

ار وماوٮهم ل م مثوى ب ئس و نلنہم عنقریب کافروں کے دلوں میں تمہارا ﴾۱۵۱﴿ ي نلظ

رعب بٹھا دیں گے کیونکہ یہ خدا کے ساتھ شرک کرتے ہیں جس کی اس نے کوئی بھی دلیل نازل نہیں

۔کی اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے وہ کی ظالموں کا بہت برا ٹھکانا ہے

عب رہے گا۔ ایک دفعہ ایک آدمی عم کو دنے آی آیا کہ جس کے رعب ے یعنی مسلمانوں کا کفار پر ر

کفار ڈرتے تھے۔ اس نے ایک شخص کو مسجد میں زمین پر ورتے ہوئے دیکھا۔ جو اپنے بازو کا تکیہ بنا کر

ہیں۔ زمین پر لیٹے ور رہے تھے۔ اس نے پوچھا یہ کون ہیں۔ لوگوں نے کہا یہ امیرالمومنین عم فاروق

Page 9: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

9

ہے جس نے قیصر و کسرس کی نیندیں اڑائی ہوئی ہیں۔ خود سکون ے ور رہا ہے'۔ یہ وہ کی عم تو اس نے کہا،

یعنی شرک '' کیونکہ یہ خدا کے ساتھ شرک کرتے ہیں جس کی اس نے کوئی بھی دلیل نازل نہیں کی ''

ؤ کی دل میں خوف پیدا کرتا ہے۔ مشرک سچے مومن ے ڈرتا ہے۔ یعنی تیز ہوا ے ڈرے۔ کالی بلی یا ا یل

آواز ے ڈرے۔ پیپل کے پتے ے ڈرے۔ فلاں دن منحوس ہے۔ فلاں جگہ منحوس ہے۔ فلاں وقت

منحوس ہے۔ یعنی ہر ز ن ے ڈرے۔

وہ کی مدینہ جا سکتے تھے رعب طارس تھا۔ احد کے موقع پر مشرک ڈر کر بھاگ گئے تھے۔ ان پر مسلمانوں کا

لیکن واپس مکہ بھاگ گئے۔

کو مجھ ایک دن اللہ کے پر تلوار تان لی اور بولا کہ اے محمد آپ

نبی ور رہے تھے کہ ایک شخص نے آپ

کا رعب طارس ہو گیا اور ڈر ے نے فرمایا مجھے میرا اللہ بچائے گا ۔ اس پر آپ

ے کون بچائے گا ۔ آپ

نے اس ے فرمایا اب تجھے مجھ ے کون ھڑاائے گا ۔ اس نے تلوار اس کے ہاتھ ے گر گئی۔ پھر آپ

نے فرمایا کہ تجھے بھی مجھ ے اللہ ہی بچائے گا۔ مجھے چھوڑ دینگے۔ آپ

کہا آپ

آپ دوسرے لوگوں ے مت ڈرا کریں ۔

اللہ نے وجہ بتا دس کہ وہ کی مسلمانوں ے ڈرتے ہیں۔ ابو سفیان کو لوگوں نے کہا تھا کہ ان پر حملہ کرو۔

گیا تھا۔ وہ کی جان ھڑاا کر واپس چلا گیا۔ لیکن اس پر رعب طارس ہو

اب اگلی آیات دیکھیں۔ خالد بن ولید حملہ کر چکے۔ مسلمان نقصان اٹھا چکے۔ شکست ہو چکی۔

Page 10: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

10

ونم ب ذن ه سذ ت الله وعده ن

مر ولقد صدقك

عتم ف نل لتم وتـنا ذن فش ن

بعد ما ا‌ارٮكموعصيتم م و م ب ت

نك م يد م

نيا ي نلد

نك وم يد م

يرة نل

عنم ل يبتل يك

فك ثم

عل فضل ذو الله و ولقد عفا عنك

ي ن اور خدا نے اپنا وعدہ کی سچا کر دیا )یعنی( اس وقت جبکہ تم کافروں کو اس کے حکم ﴾۱۵۲﴿ نلمؤم

