Gujjar Foundation Tallent Award 2015 by Zahid Khata
-
Upload
zahid-khatana -
Category
Government & Nonprofit
-
view
112 -
download
10
Transcript of Gujjar Foundation Tallent Award 2015 by Zahid Khata
گوجر فاونڈیشن پاکستان
تعارف
سماجی بہبودقومی تشخص کو
اجاگر کرنا تعلیم
یتیم بچوں کی کفالت/تعلیم
ٹیلنٹ ایوارڈ گوجر تھنک ٹینک
گوجر میرج لنک بزم گوجر ی تعلیمی سکالرشپ
لتھ سروسز گوجرہسٹاریکل سوسائٹی کیرئیر کونسلنگ
گوجرڈیجیٹل لائبریری بیرون ملک اعلی تعلیم
گوجر رائٹرز فوم
گوجرجرنلسٹ فورم
انفارمیشن ٹیکنالوجی
)رجسٹرڈ(گوجر فاونڈیشن پاکستان
ویژنآاگاہی اور عظمت عظیم الشان تاریخ سے
رفتہ کی بحالی
گوجر قبیلے میں قومی شعور بیدار کرنا۔ فروغ تعلیم کے ذریعے نئے دور کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے
کی ص@لاحیت پیدا کرنا۔ قومی تشخص کو بہتر بناتے ہوئے قومی دھارے میں کردار ادا
کرنا۔ باہمی تعاون کو فروغ دینا اور ضرورت مندوں کو خودکفیل
بنانا۔
اغراض ومقاصد
تھنک ٹینک
تعلیمٹیلنٹ ایوارڈسکالرشپ کیرئیر کونسلنگسٹڈی ابراڈ کفالت یتامی بک بینک
شعبہ@ جاتIMAGE BUILDING
بزم گوجری رائٹرز فورمہسٹاریکل سوسائٹیڈیجیٹل لائبریری جرنلسٹ فورممیرج لنک، بلڈ بنک، ایمبولینس سروس
انفارمیشن ٹیکنالونی
روزگار سکیم
تبدیلی کا ایجنڈا
تعلیم
2015کارکردگی رپورٹ -
اغراض و مقاصد ہونہار طلبہ و طالبات کی
حوصلہ افزائی کرن۔ طلبہ طالبات میں بہتر
کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا شوق پیدا کرنا
کمیونٹی سے ٹیلنٹ کیتلاش اور ترغیب
کارکردگی
پاکستان کا پہلا ٹیلنٹ ایوارڈ کا اجراء۔
60 طلبہ و طا لبات کو ایواڑد دئے گے
ایک مثالی پروگرام کا انعقاد
2014ٹیلنٹ ایوارڈ
2014ٹیلنٹ ایوارڈ
2014ٹیلنٹ ایوارڈ
2014ٹیلنٹ ایوارڈ
2014ٹیلنٹ ایوارڈ پاکستان کی تاریخ میں پہلا گوجر ٹیلنٹ ایوارڈ کا انعقاد، جس
ہونہار طلبہ و طالبات کو ٹیلنٹ ایوارڈ دئیے گئے60میں
2014ٹیلنٹ ایوارڈ
2014ڈگری سکالرشپ طلبہ کو سکالرشپ دئے 16نادرن یونیورسٹی کے تعاون سے گے
2014ڈگری سکالرشپ
نادرن یونیورسٹی نوشہرہ میں »جنرل محمد
طلبہ 16سوار خان« سکالرشپ کے تحت
کو ڈگری کلاسز میں داخلہ دلوایا گیا۔
لاکھ روپے 64جس کی کل مالیات
بنتی ہے
یونیورس@ٹی اس@اتذہ ک@ی نگران@ی می@ں ماہری@ن تعلی@م اور ٹیکنوکریٹ@س پر کونسلنگکیرئیرسٹوڈینٹ مشتم@ل کونس@لنگ پین@ل تشکی@ل دی@ا گی@ا، ج@و طلب@ہ و طالبات ک@و تعلیمی شعب@ہ جات می@ں راہنمائ@ی ک@ا فریضہانجام دے رہ@ا ہ@ے۔ طلب@ہ براہ راست ملاقات، فون، ای می@ل اور س@وشل میڈی@ا فورم ک@ے ذریع@ے مختل@ف شعبہ جات ک@ے ماہری@ن س@ے راہنمائ@ی حاص@ل کررہ@ے ہی@ں۔ الحمدلل@ہ سینکڑوں ک@ی تعداد می@ں طلب@ہ و طالبات ن@ے اس شعب@ے س@ے راہنمائ@ی حاص@ل کی