ے قتل کر رہے تھے یہاں تک کہ جو تم چاہتے تھے خدا نے تم کو دکھا دیا اس کے بعد تم نے ہمت ہار

نیا کے خواستگار تھے دس اور حکم )پیغمبر( میں جھگڑا کرنے لگے اور اس کی نافرمانی کی بعض تو تم میں ے د

اور بعض آخرت کے طالب اس وقت خدا نے تم کو ان )کے مقابلے( ے پھیر )کر بھگا( دیا تاکہ

۔تمہارس آزمائش کرے اور اس نے تمہارا قصور معاف کر دیا اور خدا مومنو پر بڑا فضل کرنے والا ہے

ونم س مولی کی طرح کاٹ کر رکھ دینا۔ ح س س۔ بہت ہی زیادہ کی نیست و نابود کرنا۔ گاجر : ت

احد کے ابتدائی وقت میں مسلمان کافروں کو قتل کر ' اور خدا نے اپنا وعدہ کی سچا کر دیا )یعنی( اس وقت '

لتم رہے تھے۔ ف ش ل۔ یعنی تم ڈھیلے ڑھ گئے۔ ڈسپلن کو ختم کر دینا۔ اطا ا نہ کرنا۔ قائد کی : فش

پرواہ کی نہ کی۔ اپنے امیر کی اطا ا نہ کی۔ بات نہ مانی۔ اصول و ضوابط کی

ابو ہریرہ کی کی روایت ہے کہ اللہ کے نبی نے فرمایا جس نے میرس اطا ا کی اس نے اللہ کی اطا ا کی۔

جس نے میرس نافرمانی کی اس نے اللہ کی نا فرمانی کی۔ جس نے میرے مقرر کردہ کی امیر کی اطا ا کی

میرے مقرر کردہ کی امیر کی نافرمانی کی اس نے میرس نافرمانی کی۔ اسنے میرس اطا ا کی اور جس نے

پھر تم نے مال دیکھ ' یہاں تک کہ جو تم چاہتے تھے خدا نے تم کو دکھا دیا یعنی لیڈر کی بات ماننی چاہئے۔'

لیا۔ عبداللہ بن جبیر کی نافرمانی کی۔

Page 11: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

11

فتح اور ''جھگڑا کرنے لگے اور اس کی نافرمانی کی اس کے بعد تم نے ہمت ہار دس اور حکم )پیغمبر( میں ''

مال غنیمت دیکھ لیا۔ اور لیڈر کی بات نہ مانی۔

ہر جگہ دو طرح کے لوگ ''بعض تو تم میں ے دنیا کے خواستگار تھے اور بعض آخرت کے طالب ''

خ پھیر پھر اللہ اس وقت خدا نے تم کو ان )کے مقابلے( ے پھیر )کر بھگا( دیا ہوتے ہیں۔نے ان کا ر

ب گئے۔ ہمارے لئے سبق '' '' تاکہ تمہارس آزمائش کرے دیا۔ پہلے وہ کی بھاگ رہے تھے۔ اب تم د

اور اس نے تمہارا قصور معاف کر دیا اور خدا مومنو پر بڑا فضل کرنے والا ' اب آگے اللہ فرماتے ہیں؛

درجات بہت بلند ہیں۔ اللہ نے ان کو معاف مجھے یا آپ کو کچھ کہنے کا ا نہیں۔ صحابہ کرام کے۔' ہے

کر دیا۔ بعض شیعہ حضرات صحابہ کرام کے بارے میں غلط باتیں کہتے ہیں۔ میں کوئی ا نہیں ہے۔

الله جب اللہ نے فرما دیا کہ مہ رض ه عنہ ۔ تو ہم کون ہوتے ہیں کچھ کہنے والے۔ ورضون عنہ

ہے؛اب آگے واقعہ بتایا جا رہا

ف

يدعوكسول نلر دو ول تلو عل نحد و ذ تصع اخرٮكمن

ثبك

ا فا

ب غم غ

يل

ن ل ـك زن

ما عل ت

ما ول فاتك

والله نصابك ير ب

ا و ب ﴾۱۵۳﴿ تعمل

بھی یاد کرنے کے لائق ہے( جب تم لوگ دور بھاگے جاتے تھے اور کسی کو پیچھے پھر کر نہیں )وہ کی وقت