ہےآ@اپ ک@س شعب@ہ می@ں جان@ا چاہت@ے ہیں ۔ میٹرک ک@ے بع@د آاپ مس@تقبل میں ک@س شعبہ می@ں کس شعبہ می@ں ترق@ی کے امکانات ہیں ، آاپ کو کس فیلڈ کا انتخاب کرنا چاہیے ۔ کے طبعی میلان کے مطابق
ورکنگ گروپ پروفیسر عابد ریاض صاحب :انچارج معاونین
: :
کونسلنگ کیرئیر کونسلنگکیرئیرسٹوڈینٹ سٹوڈینٹ
سٹڈی ابراڈ /فارن سکالرشپ
یiی تعلیiم کے خواہاں برادری کiے طلبiہ و طالبات جiو بیرون ملiک اعل
اور دلوانے داخلiہ میiں اداروں تعلیمiی بہتریiن دنیiا کiے انہیiں ہیiں،
انٹرنیشنiل ڈونرز اداروں سiے سiکالرشپ حاصiل کرنiے کiے لیiے راہنمائی
پروفیسر اسiٹنٹ نگرانiی ہiے۔ جiس کiی دیiا جارہiا انجام فریضiہ کiا
انجنیئر شاہد محمو د چوہدری کر رہے ہیں۔
یتیم بچوں کی کفالت60 یتیم بچوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔15 یتیم بچوں کا اقامتی اداروں داخلہ
کروایا گیا ہے 5 بچوں کو وظائف کا بندوبست کیا گیا ہے40 بچوں کی کفالت کی کوشش جاری ہے
قبیلائی تشخصIMAGE
BUILDING
POWER OF PAKISTAN
Future of
Pakistan
تھنک IMAGE BUILDINGٹینک
بزم گوجری رائٹرز فورمہسٹاریکل سوسائٹیڈیجیٹل لائبریری جرنلسٹ فورممیرج لنک، بلڈ بنکانفارمیشن ٹیکنالونی
بزم گوجری، پاکستاناغراض و مقاصد
گوجری زبان کی ترویج و اشاعت شعراء و ادیبوں کے مابین مربوط رابطہگوجری شعراء و ادیبوں کی فلاح و بہبود گوجری اشاعتی ادارے کا قیام گوجری زبان و ادب پر کام کرنے والے افراد اور اداروں کے مابین موثر
رابطے کا نظام وضع کرنا
حکمت عملی تمام کرنا ان ادبی نشستوں کا ا ہما ہ ۔ہ ےگوجری زبان میں لکھ گئ مواد کی ے
طباعت ۔ ہنئ لکھن والوں کی حوصل افزائی ے ے
۔کرنا ،کا انعقاد۔مشاعروں اور کانفرنسزسیمینارز تعلیمی اداروں اور الئبریریوں میں
۔گوجری کارنر کا قیام مرتب کرنا۔ گوجری ادب کی تاریخ ل قلم ک حاالت زندگی اور ادبی ےا ہ
۔خدمات کو مرتب کرنا
بزم گوجری، پاکستان
کارکردگی رپورٹ اکادمی ادبیات پاکستان میں
رجسٹریشن ایک روز قومی گوجری ادبی
کانفرنس کا انعقاد دو کتب کا اجراء اور تقریب
رونمائی دو ٹی وی اور دو ریڈیو مشاعروں
کا انعقادبالاکوٹ میں مشاعرہ کے انعقادآاباد میں مشاعرے کاانعقاد مظفر
مردان میں مشاعرے کا انعقادامین قمر کے اعزاز میں ظہرانہ گوجری شعراء اور ادباء کو منظم
کیا گیاادبی نشستوں کا انعقاد ،مضموں نویسی کے مقابلے نعت گوئی، مجموعہ نعت
بزم گوجری، پاکستان
بزم گوجری، پاکستانایک روزہ ادبی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
بزم گوجری، پاکستانایک روزہ ادبی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
تصویری جھلکیاں - بiالا کوٹ اور مردان مشاعرہ
تصویری جھلکیاں - بiالا کوٹ اور مردان مشاعرہ
تصویری جھلکی - امین قمر کے اعزاز م@یں مشاعرہ/ظہرانہ
گروپ فوٹو -گوجری اہل قلم