دیکھتے تھے اور رورل الله تم کو تمہارے پیچھے کھڑے بلا رہے تھے تو خدا نے تم کو غم پر غم پہنچایا تاکہ جو

وہ کی ناک نہ ہو اور خدا ز ن تمہارے ہاتھ ے جای رہی یا جو مصیبت تم پر واقع ہوئی ہے اس ے تم اند

۔تمہارے سب اعمال ے خبردار ہے

Page 12: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

12

مچ گئی تھی اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ بعض غزوۂ احد میں خالد بن ولید کے اچانک حملے ے بھگدڑ

صحابہ کرام نے اپنے آپ کو اللہ کے نبی کے ارد گرد ڈا۔ل بنا لیا۔ ابو طلحہ بھی ان میں تھے ۔ وہ کی اللہ کے

کو کوئی یر نہ گ جائے۔ نبی کے بارے میں بہت فکر مند تھے بار بار کہتے اللہ کے نبی سر نیچے کر لیں آپ

اس دن اللہ کے نبی نے کئی بار فرمایا کہ ابو طلحہ تم پر میرے ماں اور باپ قربان ہوں۔ جو یر اللہ کے نبی

۔ کی طرف آتا ۔ ابو طلحہ اپنے ہاتھوں اور جسم ے روکتے

شکست کا غم۔ مال غنیمت کے جانے کا غم۔ صحابہ کرام کی وفات کا ' تو خدا نے تم کو غم پر غم پہنچایا '

غم۔ یہاں ے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ اللہ کا معاملہ ہمارے ساتھ ویسا ہی ہوتا ہے جیسا ہمارا اللہ کے ساتھ

ہوتا ہے۔ ایک کے بعد دوسرس مشکل ڑھی گئی۔

لئے سبق ملے۔ انسانی طبیعت کے بارے میں پتا چلتا ہے کہ ایک غم آتا ہے تو ہم دکھی ہو آئندہ کی کے

جاتے ہیں۔ پھر ایک اورغم آ جاتا ہے تو پہلا کم ہو جاتا ہے۔

ؤا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج

مشکلیں مجھ پر ڑھیں اتنی کہ آساں ہو گئیں .رنج ے خوگر ہ

اللہ نے رحمت کی۔ صحابہ کرام کو انگھ آ گئی ۔ تا کہ انسان آگے بڑھ جائے۔ پھر

عاسا يغش بعد نلغم نمنة ن م

يك

عل

ل ‌طاٮ فة ثم نن

نك قد وطاٮ فة م

و ننفسهم نهتم لله يظن ة ظن نلـق غي ب ل ي نا هل يقولو نلـاه ل مر م

نل ء م قل ش نلمر ن

ك فو ه لله ي م ف ه ا ننفس يقولو لك يبدو ل م لنا ك لو مر م

ءر نل ا ش لنا م و قل ههنا قت كنتم ل ف

بيوت ك ي لب ذ

نل

ب م كت ي ل نلقتل عل م ن ه ع مضاج ما ف ول يمح

صدور ك الله ما ف ول يبت

Page 13: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

13

وب ك والله قل دور ب ذنت عل يمر ل پھر خدا نے غم ورنج کے بعد تم پر تسلی ناز ﴾۱۵۴﴿ نلص

فرمائی )یعنی( نیند کہ تم میں ے ایک جما ا پر طارس ہو گئی اور کچھ لوگ جن کو جان کے لالے ڑھ رہے

تھے خدا کے بارے میں نا ا )ایام( کفر کے ے گمان کرتے تھے اور کہتے تھے بھلا ہمارے اختیار کی

)بہت سی باتیں( کچھ بات ہے؟ تم کہہ دو کہ بےشک سب باتیں خدا ہی کے اختیار میں ہیں یہ لوگ

دلوں میں مخفی رکھتے ہیں جو تم پر ظاہر نہیں کرتے تھے کہتے تھے کہ ہمارے بس کی بات ہوی تو ہم یہاں