امین قمر صاحب کو سونیئر پیش کیا جا رہا ہے
بزم گوجری، پاکستانورکنگ گروپ
کوارڈینٹر: جنرل سیکرٹری مجلس
کتب کی تقریب رونمائی
اغراض و مقاصدگوجر تاریخ، تہذیب و ثقافت اور مشاہیر پر تحقیق و تدوین تاریخی شواہد کو مضامین، کالمز، کتابچوں اور کتب کی صورت
میں اشاعت شائع شدہ کتب کی تلخیص
گوجر ہسٹاریکل سوسائٹی
ب کیiی مرتiص بھiی تلخیiی کتاب کiن چوہان کiی حسiا علiا ران
جارہی ہے۔ ک تحقیقیiر ایiخ پiن ]ر[ زمرد خان گوجرتاریiخ دان کیپٹiبزرگ تاری
مرتب کررہے ہیں، جو جلد شائع ہو جائے گی۔کتاب
گوجر ہسٹاریکل سوسائٹی
ورکنگ گروپ محبوب کالس ایڈوکیٹ :کوارڈینٹر ایگزیکٹیو کونسل
آابی محترمہ عابدہ عالم مظہر الحق گجر ، لاہورطارق گجر ۔ لاہور پروفیسر اکرم بانٹھ آازاد کشمیر زاہد محبوب کھٹانہ ۔
گوجر ہسٹاریکل سوسائٹی
اغراض و مقاصدتاریخی مواد کی تلاش و ترتیبدستیاب تاریخی کتب کومحفوظ کرنا تاریخی مواد کو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے تشہیر کا اہتمام
کرنا تاریخی اور ادبی کتب کی گوجر فاونڈیشن ویب سائٹ پر دستیابی
گوجر ہسٹاریکل سوسائٹی
گوجر ڈیجیٹل لائبریریاغراض و مقاصد
محققین ، مورخین ، دانشوروں اور عوام الناس کی گوجری زبان و
اور مطلوبہ تحقیقی مواد تک رسائی کو سہل بنانا ہے۔ادب گوجر قبیلہ کے متعلق تاریخی کتب کی انٹرنیٹ پر دستیابی ۔ گوجری زبان میں حمد ۔ نعت۔ کلام اور گیت کی انٹرنیٹ پر
فراہمی وسائل کے ہر قسم کے فارمیٹس تک رسائی
الحمدو للہ درج ذیل کتب کی سکینگ، ڈیجیٹل فارمیٹ پر منتقلی آاپشن کے ساتھ گوجر مکمل ہو گئی ہے اور یہ کتب پڑھنے اور ڈاونلوڈ
فاونڈیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں ۔ ( 5تاریخ گرجر )رانا علی حسن چوہان جلدیں ڈاکٹررفیق انجمگوجری ادب کی سنہری تاریخمفتی ادریس ولیملسو هيلع هللا ىلص لشکارمحمد عبدالرشید چوہدری نین سمندرڈاکٹر رفیق انجم سوغات
کارکردگی گوجر ڈیجیٹل لائبریری
گوجر ڈیجیٹل لائبریری
گوجر ڈیجیٹل لائبریری
گوجر ڈیجیٹل لائبریری
گوجر ڈیجیٹل لائبریری
گوجر ڈیجیٹل لائبریری
گوجر ڈیجیٹل لائبریری
گوجر ڈیجیٹل لائبریری
گوجر ڈیجیٹل لائبریری
درج ذیل کتب کی سکینگ اوردیجیٹل فارمیٹ )پی ڈی ایف ( پر تکمیل عنقریب کمل ہو جائے گی ۔ انشاءاللہ
گوجری ترجمے کے ساتھ قران پاکنواب علامہ عبدالمالک اکھوڑوی شاہان گوجرڈاکٹررفیق انجمغزل سلونیڈاکٹررفیق انجمبنجارہ
مستقبل قریب کے اہدافگوجر ڈیجیٹل لائبریری
ورکنگ گروپ زاہد محبوب کھٹانہ :ڈائریکٹر ممبران
: علی محمد چیچا: ظہیر عباس گجر:شاہد رشید چیچی
بشارت محمود کھٹانہ:معاون
گوجر ڈیجیٹل لائبریری
و الحیتوں ک ی ص م ک ل قل ر ا ہ@@@گوجذی ب ت@ے ہوئ@ےےبروئ کار ال ہ گوج ر تاری خ، ت
مشاہیر قوم اور وثقاف ت ک و محفوظ کرن ا ک ب کرن ی مرت حاالت زندگ ےک ے ےس اتھ س اتھ قوم ی تشخ ص ک و اجاگ ر
ہےکرن میں اپنا کردار ادا کرنا ے
گوجر رائٹرز فورم ویژن
گوجر قوم کی تاریخی بنیادیں اور قدیمتاریخ
آازادی میں گوجروں کا کردار تحاریک گوجری زبان کے دیگر زبانوں پر اثرات)گوجر مشاہیر )شخصیت، کارہائے نمایاںدفاع و استحکام پاکستان میں گوجروں کا کردارگوجر قوم کو درپیش چیلینجز اور ان کا حل امکانات ، اقدامات اور ترجیحات2030ویژن ، منفی پروپیگنڈے کا موثر جواب
اغراض و مقاصد گوجر رائٹرز فورم
مرکزی کواڈینشن کونسل کا قیاماہل قلم کو ایک پلیٹ فارم پر منظم کرناسال بھر کا کیلنڈر کے مطابق مضامین ،کالم اور بلاگ لکھواناملک بھر کے میڈیا ہاوسز کا ڈیٹا جمع کرناویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر مواد کی تشہیر کا اہتمام کرناسیمیناز، کانفرنسز اور مذاکروں کا انعقادنئے لکھنے والوں کی تربیت اور حوصلہ افزائی
حکمت عملی گوجر رائٹرز فورم
ورکنگ گروپ کا قیامموضوعات کا تعین30مضامین کی اشاعت آاغاز میڈیا ہاوسز کا ڈیٹا جمع کرنے کا ذیلی گروپس کی تشکیلاہل قلم سے ابتدائی رابطے کی تکمیلمنفی پروپیگنڈے کا موثر جواب دیا گیا
کارکردگی گوجر رائٹرز فورم
عبدالمجید صدیقیکوارڈینٹر عبدالقدوس محمدی، ظفر حبیب گجرڈپٹی کوارڈینٹر ذوالفقار احمدایڈیشنل سیکرٹریعرفان کھٹانہ سیکرٹری جنرل
ایگزیکٹوکونسل۔ سعید اختر چوہدری3 ۔ ملک محمد اعطم2 ۔ حافظ سجاد قمر1۔ انور کلوروی6۔ اشفاق کسانہ 5۔ محبوب کالس 4 ۔ جاوید سحر 9۔ رفیق شاہد 8۔ شیرافضل گوجر 7
۔ پروفیسر جمیل کھٹانہ 12۔ طارق گوجر 11۔ مظہر گوجر 10۔ زاہد محبوب 15۔ پروفیسر محمد اکرم بانٹھ14 ۔ پروفیسرنذیر مسکین13
کھٹانہ
ورکنگ گروپ گوجر رائٹرز فورم
اغراض و مقاصدگوجiر قبیلiے سiے تعلiق رکھنiے والiے صiحافیوں کiو منظiم کرتiے ہوئے، ان کiی صiلاحتیوں اور پوزیشنوں کiو قومiی مقاصiد کiے لیiے زیر کار لاکiر قوم تشخiص کiی بہتری اور برادری کiو درپیiش مسiائل کiے حل
کی کوشش کی جائے گی۔ابتدائی ڈھانچہ مکمل ہو چکا ہے۔آاغاز کار ہو جائے گا۔ دسمبر تک
جرنلسٹ فورم
ورکنگ گروپ : جاوید اقبال کوارڈینٹر معاونین
: :
جرنلسٹ فورم
انفارمیشن ٹیکنالوجی
فاونڈیشن کی ویب سائٹ کی تیاری اور اپ ڈیٹسوشل میڈیا کوریجگوجر فورم ڈاٹ کام ---سوشل میڈیا نیٹ ورک آان لائن ممبرسازی اور ڈونیشن، میرج لنک رجسٹریشن وغیرہ کوارڈینیشن اور مشاورت کو قابل عمل بنانانوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی میں راہنمائی فراہم کرنا
اغراض مقاصد
ورکنگ گروپ عتیق الرحمن عاقب :ڈائریکٹر معاونین
: زاہد محبوب کھٹانہ: نمیر کھٹانہ
انفارمیشن ٹیکنالوجی
میرج لنک
برادری میiں باہمiی رابطوں کiی کمiی کiی وجiہ سiے بچوں کiے رشتوں کا
مسiئلہ سiنگین صiورت اختیار کررہiا ہiے۔ اس کiے لیiے ایiک ورکنگ گروپ