قتل ہی نہ کیے جاتے کہہ دو کہ اگر تم اپنے گھروں میں بھی ہوتے تو جن کی تقدیر میں مارا جانا لکھا تھا وہ کی

ے غرض یہ تھی کہ خدا تمہارے سینوں کی باتوں اپنی اپنی قتل گاہوں کی طرف ضرور نکل آتے اس

کو آزمائے اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اس کو خالص اور صاف کر دے اور خدا دلوں کی باتوں

(۱۵۴ے خوب واقف ہے )

ة ظن پھر صحابہ کرام تروتازہ کی ہو گئے۔ لیکن کچھ ل ي نا ا خدا کے بارے میں بد گمان ہو گئے۔ '' نلـاه

یعنی دل میں ورچ لے کر بیٹھے تھے۔ عام طور پر بھی یہی ہوتا ہے۔ '' ۔ )ایام( کفر کے ے گمان کرتے

یہ لوگ )بہت سی باتیں( دلوں میں مخفی رکھتے ہیں جو تم پر ظاہر کہ ہمارس تو مانی نہیں دیکھا یہ ہو گیا۔ '

کر رہے ہیں۔ اللہ نے نفاق کھول دیا۔ نبی ے بدگمانی ' نہیں کرتے تھے

لیکن اللہ تعالی فرماتے ہیں۔ کہ موت تو آ کر رہتی ہے۔ موت کا وقت مقرر ہے۔ یعنی اللہ تمیں آزمانا

پاک و صاف کر دے۔ ' اس کو خالص اور صاف کر دے چاہتا تھا۔ '

ا

ں ب ہ م

ت

اور

حدیث میں ہے کہ کاش کہنا شیطان کے لئے دروازہ کی کھول دیتا ہے۔

Page 14: Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160 1 Lesson 12: Ale Imraan (Ayaat 139 - 155): Day 160 ل آة َُ

Nurul Quran Tafseer Surah Ale Imraan (36) Day 160

14

مومن کو دعا کرنی چاہئے۔ اللہ نے جو مقدر کیا وہ کی ہو کر رہتا ہے۔ استخارہ کی کر کے کام حسرتیں نہ کریں۔

کریں۔ پھر نتیجہ صحیح نہ نکلے تو معاملہ اللہ کے حوالے کریں۔ اللہ ضرور خیر نکال دے گا۔ انشاء اللہ۔

ا ن ن م نلتق نلمعن ي

نك ون م

ل ي ت ذ

نل يطن ب بعض ما كسبون ن

هم نلش

ل نست

ولقد عفا الله عنم جو لوگ تم میں ے )احد کے دن( جبکہ ﴾۱۵۵﴿ حل يمر غفورر الله ن

)مومنوں اور کافروں کی( دو جماعتیں ایک دوسرے ے گتھ گئیں )جنگ ے ( بھاگ گئے تو ان کے

ل کے سبب شیطان نے ان کو پھسلا دیا مگر خدا نے ان کا قصور معاف کر دیا بےشک خدا بخشنے بعض افعا

۔والا اور بردبار ہے

مخلص ساتھیوں کا تذکرہ کی ہے۔ جب ہم ے اللہ کے راستے میں کوئی کمی کوتاہی ہوی ہے تو شیطان کو

جاتے ہیں۔ عبداللہ بن ابی چلا ہمارے اوپر وار کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔ ۔ بہت سارے لوگ بھٹک

مگر خدا نے ان کا قصور معاف کر دیا بےشک خدا بخشنے گیا تو ذکر بھی نہیں۔ باقی سب کو معاف کر دیا۔ '

۔''والا اور بردبار ہے

جب بندہ کی اللہ کے راستے میں نکلے تو بشرس کمزورس کوتاہی کو اللہ معاف کر دینگے لیکن جان بوجھ کر نہ

ہم نے رو رو کر اپنے گناہ کی معاف کروانے ہیں۔ اللہ ے دعا کیا فی مانگ لیں توبہ کر لیں۔کریں۔ معا

یا اللہ میرے دل کا کھوٹ نکال دے مجھے پاک صاف کر دے۔ اللہ ے دعا ہے کہ ہمارے کریں کہ

ظاہر اور باطن کو بہترین بنا دے۔ آمین