قائiم کیiا گیiا ہiے، جiو باہمiی رابطوں کiو فروغ دے گiا اور مناسب رشتوں
کی تلاش میں معاونت کرے گا۔
اغراض مقاصد
میرج لنک کارکردگی
مختلف خاندانوں کے درمیان روابط کروائے گے ہیں۔ نظام کو مزید موثر بنانے کی حکمت عملی تیار کی جا رہیہے۔
ورکنگ گروپ پروفیسر مسرت خان کوہلی :انچارج پیج:
کونسلنگ کیرئیر میرج لنکسٹوڈینٹ
روزگار سکیم
فی الحال راولپنڈی سے اس سروس کا اغاز کیا گیا ہے ۔ اس کا مقصد
برادری کے بے روزگار جوانوں کو ابتدائی طور پر روزگار کی فراہمی اور
بزنس سیکٹر میں بااعتماد افرادی قوت کی فراہمی ہے ،
اغراض مقاصد
اغراض و مقاصد آابiا دمیiں مقیiم گوجروں کiو مختلiف ہسiپتالوں اور کلینکل لیبارٹریوں راولپنڈiی اور اسiلام سiے رعایتiی نرخوں پiر علاج معالجiے کiی سiہولیات فراہiم کرنiے اور میڈیکiل کیمپس آانiے والiے مریضوں کو کiے ذریعiے ہنگامiی طiبiی امداد فراہiم کرنiے، بیرون شہiر سiے ہسiپتالوں کiی داخiل کروانiے اور ان کiی طبiی معاونiت کiے سiاتھ سiاتھ بلiڈ بنiک کے قیام کے ذریعiے ضرورت مندوں کو خون کی فراہم کا انتظام کیiا جائiے گا۔ اس طiرح ایمبولینiس سiروس کiے اجراءبھiی کیiا جائiے گiا۔ بتدریiج گوجiر موبائیiل ڈسپنسری اور فراہمiی کا تiک ان سiہولتوں کiی قیام سiے دور ،دراز علاقوں لیبارٹری کiے موبائیiل
اہتمام کیا جائے گا۔ مختلف کلینکل لیبارٹرز اورکلینکس سے رعایتی نرخوں پر سروسز دینے کے
معاہدے زیر کار ہیں۔بلڈ ڈونرز سوسائٹی کے قیام پر کام جاری ہے۔اگلے سال ایمبولینس سروس کے لیے فنڈ ریزنگ مہم شروع کی جائے گی۔
ہیلتھ سروسز
ہیلتھ سروسز
ورکنگ گروپ جاوید چوہان:انچارج پیج:
عہدیدارانگوجر
فاونڈیشن@
?
آائیے : روشنی کے اس سفر میں
آائین پاکستان کے اندر رہتے اسلام اور ……ہوئے
وسیع النظری اور وسیع القلب کے ساتھ..……
.…تمام تعصبات سے بالا تر ہو کرگوجر برادری کی تعمیر و ترقی ۔ عظمت رفتہ
کی بحالی ۔ اپنی زبان تاریخ ۔ ادب اور ثقافت کے تحفظ اور ترویج کے لیےگوجر
فاونڈیشن پاکستان کا ساتھ دیں
آ@ائ@ی@ے@ :@ ر@و@ش@ن@ی@ ک@ے@ ا@س@ س@ف@ر@ م@ی@ں
شکریہآاپ کی تجاویز اور مشورے کا انتظار رہے گا
www.gujjarfoundation.com :ویب سائٹ
[email protected]:ای میل
Gujjar Gfoundation:فیس بکwwww.gujjarforum.comسوشل میڈیا فورم:
گوجر فاونڈیشن گوجر ڈیجیٹل لائبریری:پیجز چوہدری رحمت علی میاںمحمد بخش
میرج لنککیرئیر کونسنلنگآاباد شاپنگ مال، سٹلائٹ ٹاون، مری S-200آافس : ملک
روڈ ،راولپنڈی
رابطہ- گوجر فاونڈیشن
نعیم بخاiری نے اپنے پروگرام خبر ناک میں گوجر قبیلے کی تضحیک کی تھی جسکے
جواب میں الحمدو للہ گوجر فاونڈیشن کی شبانہ روز کوشش سے پروگرام کے ہوسٹ نےخبر ناک
نومبر کو اور پھر مورخہ 20پروگرام میں مورخہ نومبرکو ایک دفعہ پھر گوجر قوم سی معذرت 28
کی ہے ۔ یہ گوجر فاونڈیشن کے لیے ایک اور اعزاز ہے ۔